Top Tweets for #toolorstool
ایک کو پنکھا بھی مہنگا دوسرے کو AC بھی مفت !
یہ نظام Stool ہے
#ToolOrStool

مملکت پاکستان میں مس غلیزہ فاروقی کب سےمقدس گائے بن گئی؟😝
#ToolOrStool
محمد ثاقب ولد شمیم اختر، ان کئی مجرمان میں سے ایک، جو میرے خلاف ہراسانی کردار کُشی digital violence اور cyber crime کی کیمپین، جو میرے لباس میری شخصیت کو لے کر 11 اپریل 2026 سے چلتی رہی، میں ملوث رہے۔ مزید مجرمان کی گرفتاریوں کیلئے بھی مسلسل چھاپے مارے جا رہے ہیں اور باقی گرفتار شدگان کی تفصیل بھی مہیا کرتی رہوں گی تاکہ معاشرے میں آگاہی اور قانون کی عملداری کا خوف موجود رہے کہ کسی بھی خاتون کی عزت پر حملے کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے۔
Well done @NCCIAOFFICIAL
ڈی جی NCCIA سید خرم علی شاہ 👏🏼 اور تمام ٹیم۔

@khurramzeeshan ہم تو یہی چاہتے ہیں سب متحد رہیں
قیادت ایمانداری کیساتھ حکمت عملی کیساتھ لائحہ عمل بنائے لیکن اگر کوئی خود ہی اپنی صفوں سے نکل کر مخالفین کیساتھ جانا چاہے تو جائے
لیکن گند مت گھولے منافقت نہ کرے
عمران خان کی رہائی اولین باقی سب کام بعد میں !!!
#ToolOrStool
#رہائی_نہیں_تو_استعفے

آپ کس کو صحافی مانتے ہیں؟؟؟
جواب دینا لازمی ہے اگنور کرنے والا ۔۔۔۔۔ آہو
#ToolOrStool #رہائی_نہیں_تو_استعفے

یہ نعرے کا جواب کیا دے رہے ہیں " شیرینی والے"
یہ قیادت چڑھاوے اور شیرینی لیکر کھانے جوگے رہ گئ
#رہائی_نہیں_تو_استعفے #ToolOrStool
جب قید کی وجہ خوف ہو تو رہائی نعرے لگانے سے نہیں خوفزدہ کرنے سے ملتی ہے
ڈائیلاگ بازو
محبت مافیا زندہ باد
آپ نے ایسا کمال دکھایا کہ الگورتھم بھی کہہ اٹھا
"بس کرو بھائی"😁
کریئیٹوٹی، ٹائمنگ اور محنت سب آن پوائنٹ
سلامت رہیں
محبت مافیا کو ٹرینڈ کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں
#ToolOrStool

اے پُتر ہٹاں تے نئی وکدے۔توں لبھدی پھیریں ادھار کُڑے

تم لوگوں نے خان کے نام پر سیٹیں لی عہدہ ملا اب بہت ہو چکا اب وفاداری ایمانداری دکھانے کا وقت ہے اب خان کو جیل سے رہا کراو یا ہٹ جاؤ
#رہائی_نہیں_تو_استعفے
#ToolOrStool

خان صاحب کی رہائی کے بغیر کوئی عہدہ قبول نہیں۔ پی ٹی آئی قیادت، فیصلہ کرے فیصلہ مطلب فیصلہ
بہت شوق ہے تو اپنی پارٹی بنا کر آؤ
#ToolOrStool
#رہائی_نہیں_تو_استعفے

جب بنیادی سہولتیں بھی میسر نہ ہوں،
تو حکمران Tool نہیں رہتے… عوام کے لیے بوجھ بن جاتے ہیں۔
#ToolOrStool
عوام اندھیرے، بھوک اور سردی میں
اور حکمران صرف تقریروں کی روشنی میں۔
#ToolOrStool
نہ بجلی پوری، نہ گیس دستیاب، نہ قیمتیں قابو میں
یہ نظام چل نہیں رہا، گھسیٹا جا رہا ہے۔ #ToolOrStool
جو سورج کی روشنی پر ٹیکس لگا سکتے ہیں تو پیٹرول پر عوام کو ذبح کرنا ان کے لئے کون سا مشکل کام ہے؟ 🤔ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
#ToolOrStool

سوال سیدھا ہے:
جو ادارے عوام کی خدمت کے لیے بنے تھے، وہ عوام پر بوجھ کیوں بن گئے؟
#ToolOrStool

@Az_lion2 @1awaz__ @ahned_14 @ak77577 @ird_kh @mesamalik @MianPuri_925 @Sha_7610 @Gullg804 @angry_wolf99 بالکل مگر ان سب سے زیادہ قصور عوام کا ہے جو اپنا حق چھینا نہیں جانتی
#ToolOrStool
اب بھی اگر عوام نہ سمجھیں تو پھر اس عوام کا اللہ ہی حافظ ہے۔بیوقوفی پھدو پن کی کوئی حد ہوتی ہے
#رہائی_نہیں_تو_استعفے
#ToolOrStool
پی ٹی آئی قیادت
عوام کو احتجاج کی کال دیتے ہوئے
عمران خان کے اقتدار میں آتے ہی امید لگی کہ اب اداروں میں اصلاحات اور احتساب کا عمل شروع ہو گا مگر آپ نے بزدار جیسے جاہل کو سب سے بڑے صوبے کا وزیراعلیٰ لگا کر بیوروکریسی کو مضبوط کیا اور عوام پستی رہی
#ToolOrStool
سچ کو سات پردوں میں بھی چھپائیں، وہ چھپ نہیں سکتا۔ مگر اس کو چھپانے سے نظام برباد ہو جاتا ہے۔
#ToolOrStool

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.4M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.6M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.1M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.4M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.2M followers

X 
@x
60.8M followers













