@shafqatmm1 شفقت بھائی morally تو یہ اسٹوری اچھی ہے، مگر حقیقتاً سوچا جائے تو ایسی بلڈنگ جس میں اتنے کروڑپتی اور ارب پتی لوگ رہتے ہیں، ایسی بلڈنگ میں ایک پنشن پر گذارا کرنے والا اسکول ماسٹر رہنا کیسے افورڈ کر سکتا ہے 🤔
رؤف کلاسرا نے سلیمان اکرم راجہ پر اپنے کالم سے جو حملہ کیا وہ سرٹیفیکیٹ ہے اس بات کا، کہ سلیمان اکرم راجہ درست راستے پر ہے۔
جو بھی مشال یوسفزئ کی مدد کیلئے آۓ تو سمجھ جاؤ، ڈرٹی گیم آن ہے۔ گیم کو سمجھو۔
تف ہے ایسے کالم نگاروں پر جو صحافت کی الف ب سے واقف نہیں لیکن فرمائشی ایجنڈے پر کالم لکھتے ہیں۔ لکھ لو جتنا لکھ سکتے ہو لیکن تمہاری ساکھ اتنی رہ گئی ہے کہ تم اگر کوے کو بھی کالا کہو گے تو بھی لوگ سمجھیں گے تم جھوٹ بول رہے ہو۔ عوام یاد رکھے ایسے صحافیوں کو، کیونکہ یہ وقت بدلنے پر گرگٹ کی طرح رنگ بدل لیتے ہیں۔
@mak_jadun@RealWaqarMaliks ویسے پبلک ریلیشنز ادارے کی ضرورت کیوں ہے؟ جو بھی حکومتی یا سرکاری موقف ہوتا ہے وہ وزارت اطلاعات سے آتا ہے۔ یا پھر اگر اتنا ہی ضروری ہے تو وزارت دفاع میڈیا کو انگیج کرے۔ ڈائریکٹ انگیجمنٹ کیوں ضروری ہے؟
سب کچھ برآمد ہو گیا۔ ایک اور 9 مئی کا جھوٹا ڈرامہ۔ پی ٹی آئی کا جھنڈا بھی برآمد-
اگر پی ٹی آئی کے جھنڈے کے ساتھ ہونا والا جرم پی ٹی آئی پر ڈالنا ہے تو پھر فوجی وردی پہن کا جو دہشت گرد دہشت گردی کرتے ہیں اس حساب سے تو ان سے بھی فوجی وردی برآمد ہو جاتی ہے۔ کیا آپ آپ کرنے ہیں؟
آپ کا تحریک انصاف کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں یہ نوٹیفکیشن اس بات کا ثبوت ہے آپ کا نوٹیفکیشن جس نے جاری کیا وہ فرخ حبیب تھا اور فرخ حبیب نے جن کے کہنے پر پارٹی چھوڑی ان کے کہنے پر ہی آپ کا نوٹیفکیشن نکالا تھا
آپ تحریک انصاف میں پلانٹڈ ہو اس میں کوئی دورائے نہیں
سورج ہر روز طلوع ہو کر کچھ یاد دلاتا ہے، میں نے سوچا سورج کا پیغام پاکستانی فیصلہ سازوں کو دے دوں
اگر آئ پی پیز کے مالکان سے ایک پریس کانفرنس کروا کر ان سے معافی منگوائ جاتی اور راتوں رات آئ پی پیز کے خلاف اسلام آباد تجاوزات آپریشن کی طرح حکومتی کنٹرول میں لیا جاتا تو پاکستان میں بجلی کا انقلاب آ جاتا، عام شہری اپنے گھروں کی چھتوں سے اتنی سولر بجلی پیدا کرتے کہ بجلی سرپلس ہو جاتی اور ایک چوتھائ سے بھی بھی کم قیمت پر 15 روپے فی یونٹ دستیاب ہوتی۔
بھارت تیز ترین سولر کی مثال ہے، چین سب سے زیادہ سولر کی مثال ہے، اور اب ایک چھوٹے سے غریب ملک کیوبا کی مثال حاضر ہے۔
جنوری 2026 میں امریکہ کے کیوبا کو ایندھن کی فراہمی بند کرنے کے بعد، اس جزیرے نے خاموشی سے دنیا کے تیز ترین شمسی انقلابوں میں سے ایک قائم کر لیا ہے۔
✅ چند ماہ میں 41 درمیانے سائز کے اور 18 چھوٹے شمسی پارک بنائے گئے
✅ شمسی توانائی کا حصہ فروری 2026 تک 5.8% سے بڑھ کر آج 20% سے زیادہ ہو گیا۔
✅ چین کیوبا کا اہم شمسی پارٹنر بن گیا ہے، کیوبا کی 2025 میں برآمدات 48 ملین ڈالر سے بڑھ کر 117 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔
✅ کیوبا 2028 تک 92 شمسی پارکس (تقریباً 2,000 میگاواٹ) بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے، جو ملک کی موجودہ فوسل فیول صلاحیت کے برابر ہے۔
بھارت سورج سے 80 ہزار میگا واٹ پیدا کر رہا ہے اور 9 روپے پاکستانی فی یونٹ سولر بجلی
پیدا کرتا ہے۔ میں نے 2010 میں دہلی میں سولر ورکشاپ سے تربیت حاصل کی اور بھارت کا سولر بلیو پرنٹ پاکستان کے انرجی اداروں کو دیا اور سو میگا واٹ کی سوئس سرمایہ کاری بھی لیکر آیا لیکن ریڈ ٹیپ حکومتی پالیسیوں کیوجہ سے سرمایہ کار بھاگ گئے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond…..
