Top Tweets for #visionpointpk
ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ایشیا کپ 2026 کا شیڈول جاری، ٹورنامنٹ 14 سے 20 نومبر تک بنگلہ دیش میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔
#BlindCricket #AsiaCup2026 #T20Cricket #visionpoint #visionpointpk

ملتان میں کینسر کے مریضوں کے لیے مفت علاج کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان، جبکہ لاہور میں ایک ہزار بستروں پر مشتمل نواز شریف کینسر اسپتال بھی مکمل ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
#CancerCare #PunjabHealth #MultanCancerCenter #visionpoint #visionpointpk

پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین گیمز 2026 میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے تھائی لینڈ کو 9-0 سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے گروپ بی کے میچ میں ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور حریف پر مسلسل دباؤ برقرار رکھا۔
#AsianGames2026 #PakistanHockey #Hockey #visionpoint #visionpointpk

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا، فی تولہ سونا 6 ہزار 900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار 336 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔#GoldPrice #Gold #Pakistan #BusinessNews #Economy #visionpoint #visionpointpk

کرن خان نے اشتیاق بیگ سے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا۔ دونوں نے عمرہ ادائیگی کے دوران یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور نکاح و عمرہ کو اپنی زندگی کی بڑی نعمتیں قرار دیا۔#KiranKhan #Nikah #Umrah #visionpoint #visionpointpk

یورپی یونین نے روسی ہائبرڈ خطرات اور یوکرین جنگ کے تناظر میں اپنی سکیورٹی کونسل بنانے کا اعلان کردیا۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسلا واندرلین کے مطابق یورپ کو ہائبرڈ حملوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل کی ضرورت ہے۔
#EuropeanUnion #Security #UkraineWar #visionpoint #visionpointpk

سنگاپور میں ڈوم اسکرولنگ کے رجحان کا مقابلہ کرنے کے لیے منفرد پروگرام شروع، شہریوں کو روزانہ 15 منٹ کتاب پڑھنے پر ورچوئل سکے دیے جائیں گے۔
#Singapore #Reading #SocialMedia #visionpoint #visionpointpk

کراچی میں موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں اضافے کے باعث پولیس نے جرائم کی روک تھام کے لیے مزید اقدامات شروع کردیے۔ آئی جی سندھ کے مطابق منشیات کے پھیلاؤ کے خلاف بھی نئی حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔
#Karachi #SindhPolice #CrimeNews #visionpoint #visionpointpk

پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ کو 200 رنز سے شکست دے کر 4 میچز کی سیریز 3-1 سے اپنے نام کرلی۔
#PakistanCricket #U19Cricket #CricketNews #visionpoint #visionpointpk

پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی، اگست 2026 میں خسارہ 10 کروڑ ڈالر رہ گیا جو جولائی کے 44 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں کافی کم ہے۔ ابتدائی دو ماہ کا مجموعی خسارہ 54 کروڑ 30 لاکھ ڈالر ریکارڈ ہوا۔
#Pakistan #Economy #CurrentAccount #visionpoint #visionpointpk

سری دیوی کی جانب سے 1988 میں خریدی گئی چنئی کی 2.7 ایکڑ زمین کا تنازع بھارتی سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ عدالت نے فریقین کو باہمی رضامندی سے معاملہ حل کرنے کے لیے ریٹائرڈ ہائی کورٹ جج کی ثالثی میں مذاکرات کی ہدایت کردی۔#Sridevi #Bollywood #India #visionpoint #visionpointpk

وفاقی حکومت کا بجلی چوری روکنے کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ، جس کے تحت چوری والے ٹرانسفارمر کو الگ سے بند کیا جاسکے گا۔ نئے نظام کا ریگولیٹری فریم ورک آئندہ سال اپریل یا مئی تک متوقع ہے۔#Electricity #Pakistan #PowerSector #visionpoint #visionpointpk

ملکی صنعتی شعبے سے مثبت خبر، جولائی 2026 میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں ماہانہ 9.5 فیصد اور سالانہ 3 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔ ٹوبیکو، فرنیچر، ملبوسات اور پیپر اینڈ بورڈ کی پیداوار میں نمایاں بہتری آئی۔#Pakistan #Industry #Economy #visionpoint #visionpointpk

پاکستانی پاسپورٹ 2026 کی تازہ درجہ بندی میں 9 درجے تنزلی کے بعد 183ویں نمبر پر آگیا۔ پاکستانی شہریوں کو 9 مقامات پر ویزا فری، 29 پر ویزا آن ارائیول جبکہ 4 مقامات پر ای ٹی اے کے ذریعے سفر کی سہولت حاصل ہے۔#PakistanPassport #Travel #PassportRanking #visionpoint #visionpointpk

وزیراعظم شہباز شریف نے فیول سبسڈی کے حصول میں عوام کی آسانی کے لیے سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کردی۔ اجلاس میں کم آمدنی اور متوسط طبقے کے لیے پیٹرول ریلیف اسکیم کی پیش رفت کا جائزہ بھی لیا گیا۔
#PetrolRelief #FuelSubsidy #Pakistan #visionpoint #visionpointpk

آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم 2 درجے ترقی کے بعد 13ویں نمبر پر آگئے، جبکہ سعود شکیل 16ویں اور شان مسعود 37ویں پوزیشن پر پہنچ گئے۔ بولنگ میں نعمان علی 10ویں اور محمد عباس 16ویں نمبر پر ہیں۔#Cricket #ICCRankings #BabarAzam #visionpoint #visionpointpk

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ کو اقوام متحدہ کے اسکرول آف آنر ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ یہ پروگرام کم آمدن والے خاندانوں کو رہائش فراہم کرنے کے لیے دنیا کے پانچ منتخب منصوبوں میں شامل ہے۔#Punjab #Housing #Pakistan #visionpoint #visionpointpk

ایف سی پورٹو اور سیالکوٹ فٹبال اکیڈمی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت پاکستان میں پہلی ڈریگن فورس اکیڈمی قائم ہوگی۔ نوجوان کھلاڑیوں اور کوچز کو عالمی معیار کی تربیت کے مواقع ملیں گے۔#Football #FCPorto #Pakistan #visionpoint #visionpointpk

چین کا امریکا اور ایران سے جاری تنازع ختم کرنے کے لیے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی طرف واپس آنے کا مطالبہ، چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے فریقین پر بامعنی مذاکرات اور تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا۔
#China #Iran #USA #visionpoint #visionpointpk

وزیراعظم شہباز شریف نے پمز کی فائر سیفٹی بہتر بنانے اور تحقیقاتی رپورٹ کی سفارشات پر آئندہ 3 ماہ میں عملدرآمد کی ہدایت کردی۔ پمز نرسری میں 26 اگست کو آتشزدگی کے واقعے میں 15 نومولود میں سے صرف ایک کی جان بچائی جا سکی تھی۔#PIMS #Pakistan #FireSafety #visionpoint #visionpointpk

Last Seen Hashtags on Sotwe
sockworship
Seen from Italy
PMEXREMIX
Seen from United States
incestoMadreehijo
Seen from Argentina
madreputa
Seen from Italy
انجي_الدلوعة
Seen from Algeria
chinese couple sex
Seen from Pakistan
hoejabi hijabi
Seen from United Kingdom
conversacionesreales
Seen from Ukraine
incesto madre e hijo
Seen from Mexico
BrazilianStuds
Seen from Ukraine
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.1M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
