Top Tweets for #ps30
خیرپور کے حلقہ PS-30 سے منتخب پاکستان پیپلز پارٹی کے رکنِ سندھ اسمبلی اسفندیار کرل نے سندھ اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ 🇱🇾
اس موقع پر انہیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں امید ہے وہ اپنے حلقے کے عوام کی بھرپور خدمت اور نمائندگی
#AsfandiyarKarral #PS30 #SindhAssembly #PPP
سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ جیلانی کی بیرسٹر اسفند یار کھرل کو PS-30 گمبٹ کے ضمنی انتخاب میں شاندار کامیابی پر مبارکباد۔
پیپلز پارٹی اور گمبٹ کی عوام کے لیے فخر کا لمحہ! 🇱🇾
@BBhuttoZardari @ShahNafisa
#PS30 #Gambat #PPP

Khairpur: Former Chief Minister of Sindh Syed Qaim Ali Shah Jillani congratulated Barrister Asfandyar Kharl on his victory in the PS-30 Gambat by-election.
A proud moment for PPP and the people of Gambat. 🇱🇾
@BBhuttoZardari @ShahNafisa
#PS30 #Gambat

PS-30 خیرپور کے ضمنی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار بیرسٹر اسفندیار خان کھرل 48,986 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوگئے۔ یہ کامیابی عوام کے اعتماد، کارکنان کی محنت اور پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت کا مظہر ہے۔ مبارک ہو خیرپور! 🎉
#PPP #Khairpur #PS30 #JeayBhutto

@BBhuttoZardari The power of the vote has once again prevailed. 2/2
#PS30 #Gambat #AsadKharal #PPP #BilawalBhuttoZardari
ضمنی انتخاب خیرپور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے حلقہ PS-30 اسفندیار خان کھرل نے 48,986 ووٹ حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ 🇱🇾
عوام نے ایک بار پھر تیر پر اعتماد کا اظہار کیا۔
جئے بھٹو، جئے عوام! ❤️🖤💚
#PPP #PS30 #Khairpur #AsfandYarKhanKharral
@BBhuttoZardari

PS-30 Khairpur By-Election: PPP’s Asfand Yar Kharal Wins With 48,986 Votes
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
#PS30 #PS30Election #VoteForTeer

PS-30 Khairpur By-Election: PPP’s Asfand Yar Kharal Wins With 48,986 Votes
@BBhuttoZardari @BakhtawarBZ @AseefaBZ
#PS30 #PS30Election #VoteForTeer

سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 30 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے اسفندیار خان کھرل نے میدان مار لیا۔
تفصیلات جانیے: https://t.co/ZhKzgnKrUC
#DailyJang #PPP #PS30 #ByElection

گمبٽ: پي ايس 30 تي ننڍي چونڊ، 111 پولنگ اسٽيشنز جي غيرحتمي نتيجن موجب پي پي اميدوار اسفنديار کرل 31 هزار 241 ووٽ کڻي اڳتي، آزاد اميدوار تصور مهدي 925 ووٽ کڻي ٻئين نمبر تي
#gambat #ps30
@BBhuttoZardari @ShahNafisa

گمبٽ: پي ايس 30 تي ننڍي چونڊ، 111 پولنگ اسٽيشنز جي غيرحتمي نتيجن موجب پي پي اميدوار اسفنديار کرل 31 هزار 241 ووٽ کڻي اڳتي، آزاد اميدوار تصور مهدي 925 ووٽ کڻي ٻئين نمبر تي
#gambat #ps30
@BBhuttoZardari @ShahNafisa

*پاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے و جنرل سیکریٹری شعبہ خواتین ونگ سندھ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے پی ایس-30 پر ہونے والے ضمنی انتخاب سلسلے میں گمبٹ میں پیپلزپارٹی کی مختلف کیمپوں کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران و کارکنان سے ملاقاتیں کیں۔*
#PS30
*
*پاکستان پیپلزپارٹی کی ایم این اے و جنرل سیکریٹری شعبہ خواتین ونگ سندھ ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو نے پی ایس-30 پر ہونے والے ضمنی انتخاب سلسلے میں گمبٹ میں پیپلزپارٹی کی مختلف کیمپوں کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے عہدیداران و کارکنان سے ملاقاتیں کیں۔*
#PS30
Visited various PPP polling camps during the PS-30 by-election to review the ongoing voting process. Met with Pakistan Peoples Party (PPP) office-bearers and dedicated workers at the polling camps and appreciated their commitment and efforts.
#PS30 #VoteForTeer #VoteForPPP

ووٹ تیر کا
ووٹ بینظیر
ووٹ ترقی کا
ووٹ صحت کا
ووٹ تعلیم کا
#PS30
سید قائم علی شاہ جیلانی اور ڈاکٹر نفیسہ شاہ جیلانی کی پی ایس-30 گمبٹ کے پیپلز پارٹی امیدوار بیرسٹر اسفندیار خان کرل کی انتخابی مہم میں شرکت۔
ان شاء اللہ، گمبٹ میں تیر چلے گا! ❤️🖤💚
#PS30 #PPP #TeerChalayGa
@ShahNafisa
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس-30 خیرپور-V کے ضمنی انتخاب کے لیے بیرسٹر اسفندیار کھرل کو پاکستان پیپلز پارٹی کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔
جس کے لیے پولنگ 16 اگست 2026 کو ہوگی۔
جیئے بھٹو ✌️🏹🇱🇾
#PPP #PS30 #Khairpur #NishanTeer


Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers























