Top Tweets for #ps121
حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق کی ٹاؤن آرگنائزر اورنگی ٹاؤن جمیل اختر بھائی و اراکینِ ٹاؤن کے ہمر��ہ جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر اورنگی ٹاؤن شکیل اختر بھائی کے سسر کے جنازے میں شرکت
#mqmpakistan
#ps121
@ZahidMansori #MQMPk

حق پرست رکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق نے واٹر کارپوریشن ہیڈ آفس میں ایم ڈی احمد علی صدیقی اور دیگر افسران سے اورنگی ٹاؤن میں پانی و سیوریج کے مسائل پر ملاقات کی۔
#MQMPakistan #OrangiTown #Karachi #PS121 #SEU
اورنگی ٹاؤن والے پانی کی بوند بوند کے لئے ترس رہے ہیں اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب جو چیئرمین واٹر کارپوریشن بھی ہیں اُن کو خبر ہی نہیں ہے کہ وہ اورنگی ٹاؤن کے بھی میئر ہے۔ ایم پی اے سیّد اعجازالحق.
#MQMPakistan #Karachi #PS121
اورنگی ٹاؤن کے مسائل صاف پانی، صفائی اور روزگار آج بھی اہم چیلنج ہیں۔
#MQMPakistan #orangitown #karachi #ps121
اورنگی ٹاؤن محنت کش آبادی، مگر بنیادی سہولیات کی کمی ایک بڑا مسئلہ۔
#MQMPakistan #orangitown #karachi #ps121
ہجرت پر مجبور نہیں تھے
ہجرت پر معمور تھے ہم
پاکستان زندہ باد
24 دسمبر مہاجر کلچر ڈے
#24December #MuhajirCultureDay #karachi #MQMPakistan #OrangiTown #ps121 #syedejazulhaque #PakistanZindabad #Muhajir #MPA #viralpictures
پاکستان ہمیں سو کر نہیں ملا، 1947 سے 1971 تک بہاری قوم کی عظیم قربانیوں کو اجاگر کیا سندھ اسمبلی میں حق پرست ایم پی اے سید اعجاز الحق بھائی کا تاریخی بیان۔3/1
#16december #1971War #BlackDay16December #1971IndoPakWar #ps121 #PakistanZindabad #Karachi
پاکستان ہمیں سو کر نہیں ملا، 1947 سے 1971 تک بہاری قوم کی عظیم قربانیوں کو اجاگر کیا سندھ اسمبلی میں حق پرست ایم پی اے سید اعجاز الحق بھائی کا تاریخی بیان۔2/1
#16december #1971War #BlackDay16December #1971IndoPakWar #ps121 #PakistanZindabad #Karachi
پاکستان ہم��ں سو کر نہیں ملا، 1947 سے 1971 تک بہاری قوم کی عظیم قربانیوں کو اجاگر کیا سندھ اسمبلی میں حق پرست ایم پی اے سید اعجاز الحق بھائی کا تاریخی بیان۔
#16december #1971War #BlackDay16December #1971IndoPakWar #ps121 #PakistanZindabad #Karachi
ایم پی اے سید اعجاز الحق بھائی نے سندھ اسمبلی میں اورنگی ٹاؤن کے اسپتالوں کی خراب صورتحال اجاگر کی۔
#OrangiTown #Karachi #SindhAssembly #ps121 @ejazsagar1992 @MQMPKOfficial @allaboutmqm

سید اعجاز الحق بھائی نے سندھ اسمبلی کے فلور پر فنڈز میں کرپشن کے خلاف بھرپور آواز بلند کرتے ہوئے کہا.
#OrangiTown #Karachi #SindhAssembly #ps121 @MQMPKOfficial @allaboutmqm

پی ڈی اورنگی ٹاؤن کو اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میں بُلایا جائے اورنگی ٹاؤن میں سرکاری فلاحی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں اور دیگر کمرشل ایکٹیویٹی کیسے ہورہی ہے پوچھا جائے۔ ایم پی اے سیّد اعجازالحق
#MQMPakistan #orangitown #ps121 #teamsyedejaz
ممبر صوبائی اسمبلی سندھ نصیر احمد بھا��ی انیل کمار بھائی نے جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر قصبہ علیگڑھ ٹاؤن ندیم پیر زادہ بھائی کے ہمراہ یوسی 23 نیازی چوک پر پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔
@MQMPKOfficial
@MPA_NaseerAhmed
@nadeemmqmp
@QasbaAliGarh
#karachi
#ps122
#ps121

حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی انجی��ئر حافظ سیّد اعجازالحق نے اورنگی ٹاؤن کی ابتر صورتحال کو بہتر بنانے کے ل��ے سال 26-2025 کے بجٹ میں اورنگی ٹاؤن کے لئے خصوصی فنڈ مختص کرنے کے لئے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو خط ارسال کردیا۔
#MQMPakistan
#OrangiTown
#PS121
اورنگی ٹاؤن میں گیس کی عدم دستیابی سحر و افطار کے اوقات میں عوام الناس میں غم و غصے کو بڑا رہا ہے لہذا گیس کمپنی گیس کی فراہمی کو یقینی ��نانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے۔
حق پرست ایم پی اے #PS121 انجینئر حافظ سیّد اعجازالحق
#MQMPakistan @allaboutmqm @ejazsagar1992

حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق کی ایم ڈی واٹر کارپوریشن اسداللہ خان سے واٹر کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں ملاقات،
#MQMPakistan #karachi #Sindh #SindhAssembly #OrangiTown #PS121
@allaboutmqm @ejazsagar1992 @pasgovofficial
ایک دن اورنگی ٹاؤن کے عوامی نمائندے حق پرست ایم پی اے سیّد اعجازالحق کے ہمراہ اورنگی ٹاؤن کی سیر ۔
#MQMPakistan #karachi #Sindh #SindhAssembly #OrangiTown #PS121
@allaboutmqm @ejazsagar1992 @pasgovofficial
حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سیّد اعجاز الحق نے سندھ اسمبلی میں اورنگی ٹاؤن میں رائج ہر ��رح کے منشیات فروشوں کے خلاف آواز بلند کردی۔
#MQMPakistan #karachi #Sindh #SindhAssembly #OrangiTown #PS121
@allaboutmqm @ejazsagar1992 @pasgovofficial
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.3M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.5M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers