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
جنھوں نے سیاستدانوں کو جعلی اور بھونڈے کیسوں میں اپنی مرضی کے ججوں سے جیل کی کال کوٹھری میں مقدمے چلواکر کالے فیصلے لیے ہیں ہم نے انہیں کچھ نہیں کہنا بس سیاستدانوں کو ہی بے وقوف، نکمے اور نیم پاگل کہنا ہے۔
اور اس اقدام میں انشاللہ ہر پاکستانی سہیل کا ساتھ دے گا۔ سہیل سے ہمارا کوئی زاتی اختلاف نہیں۔ چھوٹا بھائی ہے وہ۔ اختلاف صرف ایک بات کا کہ ہمیں خان صاحب کے لئے کسی بھی طرح علاج اور انصاف کا راستہ نکالنے کی کوشش کرنی چاہیئے۔ اگر ہمیں کوشش ہوتی نظر آئے گی تو ہماری تمام سپورٹ حاضر
@MuzzammilAslam3 یہ فضول کی بکواس کر کے اپنے آپ کو ننگا کر رہے ہو اور کچھ نہیں۔ تم وفاداری میں @SHABAZGIL کی جوتی کے برابر بھی نہیں۔ ویسے پتہ چلتا ہے ڈاکٹر گل کی باتیں تمہارے ماسٹرز کو کہاں تک چبھتی ہیں۔ صرف ایک بات بتادو۔ پورے کی پی میں ایک قابل بندہ نہیں جس کو خزانے کا وزیر بنایا جا سکے؟؟؟
ایک شخص جو پاور ڈائنامکس کو بخوبی سمجھتا ہے، اس سے پوچھا گیا کہ انقلاب یا بغاوت کو کیسے کچلا جاتا ہے، تو اس نے ایک مثال سے اس پوری نفسیات کو گہرائی سے سمجھایا۔ آگے کی بات اسی کی زبانی:
"مجھے کسی ہائی پروفائل جیل کا جیلر بنایا جائے اور ذمہ داری دی جائے کہ یہاں سے کبھی کوئی قیدی بھاگنے نہ پائے تو میرا گیم پلان کچھ یوں ہوگا:
وہ جیل کسی دور دراز ویرانے میں قائم کروں گا۔ قیدیوں کو نفسیاتی طور پر توڑنے کے لیے ایک خفیہ پلان تشکیل دوں گا
میں جیل کے قیدیوں کے درمیان، اپنے کچھ خفیہ ایجنٹس، قیدیوں کی شکل میں پلانٹ کردوں گا۔ میرے ایجنٹس، کچھ ماہ ان قیدیوں کے درمیان رہیں گے۔ ان جا اعتماد حاصل کریں گے۔ انھیں بغاوت پر آمادہ کرتے رہیں گے اور جیل سے بھاگنے (میری ریڈ لائن) کی سازشیں رچتے رہیں گے
پھر کچھ یوں ہوگا۔۔۔۔۔۔
میرے ایجنٹس، کچھ قیدیوں کا اعتماد حاصل کریں گے اور ان کے سامنے فرار کا ایک مؤثر پلان پیش کریں گے۔ پھر ان کا اپروول حاصل ہوجانے کے بعد، اس فرار پلان پر خاموشی سے عملدرآمد شروع کردیا جائے گا۔
پھر ایک دن آئے گا کہ میرے ایجنٹس، اس پلان کے عین مطابق، کچھ دیگر قیدیوں کے ساتھ جیل کی قید سے "کامیابی" سے بھاگ نکلیں گے
پھر پلان کے عین مطابق، ایجنٹس، ان بھاگ جانے والے قیدیوں کو، ایک خاص مقام تک لے آئیں گے۔ یہاں میرے آدمی ان قیدیوں پر ہلہ بول کر انھیں گرفتار کرکے اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیں گے۔
دوسری طرف، قیدیوں کے کامیاب فرار کے بعد جیل میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کردیا جائے گا۔ قیدیوں پر سختی اور چیکنگ میں اضافہ کردیا جائے گا۔ جیل کے قیدیوں پر زرا سی بھی مشکوک حرکت سرزد ہونے پر ان پر جان بوجھ کر تشدد کیا جائے گا تاکہ پیچھے رہ جانے والے قیدیوں کو یہ باور کروایا جائے کہ بھاگ جانے والے قیدیوں کی وجہ سے وہ سب مشکل میں آچکے ہیں
