Top Tweets for #team_aak
قائد میاں محمد نواز شریف ، وزیر��عظم شہباز شریف ، محترمہ مریم نواز شریف اور پورے پاکستان کی طرف سے آپ کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں : انجم عقیل خان
سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن فیڈرل کیپٹل انجم عقیل خان ایسٹر کے تہوار پر مستحق خاندانوں میں راشن بیگ بھی تقسیم کروائے
#Team_AAK
مریم نواز شریف کی للکار
#Team_AAK

عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا
سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن فیڈرل کیپٹل انجم عقیل خان نے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا
گولڑہ اسٹیشن اسلام آباد تا جوہد گاؤں کارپٹ روڈ مکمل ہو گئی اور عام ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے
#Team_AAK

سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن فیڈرل کیپٹل ،سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان پبلک سیکرٹریٹ خداداد ہائیٹس پر حلقہ کے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں
31 January 2023
#islamabad #team_aak
وزیراعظم شہباز شریف صاحب اور سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن فیڈرل کیپٹل ، سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی ہدایات پر اسلام آباد شہر اور گردونواح کے دیہات میں 200 سے زاہد پوائنٹس پر سستا آٹا وافر مقدار میں شہریوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے۔
#Islamabad #PMrelief #team_aak

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان ، ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا ، ڈاکٹر لیاقت ع��ی خان ایم پی اے ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارٹی آڈٹ رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا رہے ہیں ۔
#PMLN #ECP #Islamabad #AuditReport #Team_AAK

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان ، ایم این اے محسن شاہنواز رانجھا ، ڈاکٹر لیاقت علی خان ایم پی اے ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارٹی آڈٹ رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروا رہے ہیں ۔
#PMLN #ECP #Islamabad #AuditReport #Team_AAK

جب گردنیں جھکی ہوں تو سر کاٹتے ہیں لوگ
جھکتا نہیں وہ سر جو صدا سرفراز ہو
سر کاٹنا " علی " کا تو ممکن ہی نہیں تھا
��اتل بھی منتطر تھا کہ وقت نماز ہو
یوم علی کرم اللہ وجہہ الکریم
#Team_AAK
#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ

جو کچھ ہم اپنے لیے کرتے ہیں
وہ ہمارے جانے کے ساتھ چلا جاتا ہے لیکن جو ہم دوسروں کے لیے کرتے ہیں وہ ہماری میراث کے طور پر باقی رہتا ہے
#Team_AAK

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers











