Top Tweets for #ps84
لیاقت آباد میں ہونے والے عوامی اجتماع کی چند جھلکیاں!!!!
#MustafaKamal #AnisKaimkhani #MQMPakistan #NajamMirza
#Korangi #PS84 #PakistanZindabad
پی آئی اے سوسائٹی نزیر بھٹی کے والد کی برسی کی دعائیہ تقریب میں شرکت
#PS84
پی آئی اے سوسائٹی چوہدری افضل سے ملاقات
چوہدری افضل گجر سے ان کی والدہ کے انتقال گہرے دکھ کا ظہار اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انجمن گجراں سندھ کے صدر چوہدری علیم اور ایس پی سہراب گوٹھ عبد الباقی رند بھی موجود تھے
#PS84


موریا خان گوٹھ پاکستان مسلم لیگ ن کے محترک ساتھی اور صدر لیبر ونگ کراچی ڈویژن محبوب الٰہی سے ان کے دفتر میں
ملاقات
حلقے کی عوام سے ان کے مسائل سنیں
#PS84
ملیر کراچی

حلقے کے بزرگوں کے ساتھ
#PS84

وفاقی وزیر مملکت برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کھئیل داس کوہستانی کی میرے انتخابی حلقے کے دفتر میں آمد
سینئر ساتھی شوکت سہتھو ، ڈاکٹر اعجاز اور علاقہ معززین کے ہمراہ استقبال کیا
وزیر مملکت @KesooMalKheealD نے #PMLN کے ساتھیوں کو عید کی مبارکباد دی
#PS84
گلشن آمنہ ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھی رحیم خان کے دفتر آمد آصف مغل ، شہزاد جٹ اور دیگر ساتھیوں سے ملاقات عید مبارک دی
#PS84
سینیٹر نہال ہاشمی کے ہمراہ PPP کے چیئرمین UC-10 ملیر ٹاؤن چوہدری افتخار نگیال سے ملاقات
افتخار نگیال سے ان کی والدہ ہے انتقال دکھ کا اظہار کیا اور مرحومہ ہے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر صدر سوشل میڈیا ٹیم ضلع جنوبی آشر البرٹ اور بیرسٹر نصیر ہاشمی بھی موجود
#PS84
پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھی احمد ناصر جٹ سے ملاقات
احمد سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر عمران گجر , وقاص گجر اور اسامہ گجر بھی موجود تھے
اللّہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین
کھوسو گوٹھ
#PS84

وزیراعظم شہبازشریف کا اہتمام رمضان
غریب محنت کش عوام اپنے وزیراعظم کا شکریہ ادا کررہے ہیں
راشدی گوٹھ ملیر کراچی
#PS84
وزیراعظم شہبازشریف کا اہتمام رمضان
افضل گجر ، عمران بھٹی ، فیاض باجوہ ، انوار گجر عمران آرائیں ، ماجد رشید ، خلیل شیخ اور پاکستان بیت المال کے ڈپٹی ڈائریکٹر سیف اللہ جوکھیو کے ہمراہ پہ آئی اے سوسائٹی کے سامنے عوام میں افطاری تقسیم کرتے ہوئے
#PS84
وزیراعظم شہبازشریف کا اہتمام رمضان
زوہیب خان ، جواد گل ، ملک ندیم ، زبیر خان ، ملک وسیم اور پاکستان بیت المال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف اللہ جوکھیو کے ہمراہ جناح ایونیو چیک پوسٹ 6 کے سامنے سید ولیج کی عوام میں افطاری تقسیم کرتے ہوئے
#PS84
وزیراعظم شہبازشریف کا اہتمام رمضان
محبوب الہٰی ، ملک ہمایوں ، راجہ توقیر ، منور ایڈوکیٹ اور پاکستان بیت المال کے ڈپٹی ڈائریکٹر ملیر کے ہمراہ کالونی شاہراہِ فیصل مادام اپارٹمنٹ کے پاس عوام میں افطاری تقسیم کرتے ہوئے
#PS84
وزیراعظم شہبازشریف کا اہتمام رمضان
اسد عثمانی ، منیر تنولی ، شکیل اعوان ، حفیظ بلوچ ، انس خان اور پاکستان بیت المال کے ہمراہ کالونی گیٹ کراچی پبلک اسکول کے پاس عوام میں افطاری تقسیم کرتے ہوئے
#PS84
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


























