Top Tweets for #waitingforfinalcall
مزید سیاسی چالوں کا وقت ختم۔۔
پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو عبرت موثر احتجاج سے حاصل ہوسکتی ہے، یہ ایک دن ادھر تو ایک دن اُدھر احتجاج اور مرحلے، اس سے بات نہیں بننے والی۔ انقلاب کی ضرورت ہے ایسے کم ظرفوں اور گھٹیا ایلیٹس کے خلاف۔۔
#WaitingForFinalCall
#PakistanFirst
امپورٹڈ حکومت کی بدترین معاشی پالیسیوں کے سبب لارج اسکیل مینوفیکچرنگ انڈیکس میں شدید کمی۔۔
ٹیکسٹائل کمپنیز تو ویسے بھی بنگلہ دیش روانہ ہوچکیں۔ ہر شعبے میں تباہی۔
کیا ابھی بھی فائنل کال وقت نہیں آیا؟؟ 💔🇵🇰
#WaitingForFinalCall

آج کے بعد اسلام آباد کا اجتماع اور احتجاج کئی گنا مشکل ہو جائے گا اور تصور کرلیا جائے کہ اس کے دروازے بند یا پھر کم از کم سیفلی کھیلنا مقصد نہیں تھا! ورنہ باشعور عوام تو جان دینے کو ویسے بھی حاضر! 🇵🇰
#PakVsCorruptMafia
#WaitingForFinalCall
یہ مزید کئی ماہ حکومت میں رہ کر تباہ کاریاں کرنا پسند کریں گے لیکن جلدی الیکشن نہیں ہونے دیں گے اور آخر تک جائیں گے! 💔🇵🇰
#WaitingForFinalCall
"اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ بدھ یا جمعرات تک ہو جاۓ گا"
فواد چوہدری
اگر فرق نہیں پڑتا تو
#WaitingForFinalCall.
#PakVsCorruptMafia
BTW it's the worst strategy that people still don't know what it gonna be tomorrow, jalsa or march & sit-in.
We hope this won't become continuous shair Aya shair Aya tale. As people want to end this Imported govt & Save Pakistan! 🇵🇰
Remember #PakistanFirst.
#WaitingForFinalCall
نیا آرمی چیف یعنی حاجی کمپنی کا نیا سرغنہ عاصم منیر کو بنایا جارہا ہے۔۔ سمری اب صدر صاحب کے پاس ہے اور دستخط کی دیر ہے۔
کنفرم خبر، اے آر وائی نیوز
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
#WaitingForFinalCall
قوم چاہتی ہے جنرل الیکشن ہوں اور ادھر جنرلوں کے الیکشن ہورہے ہیں۔ غلام قوم کو اب اس بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے۔
#ملتے_ہیں_پنڈی_میں
#WaitingForFinalCall
At least 3 years would be required to recover Pakistan's economy and delay of every single day in toppling govt and getting election date (1st step of HA) means addition of at least a month in recovery time.
Just an example 💔🇵🇰
#نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
#WaitingForFinalCall
پی ڈی ایم اور حاجی کمپنی کے درمیان ابھی بالکل ہلکا پھلکا میچ یا کہہ لیں پہلے راؤنڈ کا میچ یا بلکہ ابھی پریکٹس میچ شروع ہوا ہے۔۔
جبکہ پی ٹی آئی پہلے ہی فائنل میں پہنچ چکی ہے تاہم ٹائم بھی کم بچاہے احساس کرناہوگا، ظالموں نےملک داؤ پرلگادیا۔۔
#PakVsCorrupMafia
#WaitingForFinalCall
جتنا افسوس کیا جائے کم ہے۔۔ کون کون اختیار والا ذمہدار ہوگا؟؟
ابھی بھی پنجاب میں ہی احتجاج، اصل احتجاج تو دارالحکومت والا ہوگا۔ یا کچھ تو کلئرٹی ہونی چاہیے، یہ کوئی سٹریٹیجی نہیں!!
یہ اتنا ایزی کیوں لیا جارہا ہے۔۔ جواب چاہئے
#WaitingForFinalCall
#حقیقی_آزادی_مارچ؟
بریکنگ نیوز،
تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت کے حوالے سے دائر درخواست واپس لے لی،
اب جو ہوگا وہ پنڈی میں ہوگا 😎
عوام لاکھوں میں ہوگی لیکن کلیرٹی ہو تو اور بڑی تعدادہوگی لیکن فیصلے اچھےہوں اور مقام دارالحکومت ہو (دنیا میں تو ایسے ہوتا ہے)، شیر آیا شیر آیا والی سٹریٹیجی رہی تو اللہ کی بنائی ہوئی قدرت پر یقین کریں کہ اسکے نقصانات فطری بات ہوگی۔۔
#نکلو_حقیقی_آزادی_کیلئے
#WaitingForFinalCall


Let's step back to this stuff..
#WaitingForFinalCall
ملاحظہ فرمائیں پٹواریوں کا پری زاد
Now what's next according to map and Saturday's announcement..
امید کرتے ہیں اسی قافلے کے مطابق ہی راولپنڈی کی کال ملے گی، یعنی اسکے مطابق 21 یا 22 نومبر۔
پھر اسلام آباد داخل ہوں گے(یعنی اصل احتجاج ہوگایا نہیں!)یہ بھی کل پتا چل جائے گا۔۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
#WaitingForFinalCall

اس کے مطابق اندازہ لگایا جائے تو اگلے تین دنوں میں یعنی 15نومبر تک لانگ مارچ جہلم پہنچ جائے گا۔۔ اب اسکےبعد 3پوائنٹس ہیں سوہاوہ، گجر خان اور راولپنڈی اور اگر دینہ بھی شامل ہواتو 4۔
تو ابتدائی طور پر ہم کہہ سکتےہیں کہ قافلہ باآسانی 18یا 19نومبر کو پنڈی پہنچ سکتاہے ان شاءاللہ۔
1/2

Long March update and a look on current scenario!
#WaitingForFinalCall

ملک داؤ پر لگا ہے ہم صرف اسی بات پر خوش کہ پارٹی پاپولر ہوگئی یہ کامیابی ہے وغیرہ وغیرہ جبکہ پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو ابھی تک روکا نہیں جاسکا۔۔ 💔🇵🇰
#PakVsCorruptMafia
#WaitingForFinalCall

رانا ثناء اللہ کو گرفتار نہیں کرنا تھا بس اسکی غیرت اور دلیری دیکھنی تھی۔ پنجاب پولیس 😎
او پٹواریو کتھے گیا جے تواڈا حکیم مونچھا والا کتا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#مونچھوں_والا_کتا_غائب
#WaitingForFinalCall

2/2
امپورٹڈ حکومت کی پریشانی اس بیانیہ سے صاف ظاہر ہوتی ہے کہ یہ لوگ خوفزدہ ہیں عمران خان کی مقبولیت سے، ڈپریشن کا شکار ہوگئی ہے پی ڈی ایم۔
#ImranKhanOurLifeLine #WaitingForFinalCall
ڈھیل یا فائنل مارچ؟
یقیناً پسے ہوئے طبقے کو بھی مارچ اور حکومت کو گرانا امید دلا سکتا ہے مایوسی سے نکال سکتا ہے۔
ابھی وفاق بھی نہیں کنٹرول ہوا سندھی عوام کو بھلا کیسے امید دلائی جائے گی؟
اور پاکستان تین سے 4 ماہ کے اندر ڈیفالٹ بھی ہوسکتا ہے۔۔
#WaitingForFinalCall
#FinalMarch
چیف جسٹس آف پاکستان کو اس پر نوٹس لینا چاہیے
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers








