Top Tweets for #ttp_exposed
نور ولی محسود ٹی ٹی پی کے اندرونی سیاسی منظرنامے کو چالاکی سے اپنے قبیلے کے مفاد میں ڈھال رہے ہیں۔ علی داورد جیسے اہم کمانڈرز کی وفاداری حاصل کر کے انہوں نے ایچ جی بی جیسے روایتی حریفوں کو کمزور کیا اور اپنی گرفت مزید مضبوط کی۔ یہ سب سوچے سمجھے منصوبے کا حصہ ہے۔
#TTP_Exposed
رحیم عرف شاہد عمر جیسے مخالفین کی ٹارگٹ کلنگ، دھڑوں میں دراڑیں، اور سابق اتحادیوں کے خلاف سازشیں، سب نور ولی محسود کی قیادت کے اصل چہرے کو بے نقاب کرتی ہیں۔ ان کی خودغرض حکمت عملیوں نے ٹی ٹی پی کو کمزور ضرور کیا ہے، مگر اس کا انجام اندرونی بغاوت ہو سکتا ہے۔
#TTP_Exposed
نور ولی محسود ٹی ٹی پی کی اندرونی سیاست کو چالاکی سے قابو میں لا رہے ہیں۔ علی داورد جیسے اہم کمانڈرز کی بیعت نے انہیں طاقتور بنایا جبکہ وزیر قبیلے پر مشتمل ایچ جی بی جیسے حریف گروہ کمزور ہو گئے۔ یہ سب "تقسیم کرو اور حکومت کرو" کی سوچ کا نتیجہ ہے۔
#TTP_Exposed
In a night operation in Bajaur,security forces neutralized 9 Khwarij, including 2 suicide bombers & their leader, Said Muhammad.A significant amount of weapons was recovered.Ongoing efforts aim to eliminate terrorism in the area.
#TTP_Exposed #Amaran #KimPau #Bajaur #terrorism

ٹی ٹی پی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب...
تصویر میں دکھایا جانے والا یہ گرفتار شُدہ بہروپیا ہے جو ٹی ٹی پی کا اپنا ہی بندہ ہے. اپنی روپوش قیادت کو مسرور کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے خوارج.
یہ تصویر محض جھوٹ کا پلندہ ہے
#TTP_Exposed

افغان طالبان کی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں کی سرپرستی
پاکستان میں بڑھتی دہشتگردی کی لہر میں افغانستان کی سرزمین کا استعمال اور افغان حمایت یافتہ دہشگردوں کا مرکزی کردار رہا ہے
#Ttp_khawarij #TTP_Exposed #LoveIsBlind
#IStandWithTinubu #ViratKohli #GrandeFratello
افغان طالبان کی طرف سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دہشت گردوں کی سرپرستی۔
افغان طالبان حکومت کلعدم ٹی ٹی پی اور اس سے منسلک دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے لگی، ذرائع۔ کالعدم #TTP کی دہشت گردوں کے حوالگی کا پاکستان کا مطالبہ افغان طالبان نے پس پشت ڈال دیا۔
#TTP_Exposed #TTP_Khawarij
ISPR
Rawalpindi, 06 Feb 24
On night 5/6 February 2024, security forces conducted an intelligence based operation in North Waziristan District, on reported presence of terrorists.
1/4
#PakArmy_OurPride #TTP #TTP_Exposed #IrelandisFull #kubball

مال و دولت کیلئے ایک دوسرے کو قتل کرنے والے ٹی ٹی پی کے خوارج نشے اور غیر فطری اعمال کا شکار
#TTP_Exposed
اَلکاسِبُ حَبِیبُ اللہ
"(محنت سے) کمانے والا اللہ کا دوست ہے"
خوارج ٹی ٹی پی نے کیسے اللہ کے ان دوستوں کو بیدردی سے شہید کر ڈالا؟ واضح ہے کہ ٹی ٹی پی کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں.
#TTP_Exposed
The tent of the labourers working on a police station who were killed in the early morning attack in the tribal district of Lower South Waziristan : Picture — The Khorasan Diary Team, December 22, 2023.

مال و دولت کیلئے ایک دوسرے کو قتل کرنے والے ٹی ٹی پی کے خوارج نشے اور غیر فطری اعمال کا شکار
#TTP_Exposed
اسلام دوران جنگ بھی بچوں کو نشانہ بنانے کی ممانعت کرتا ہے. خوارج ٹی ٹی پی کا ہر کام اسلامی تعلیمات کے منافی ہوتا ہے.
ورسک روڈ پشاور دھماکے میں 7 بچے زخمی ہوئے، کیا وہ دہشتگرد تھے؟ کس شریعت کو نافذ کرنے کیلئے بضد ہیں یہ دہشتگرد؟ کون سے دین کے پیروکار ہیں؟
#TTP_Exposed
ٹی ٹی پی کے درجنوں کمانڈر ٹی ٹی پی کی اندرونی مخالفت کی وجہ سے جہنم واصل ہو رہے ہیں۔
#TTP_Exposed

ٹی ٹی پی قیادت عیش و عشرت کی زندگی گزار رہی ہے جبکہ عام اہلکار روٹی کے ایک ٹکڑے کو بھی ترس رہے ہیں.
#TTP_Exposed
ٹی ٹی پی کی صفوں میں اتنی ہلچل کیوں؟ دہشتگرد اضطراب کا شکار کیوں؟؟؟
#TTP_Exposed
ٹی ٹی پی کی قیادت اور انکا خاندان افغانستان میں عیاشی کی زندگی گزار رہا ہے لیکن جوان بچوں کو جہاد کے نام پر خودکش دھماکوں میں استعمال کررہے ہیں۔
#TTP_Exposed
خوارج روئے زمین پر بدترین مخلوق ہیں
#TTP_Exposed

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کا مقامی آبادی پر حملہ اور سخت عوامی ردعمل ۔
#Pakistan #TTP_Exposed #SpotifyWrapped #SalaarTrailer #PakistanArmy

It is so satisfying to see clashes between ttp and seeing them killing each other.
#TTP
#Khawarij
#ttp_exposed
#AudioLeak
#SpotifyWrapped
Last Seen Hashtags on Sotwe
문학_트친소
Seen from United States
fuck old
イジェウク
Seen from United States
社畜
Seen from United States
联名假阳具
Seen from United States
Couplefeet
Seen from Israel
MINDFUCK
Seen from United States
minichat
Seen from United Kingdom
bursatravesti
Seen from Turkey
mom #ipcam() + filter:native_video
Seen from Latvia
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers





















