Top Tweets for #teamjui
جیو ابابیلوں! پھر سے میدان میں برسرِ پیکار ہے۔
جمعیت کا پیغام، نظریہ اور مؤقف ہر محاذ پر بھرپور انداز میں کھیل
رہے ہیں!!
ابابیل اڑ چکے ہیں، میدان سج چکا ہے!
#ابابیلوں_کا_شکریہ #TeamJUI #JUI

کوئٹہ ؛ آج جمعیت_علمائے_اسلام_بلوچستان کی مجلس عاملہ اور پارلیمانی اراکین کا مشترکہ اجلاس صوبائی امیر سینیٹر حضرت مولانا عبدالواسع صاحب کی صدارت ناظم عمومی آغا محمود شاہ کی نظامت میں جاری ہے۔
منجانب : م عاصم خان
#teamjuisindh #teamjui #TeamJUI #TeamJUIBalochistan

مولانا فضل الرحمان ہے تو خان ہے!
اگر مولانا فضل الرحمان نہیں تو خان بھی نہیں ہے
#teamjui
صوبائی جنرل سیکرٹری جمعیت علماءاسلام خیبرپختونخوا
مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور دیگر صوبائی قائدین
جمعیت علماء اسلام تحصیل چارسدہ کے مجلس عمومی اور یوسیز کے مجلس عاملہ جات کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں۔
#TeamJUITehsilChd #JUIDigitalMediaKP #TeamJUICharsadda #TeamJUI

18 جون 2026 اسلام شیخ محمد ادریس رح کانفرنس فاروق اعظم چوک چارسدہ
#TeamJUITehsilChd #TeamJUi #JUIDigitalMediaKP #TeamJUIKP #JuiUpdates #JoinJUI
قائد جمعیت کا کانفرنس پہنچنے پر
شاندار استقبال
#TeamJUI
#teamjuiksf
#اقصی_میڈیاجےیوآئی_قلعہ_سیف_اللہ
#team_jui_
#team_jui_pishin #digitalmediacell #voiceofjui #PishinJalsa #team_jui_ #4june2026 #team_jui_pishin #juipakistan #MaulanaFazlurRehman #Pishin
انتظار کے آخری مراحل
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام!
تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس!
سرزمین پشین پر4جون2026 کو آن وشان کے ساتھ منعقد ہوگی!
#TeamJUI
#teamjuiksf
#اقصی_میڈیاجےیوآئی_قلعہ_سیف_اللہ
انتظار کے آخری مراحل
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام!
تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس!
سرزمین پشین پر4جون2026 کو آن وشان کے ساتھ منعقد ہوگی!
#TeamJUI
#teamjuiksf
#اقصی_میڈیاجےیوآئی_قلعہ_سیف_اللہ
جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام!
تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس!
4جون2026
#TeamJUI
#teamjuiksf
#اقصی_میڈیاجےیوآئی_قلعہ_سیف_اللہ
@Jui4Life
@ziaurrehman76

جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے زیر اہتمام!
تحفظ مدارس و حقوق بلوچستان کانفرنس!
4جون2026
#TeamJUI
#teamjuiksf
#اقصی_میڈیاجےیوآئی_قلعہ_سیف_اللہ

جمعیت علماء اسلام کسی سردار یا شخصیت کی نہیں، بلکہ نظریے اور مخلص کارکنان کی جماعت ہے۔ یہ ایک ایسا سمندر ہے جس سے کسی کے جانے پر فرق نہیں پڑتا۔ سندھ کی روایتی سیاست بدلتی رہتی ہے،نظریاتی قافلے افراد سے نہیں بلکہ عوامی طاقت اور فکر سے منزلیں طے کرتے ہیں۔
#TeamJUI #TeamJUISindh

کراچی لیاری: تحفظ مدارس دینیہ کانفرس کے ابتدائی فضائی مناظر
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ
#TeamJUi
*یہ پہلا ایسا ٹرینڈ ہے جو تیسرے دن بھی پینل پر موجود ہے*🔥
> حیرت کی بات یہ ہے کہ جماعت کی *ٹویٹرX ٹیم* بہت مختصر ہے۔
*لیکن جب بات قائدِ محترم کی ذات پر آتی ہے*
> تو یہی ٹیم PTI، PMLN، PPP، JI وغیرہ سب پر بھاری پڑ جاتی ہے💪
#teamJUI
#ملت_کا_پاسبان_مولانا

> سرکاری اداروں میں کام کرنے والے علماء پر کوئی اعتراض نہیں ان کی تنخواہ پر کوئی اعتراض نہیں۔
> لیکن مدرسہ سرکار کا تو نہیں ہے پھر حکومت کس مد میں یہاں مدارس اور علماء کو خریدنے کی کوشش کررہی ہے۔
#TeamJui

زندگی اتنی غنیمت تو نہیں جس کے لئے
عہدِ کم ظرف کی ہر بات گوارا کر لیں.
مرشد 💖
@ziaurrehman76 @attaJUIofficial @MoulanaOfficial @SamiSwati_ @
#TeamJUI #JUI #TeamJUIKP #TeamJUIDIK

مجرے کرنے والی ڈی چوک کی پیداوار مولانا صاحب پر انگلیاں اٹھاتی ہے ، جن کے اپنے کردار تار تار ہیں وہ قائد محترم پر بکواس کرتے ہیں ، یہ لوگ کبھی بھی دلیل سے بات نہیں کرتے، بلکہ صرف گالی ان کی تہذیب ہے اور ڈانس ان کا ورثہ
#TeamJUI #Teamjuikp @shanisiyal88 @ZiaUrRe18538017
منافقت کی اعلیٰ ترین مثال :
اسلام آباد کے ہوٹلوں میں شراب بیچی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں ؟
اٹھارہ سال سے کم عمر نکاح پر پابندی لگ رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
ختمِ نبوت کی شق میں ترمیم ہو رہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
فلاں بل منظور ہو رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن کہاں ہیں؟
میرا جواب
جی، وہ اسمبلی میں نوّے اور پچھتّر سیٹوں والے عظیم منافقوں، دین بیزاروں اور ان کے کارکنوں کو دیکھ کر افسوس کر رہے ہیں کہ یہ لوگ ووٹ کے وقت کہاں غائب ہو جاتے ہیں۔ اُس وقت ان کو مولانا فضل الرحمٰن یاد کیوں نہیں رہتا؟ اُس وقت تو یہ لمبی لمبی زبانیں باہر نکال کر یہی کہتے ہیں کہ: "علماء اسلام نہیں، اسلام آباد چاہتے ہیں۔ علماء کا سیاست میں کیا کام؟"
ارے او منافقو! پہلے یکرنگ تو ہو جاؤ، پہلے اپنا قبلہ تو درست کرو، پہلے ذرا اس مولوی کو مضبوط تو کرو۔ تمہیں یقین ہے کہ مولوی ہی یہ کر سکتا ہے لیکن نہیں، آپ ایسا کیوں کریں گے؟ کیونکہ آپ تو منافقت میں ڈگریاں لے چکے ہیں۔ آپ کو تو بس مولوی پر اعتراض ہی کرنا ہے۔
سو لگے رہو منافقو، آپ کے اعتراض کا جواب دینے کے لیے ہم ہیں نا۔
تحریر #سہیل_سہراب

Last Seen Hashtags on Sotwe
teenageer
YoungDolphTypeBeat
Seen from United States
مازوخية
lebenRetten
Seen from United States
DertyMidSalute
Seen from United States
nolimits nolimits
Seen from United States
NicoRobin
annalola
Seen from Canada
momsonn()********filter:native_video
Seen from Switzerland
hautecouture2023
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers

