اب جیل میں یہ ہنگامی صورتحال کم و بیش ایک ماہ تک قائم رکھی جائے گی۔ وہاں وقفے وقفے سے یہ اعلان بھی کیا جائے گا یا یہ خبر پہنچائی جائے گی کہ ان بھاگ جانے والے قیدیوں کو زور و شور سے ڈھونڈا جا رہا ہے اور وہ جلد ہماری تحویل میں ہوں گے۔
ایک آدھ ماہ بعد، ان تمام بھاگ جانے والے قیدیوں کو، جو پہلے ہی ہماری تحویل میں تھے، واپس جیل لایا جائے گا۔ تاثر دیا جائے گا کہ ہم نے شہر شہر، ناکہ بندیاں لگا کر، انٹیلیجنس کی بنیاد پر ان سب کو کھوج نکالا۔ اپنے کچھ ایجنٹوں کے ذریعے خبر پھیلائی جائے گی کہ کچھ کو بیرون ملک سے پکڑ کر واپس لایا گیا ہے۔
پھر ایک دن ان سب پکڑے گئے قیدیوں کی سزا کا اعلان کیا جائے گا۔ ساری جیل کے سامنے، انھیں فائرنگ اسکواڈ کے حوالے کرکے ایک مخصوص مقام پر بھیج دیا جائے گا۔ فائرنگ کی آواز سے وہ علاقہ گونج اٹھے گا۔ پھر وہاں سے ان سب کی لاشیں جیل کے قیدیوں کے سامنے سے گزار کر لے جائی جائیں گی تاکہ سب قیدیوں کو عبرت حاصل ہو۔ ان لاشوں میں، اندرونی ایجنٹس کی بھی جھوٹ موٹ کی لاشیں موجود ہوں گی جو مرنے کا ناٹک کررہے ہوں گے جبکہ جو اصل قیدی تھے، انھیں حقیقتاً گولیوں سے بھون دیا گیا ہو۔
ان سب کو ایک مقام پر لے جاکر، ایسی بلند جگہ دفنا دیا گیا جسے اس جیل سے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ جو ایجنٹس تھے، انھیں خاموشی سے بحفاظت ایک دوسری جگہ منتقل کردیا گیا۔ انھیں اس مشن پر شاباشی دی گئی اور ہمیشہ کے لیے بیرون ملک سیٹل کروا کر بھیج دیا گیا۔
اس سارے مشن سے کیا حاصل کیا گیا۔۔۔۔۔
اس ساری مشقت کا حاصل حصول یہ تھا کہ تمام قیدی، اس "ناکام" بغاوت کو ہمیشہ یاد رکھیں اور کبھی بھاگنے کا تصور بھی نہ کریں۔ ان کے سامنے ایک حقیقی ڈرامہ خوبصورتی کے ساتھ اسٹیج کرکے، انھیں نفسیاتی طور پر ہمیشہ کے لیے توڑ دیا گیا۔ انھیں باور کروا دیا گیا کہ یہاں رہتے فرار ہونے میں کبھی کامیابی نہیں مل سکتی۔ گر بھاگ بھی گئے تو نہ صرف واپس پکڑے جاؤ گے بلکہ اس کی بھیانک سزا بھی پاؤ گے۔
اصل مقصد یہی تھا کہ قیدیوں کو نفسیاتی طور پر توڑ کر رکھ دیا جائے۔ وہ کبھی بغاوت کا سوچیں بھی نہ سکیں۔ ان کی "امید" بھی بری طرح کچل دی جائے۔ انھیں اس ڈرامے کے زریعے مایوسی کے اندھیروں میں ایسا دھکیل دیا جائے کہ وہ آئندہ کبھی امید کی روشنی بھی نہ پاسکیں۔ اس مقصد کے لیے اپنی قائم کردہ "ریڈ لائن" خود تڑوائی جاتی ہے اور پھر اس کوشش کو بری طرح ناکام ہوتے بھی دکھایا جاتا ہے۔ عبرت کے لیے علامتی "قبریں" قائم کی جاتی ہیں تاکہ اس سے عبرت لی جاسکے
طاقتور عناصر، اسی طرح انسان کو نفسیاتی طور پر توڑتے ہیں۔ انھیں بار بار باور کرواتے ہیں کہ تم کبھی جیت نہیں سکتے۔ اس کے لیے مختلف ڈرمے اسٹیج کیے جاتے ہیں، کمزور کی صفوں میں اپنے ایجنٹس پلانٹ کیے جاتے ہیں تاکہ امید کو ہمیشہ کے لیے توڑا جاسکے!!!!
