شبِ برأت
قبولیت، عافیت اور بخشش کی رات،
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت رات کی برکتیں نصیب فرمائے، ہماری عبادتوں کو قبول فرمائے
اور پوری امتِ مسلمہ بلخصوص پاکستان پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے آمین۔
#ShabEBarat2026#MQMPakistan
میرے ساتھ ہمارے اورنگی ٹاؤن کے ایم پی اے جو لُوئز مڈل کلاس سے ہے اعجاز بیٹھے ہوئے ہیں۔ چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھائی۔
#MQMPakistan@Conv_KMS
حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق بھائی اپنے حلقہ انتخاب غازی آباد میں گزشتہ دنوں شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے والے گھر کا دورہ متاثرین سے ملاقات ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی۔
#mqmpakistan#orangitown
حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق کی اورنگی ٹاؤن کے موجودہ اسیر ٹاؤن ممبر شیخ کلیم بھائی کی اہلخانہ سے ملاقات۔
#MQMPakistan#OrangiTown#Karachi#PS121
سندھ حکومت کراچی کی گوورنس میں بالکل ناکام ہوچکی ہے اب کراچی کا ہر فرد مطالبہ کررہا ہے کہ ہمیں پیپلز پارٹی سے آزاد
چاہئے1/2
ایم پی اے سید اعجازالحق
#Karachi#MQMPakistan
سندھ حکومت کراچی کی گوورنس میں بالکل ناکام ہوچکی ہے اب کراچی کا ہر فرد مطالبہ کررہا ہے کہ ہمیں پیپلز پارٹی سے آزادی چاہئے1/1
ایم پی اے سید اعجازالحق
#Karachi#MQMPakistan
مرکزی نگراں کمیٹی کے رکن کامران فاروقی اور دیگر رہنماؤں نے چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر ڈیفنس کلفٹن ٹاؤن یونٹ 6 دہلی کالونی کا دورہ کیا۔ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے چھ افراد کے لواحقین سے ملاقات کر کے مکمل حمایت کا یقین دلایا۔
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر رکنِ مرکزی کمیٹی محمد شریف خان نے حق پرست رکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن کا ہنگامی دورہ کیا۔
سانحہ گل پلازہ کے لواحقین سے ملاقات ایم کیو ایم کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی
رکن سندھ اسمبلی سید اعجاز الحق بھائی کے ہدایت میں واٹر بورڈ کے عملہ اور مشینری سے یوسی 1 کے مختلف علاقوں میں سیوریج کا کام کرایا جا رہا ہے جس کی نگرانی ایم کیو ایم کے ذمہ داران کر رہے ہیں
#Karachi#OrangiTown
کراچی کے شہریوں کو سندھ حکومت کی جانب سے ایک منظم سازش کے تحت مارا جا رہا کبھی ڈمپر مافیہ کے حوالے کرکے، کبھی ٹینکر مافیہ کے حوالے کرکے، کبھی ڈکیتوں کے حوالے کرکے، کبھی مین ہول کور لگا کر تو کبھی گل پلازہ والے وقعہ کی طرح جلاکر۔ ایم پی اے سیّد اعجازالحق
#GulPlaza#Karachi
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو ختم ہونا چاہیے کیونکہ یہ ادارہ نہیں بلکہ مافیا بن چکا ہے۔ گُل پلازہ سانحے کے بعد ڈی جی کو مستعفی ہونا چاہیے تھا یا سندھ حکومت کو انہیں معطل کر کے انکوائری کرنی چاہیے تھی ایم پی اے سید اعجازالحق
#GulPlaza#KarachiFire#karachigullplaza#Karachi
الحمداللہ
گزشتہ دنوں غائب ہونے والے بچے کو حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق اور ایس ایچ او اقبال مارکیٹ شہباز یوسف کی کاوشوں سے تلاش کر کے بچے کی ماں اور فیملی کے حوالے کردیا گیا
@mpasyedejaz@ZahidMansori#MQMPakistan
کراچی کو منظم سازش کے تحت برباد کیا جا رہا ہے۔ تاجر مسلسل عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ گُل پلازہ کا افسوسناک واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سندھ حکومت اور بلدیاتی ادارے کراچی کے مسائل پر مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔2/1
#GulPlaza#KarachiFire#karachigullplaza#KarachiNews
کراچی کو دانستہ طور پر تباہ کیا جا رہا ہے، تاجر عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ گُل پلازہ واقعہ افسوسناک ہے، جبکہ سندھ حکومت اور بلدیاتی ادارے مسائل کے حل میں سنجیدہ نظر نہیں آتے۔1/1
#GulPlaza#KarachiFire#karachigullplaza#KarachiNews
شکر الحمداللّٰہ گزشتہ دنوں غائب ہونے والے بچے کو حق پرست رُکنِ سندھ اسمبلی انجینئر حافظ سید اعجازالحق اور ایس ایچ او اقبال مارکیٹ شہباز یوسف کی کاوشوں سے تلاش کر کے بچے کی ماں اور فیملی کے حوالے کردیا گیا۔
#MQMPakistan#OrangiTown#PS121