“پاک بھارت حالیہ کشیدگی نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ پاکستانی ایک بہادر اور خوددار قوم ہیں۔
میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ “فوج بھی میری ہے اور یہ ملک بھی میرا ہے”- جس طرح ہمارے جوانوں نے فضائی اور زمینی سرحدوں پر مودی کو شکست دی ویسے ہی پاکستانی عوام خصوصاً سوشل میڈیا نے مودی اور آر ایس ایس کے بیانیے کو دنیا بھر میں شکست دی-
مودی نے پاکستان میں سویلین بچوں، عورتوں، بزرگوں اور تنصیبات کو ٹارگٹ کر کے بزدلی کا مظاہرہ کیا جس کا ہماری فورسز نے بہترین جواب دیا- ہم ان بزدلانہ حملوں میں شہید ہونے والے سویلینز اور ملٹری آفیشلز کی فیملیز کے غم میں برابر کے شریک ہیں-
میں پاک فضائیہ سمیت تمام فوجی جوانوں کو پروفیشنلزم اور بہترین کارکردگی دکھانے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے مودی کی طرح سویلنز اور سول تنصیبات کو ٹارگٹ کرنے کی بجائے پاکستان پر حملے میں شامل طیاروں اور تنصیبات کو کامیابی سے تباہ کر کے کامیابی حاصل کی-
نریندرمودی پاکستان سے سخت نفرت کرتا ہے اور دوران جنگ پاکستانیوں کے بے خوف رویے نے مودی کے غصے کو مزید ابھارا ہو گا۔ وہ سخت غصے میں ہو گا اور انتقام لینے کے لیے دوبارہ ویسا ہی فالس فلیگ کرنے کی کوشش کرے گا جیسا جموں کشمیر میں کیا، جس کے لیے ہمیں محتاط اور تیار رہنا ہو گا۔ میں 2019 میں بھی اس حوالے سے پیشنگوئی کر چکا تھا- مودی کی پوری کوشش ہو گی کہ پاکستان کو معاشی سطح پر بھی نقصان پہنچائے۔ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں قوم کو تیار اور متحد رہنا ہو گا۔
دوران جنگ فوری ردعمل دینا انتہائی ناگزیر ہوتا ہے۔جنگیں 60 فیصد تک اعصاب سے لڑی جاتی ہیں اور اسی لیے ایسی لیڈر شپ کا ہونا انتہائی اہم ہے جسے قوم کی حمایت حاصل ہو اور جو فوری طور پر بڑے فیصلے کرنے اور کسی بھی حملے کا جواب دینے کی طاقت رکھتی ہو۔
حالت جنگ میں فوج کو عوام کی حمایت کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور قوم کا مورال بہت اہمیت رکھتا ہے جو فوج کا سہارا بنتا ہے۔ اس لیے میں مسلسل اس بات پر زور دیتا آیا ہوں کہ ہمیں اپنے لوگوں کو "آئیسولیٹ" نہیں کرنا چاہیے اور نظام انصاف کو زندہ کرنا چاہیے-“
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات میں بھارت کے پاکستان پر حملے اور پاکستانی قوم کے جوابی ردعمل کے حوالے سے گفتگو
(13-05-2025)
1/2
#Pakistan: The International Human Rights Foundation (IHRF) condemns the brutal use of force by the Pakistani state against peaceful protesters. Reports of extrajudicial abductions, political victimization, and transnational repression by the authoritarian regime in Pakistan continue to attract global attention. We urge the international community to respond to the military junta supported regime in Pakistan, which has come to power through an alleged massively rigged election. The U.S. House Resolution 901 ( H.Res.901 - Expressing support for democracy and human rights in Pakistan) calls for an independent inquiry into these elections. The current violent repression of unarmed protesters in Islamabad, along with the ongoing incarceration of former Prime Minister Imran Khan—who remains the most popular leader in the country—is unjustified. Officials in the Pakistani regime who are complicit in these acts of fascism must be held accountable. We call upon the Pakistani government to respect the human rights of its citizens.
Video Courtesy: @PakVoice_org
کہ کہیں #عالمِ_اسلام ہم پر حملہ آور نہ ہو جائے۔ اگر ایسا ہوا تو #اسرائیل کا وجود مٹ جائے گا۔ ساری رات گزر گئی، جب اگلے روز سورج چڑھا اور میں نے مسلمانوں کے رد عمل کو دیکھا تو میں مطمئن تھی کہ اب #اسرائیل حدود عرب میں محفوظ ہے"
(Official Authority T V 20th Aug, 2004)
#مسجدالاقصی
#اسرائیلی وزیراعظم گولڈا مئیر کہا کرتی تھی کہ اس کی زندگی کا سب سے برا اور سب سے خوشگوار دن وہ تھا جب اس نے مسجد #اقصی کو آگ میں جلتے دیکھا۔ اس کی وجہ پوچھی گئی تو کہنے لگی:
"جس روز ہم نے مسجد #اقصی جلائی تھی میں ساری رات اس خوف سے سو نہ سکی
(جاری ہے۔۔۔)
🔴 امدادی سامان کی کمی کے بعد غزہ میں امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ کی شرمناک ویڈیو فوٹیج
▪️ اسرائیلی فوجی امداد لینے والے ایک فلسطینی کو جان بوجھ کر فائرنگ کر کے شہید کر دیتے ہیں اور اس کی مکمل موت واقع ہونے تک طبی امداد کو وہاں پہنچنے سے روکتے ہیں-