جمی بھائی، انسانی تاریخ میں لوگوں نے انبیاءِ کرام سے، بشمول آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، یہی سوال پوچھا کرتے تھے کہ مکافاتِ عمل کب، اللّٰہ کی پکڑ کب۔۔۔
اللہ تعالیٰ نے قرآنِ پاک میں اس سوال کا جواب کئی بار دیا ہے۔ اس سوال یا کیفیت کے جواب کا ایک زبردست حوالہ سورہ ابراہیم میں بھی ملتا ہے، خاص طور پر اس کی آخری 10 آیات میں۔
أَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم
بِسْــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
وَلَا تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ غَـٰفِلًا عَمَّا يَعْمَلُ ٱلظَّـٰلِمُونَ ۚ إِنَّمَا يُؤَخِّرُهُمْ لِيَوْمٍۢ تَشْخَصُ فِيهِ ٱلْأَبْصَـٰرُ ٤٢
اور مت خیال کرنا کہ یہ ظالم جو عمل کر رہے ہیں اللّٰہ ان سے بےخبر ہے۔ وہ ان کو اس دن تک مہلت دے رہا ہے جس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی ره جائیں گی.
مُهْطِعِينَ مُقْنِعِى رُءُوسِهِمْ لَا يَرْتَدُّ إِلَيْهِمْ طَرْفُهُمْ ۖ وَأَفْـِٔدَتُهُمْ هَوَآءٌۭ ٤٣
وه اپنے سر اوپر اٹھائے دوڑ بھاگ کر رہے ہوں گے، خود اپنی طرف بھی ان کی نگاہیں نہ لوٹیں گی اور ان کے دل خالی اور اڑے ہوئے ہوں گے.
وَأَنذِرِ ٱلنَّاسَ يَوْمَ يَأْتِيهِمُ ٱلْعَذَابُ فَيَقُولُ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ رَبَّنَآ أَخِّرْنَآ إِلَىٰٓ أَجَلٍۢ قَرِيبٍۢ نُّجِبْ دَعْوَتَكَ وَنَتَّبِعِ ٱلرُّسُلَ ۗ أَوَلَمْ تَكُونُوٓا۟ أَقْسَمْتُم مِّن قَبْلُ مَا لَكُم مِّن زَوَالٍۢ ٤٤
اور لوگوں کو اس دن سے آگاہ کردو جب ان پر عذاب آجائے گا تب ظالم لوگ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہمیں تھوڑی سی مدت مہلت عطا کر۔ تاکہ تیری دعوت (توحید) قبول کریں اور (تیرے) پیغمبروں کے پیچھے چلیں (تو جواب ملے گا) کیا تم پہلے قسمیں نہیں کھایا کرتے تھے کہ تم کو (اس حال سے جس میں تم ہو) زوال (اور قیامت کو حساب اعمال) نہیں ہوگا
وَسَكَنتُمْ فِى مَسَـٰكِنِ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوٓا۟ أَنفُسَهُمْ وَتَبَيَّنَ لَكُمْ كَيْفَ فَعَلْنَا بِهِمْ وَضَرَبْنَا لَكُمُ ٱلْأَمْثَالَ ٤٥
اور کیا تم ان لوگوں کے گھروں میں رہتے سہتے نہ تھے جنہوں نے اپنی جانوں پر ﻇلم کیا اور کیا تم پر وه معاملہ کھلا نہیں کہ ہم نے ان کے ساتھ کیسا کچھ کیا۔ ہم نے تو (تمہارے سمجھانے کو) بہت سی مثالیں بیان کردی تھیں.
