کب تک غریب لوگوں کی بچیاں اس طرح سے لاوارث قتل ہوتی رہے گی کہاں ہے قانون کہاں ہے ائین کہاں ہیں۔۔۔کہاں ہے پولیس ؟؟؟ ...کہاں ہے ان بچیوں کے نام پر کام کرنے والی این جی اوز ؟؟
کہاں ہیں بڑے بڑے فتوے دینے والے مولوی حضرات ؟؟؟
#JusticeForAmna
مسجد نبوی میں اس وقت بارہ ربیع الاول کی رات ہے۔عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی ریکارڈ تعداد اس وقت حرم میں موجود ہیں۔پچھلے سال ایک وقت میں پندرہ لاکھ سے زائد عشاق کا ریکارڈ بناتھا۔صورتحال دیکھ کر لگتا ہے اس سال پچھلا ریکارڈ ٹوٹے گا۔جشن ولادت مبارک