Top Tweets for #releaseAllMissingPersons
تمام انسانی حقوق کے اداروں سمیت پوری بلوچ سے اپیل کی جاتی ہے کہ نذر مری بلوچ کےلے آواز اٹھائیں۰انہیں بناء کوئی جرم کہ لاپتا کیا گیا۰اگر ان کا کوئی جرم تھا وہ بلوچ ہونا ہی تھا۰بلوچ شناخت کو پاکستان نے جرم قرار دیا ہے۰شناخت جب جرم بن جائے تو اس میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہتا۰

انسان اور جانور میں بنیادی فرق احساس اور دوسروں کی درد کو سمجھنے کا ہے۰جب یہی احساس ختم ہوجائے تو انسان اور جانور میں فرق باقی نہیں رہتا۰نذر مری کو ڈیڑھ سال ہونے کو ہے لیکن ہمیں کوئی احساس نہیں کہ وہ کیوں اور کس لئے زندان میں بند ہے۰ان کےلے آواز اٹھائیں۰
#ReleaseNazarMarri

ایم کیوایم حیدرآباد زون کے کارکنان عبدالمجید بھٹی اور حسنات احمد گزشتہ کئی ماہ سے لاپتہ ہیں
انہیں آج تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیاگیاجسکی وجہ سے لاپتہ کارکنان کےاہل خانہ شدید اذیت کا شکار ہیں
ارباب اختیار !
ایم کیوایم کےتمام لاپتہ کارکنان کی جلد باحفاظت بازیابی یقینی بنائیں 🙏



Where is Dad Shah karim ?
Missing.
It has been 10 Days That Dad Shah Karim Is in State Dungeon.
#ReleaseDadShahkarim
#ReleaseAllMissingPersons

22 مئی 2026 کو @OfficialMQM حیدرآباد زون کے وفاپرست کارکنان عبدالمجید بھٹی، محمد اقبال آرائیں اور حسنات احمد کو حیدرآباد سینٹرل جیل کے باہر سے اغواکیا گیا تھا جوکہ آج کے دن تک لاپتہ ہیں
خدارا !!
تمام لاپتہ کارکنان کو باحفاظت بازیاب کرکے ان کے پیاروں سے ملایا جائے

Baloch women who march hundreds of miles to demand basic constitutional rights face severe public degradation and illegal physical handling by the Pakistani military establishment.
@Deedagbaloch32
@hatim_baloc
@DSangat1
یاد رکھو آوازیں دبائی جا سکتی ہیں، ختم نہیں۔
گل زادی بلوچ — مزاحمت، حوصلے اور ثابت قدمی کی آواز۔ ✌️
#ReleaseAllMissingPersons
#ReleaseGullzadiBaloch
#StopBalochGenocide
#Balochistan
گل زادی بلوچ سے اُس کا قانونی حق ضبط کرکے جسٹس قادر شاہ بخاری اور جسٹس کامران ملا خیل کی جانب سے انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جانا ظالم کی مُعاونت کا ثبوت ہے۔
#ReleaseAllMissingPersons

جب زبانیں گُنگ ہو جائیں اور آنکھیں ہی درد کا پتا دیں ....
#EndEnforcedDisappearances #ReleaseAllMissingPersons
جب زبانیں گُنگ ہو جائیں اور آنکھیں ہی درد کا پتا دیں ....
#EndEnforcedDisappearances #ReleaseAllMissingPersons

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers





