وَقَدْ مَكَرُوا۟ مَكْرَهُمْ وَعِندَ ٱللَّهِ مَكْرُهُمْ وَإِن كَانَ مَكْرُهُمْ لِتَزُولَ مِنْهُ ٱلْجِبَالُ ٤٦
یہ اپنی اپنی چالیں چل رہے ہیں اور اللہ کو ان کی تمام چالوں کا علم ہے اور ان کی چالیں ایسی نہ تھیں کہ ان سے پہاڑ اپنی جگہ سے ٹل جائیں.
فَلَا تَحْسَبَنَّ ٱللَّهَ مُخْلِفَ وَعْدِهِۦ رُسُلَهُۥٓ ۗ إِنَّ ٱللَّهَ عَزِيزٌۭ ذُو ٱنتِقَامٍۢ ٤٧
آپ ہرگز یہ خیال نہ کریں کہ اللہ اپنے نبیوں سے وعده خلافی کرے گا، اللہ بڑا ہی غالب اور بدلہ لینے واﻻ ہے.
يَوْمَ تُبَدَّلُ ٱلْأَرْضُ غَيْرَ ٱلْأَرْضِ وَٱلسَّمَـٰوَٰتُ ۖ وَبَرَزُوا۟ لِلَّهِ ٱلْوَٰحِدِ ٱلْقَهَّارِ ٤٨
جس دن زمین اس زمین کے سوا اور ہی بدل دی جائے گی اور آسمان بھی، اور سب کے سب اللہ واحد غلبے والے کے روبرو ہوں گے.
وَتَرَى ٱلْمُجْرِمِينَ يَوْمَئِذٍۢ مُّقَرَّنِينَ فِى ٱلْأَصْفَادِ ٤٩
آپ اس دن گناه گاروں کو دیکھیں گے کہ زنجیروں میں ملے جلے ایک جگہ جکڑے ہوئے ہوں گے.
سَرَابِيلُهُم مِّن قَطِرَانٍۢ وَتَغْشَىٰ وُجُوهَهُمُ ٱلنَّارُ ٥٠
ان کے لباس گندھک کے ہوں گے اور آگ ان کے چہروں پر بھی چڑھی ہوئی ہوگی.
لِيَجْزِىَ ٱللَّهُ كُلَّ نَفْسٍۢ مَّا كَسَبَتْ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ سَرِيعُ ٱلْحِسَابِ ٥١
یہ اس لیے کہ اللّٰہ ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دے۔ بےشک اللّٰہ جلد حساب لینے والا ہے
هَـٰذَا بَلَـٰغٌۭ لِّلنَّاسِ وَلِيُنذَرُوا۟ بِهِۦ وَلِيَعْلَمُوٓا۟ أَنَّمَا هُوَ إِلَـٰهٌۭ وَٰحِدٌۭ وَلِيَذَّكَّرَ أُو۟لُوا۟ ٱلْأَلْبَـٰبِ ٥٢
یہ قرآن تمام لوگوں کے لیے اطلاع نامہ ہے کہ اس کے ذریعہ سے وه ہوشیار کر دیے جائیں اور بخوبی معلوم کرلیں کہ اللہ ایک ہی معبود ہے اور تاکہ عقلمند لوگ سوچ سمجھ لیں.
🚨 Imran Khan’s health is deteriorating. 🚨
He must be immediately transferred to a hospital.
PTI leadership must take urgent action: hold a press conference, approach the Supreme Court & launch a protest demanding immediate medical care.
@MarioNawfal#دعوے_نہیں_خان_چاہیے
فوج کی رضامندی سے خبر دینے میں اور فوج کی دی ہوئی خبر دینے میں باریک سا فرق ہے جو آپ شاید سمجھ نہیں پائے۔ اول الذکر کا مطلب یہ ہے کہ فوج چاہتی تھی کہ زید ، بکر یا کوئی بھی شخص یہ خبر چلائے۔
بہن کے لکھ کر دینے والا وہ مدعا ہے جو نئی باریک واردات ہے۔ فوج کو جو لکھوانا ہے عمران خان سے لکھوائیں۔ عمران خان کے فیصلے عمران خان کو کرنے ہیں۔ کسی بہن کو یا اولاد کو یا کسی بھی تیسرے شخص کو کوئی اختیار نہیں۔