Top Tweets for #wasii
مُجھے پتہ تھا صداؤں سے کُچھ نہیں ہوتا
سو بہت یاد کیا تم کو، مگر پُکارا نہیں ۔🥀〽️❣️
#wasii
#NatalMacabro
#قومی_زبان

یہ بھی ممکن ہے مسافت کی تھکن ہو لیکن
میں تمہیں کیسے بتاؤں کہ میرا دل نہیں لگتا...!!
#Wasii
محبوب وہ ہوتا ہےجو راستہ دیتا ہے راستہ روکتا نہیں سہارا دیتا ہے دربدر نہیں کرتا مان رکھتا ہے مان توڑتا نہیں اور عزت دیتا ہے بے عزت نہیں کرتا
#wasii
#اپنی_زبان_اردو
- مُثبت رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ہر وقت خوش رہیں
اس کا مطلب یہ ہے کہ سخت اور مشکل دنوں میں بھی آپ اس بات کو یاد رکھیں کہ بہتر دن آنے والے ہیں.!!🌼🖤
#wasii
#اردو_زبان
خوشی تو انسان بغیر سوچے سمجھے
اور فخر سے بانٹ سکتا ہے
مگر ۔۔۔دکھ
سوچنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ پرکھنا پڑتا ہے
کسے بتائے ۔۔۔۔۔۔
۔کسے نہ بتائے ____!!
#wasii
#اردو_زبان
کیا تم مجھ سے سورج مکھی کے پھول جیسی محبت کر سکتی ہو؟
میرے ہوتے ہوئے تمہارا رخ صرف میری طرف ہو
اور جب میں نہ ہوں تو تم ساری دنیا سے منہ موڑ لو -
#wasii
#اپنی_زبان_اردو
Pretending to be happy when you’re in pain, is just an example of how strong you are as a person.#wasii
زندگی سے بڑی سزا ہی نہیں
اور کیا جرم ہے پتا ہی نہیں
سچ گھٹے یا بڑے تو سچ نہ رہے
جھوٹ کی کوئی انتہا ہی نہیں
اتنے حصّوں میں بٹ گیا ہوں میں
میرے حصّے میں کچھ بچا ہی نہیں
زندگی، موت تیری منزل ہے
دوسرا کوئی راستا ہی نہیں
#wasii
#اپنی_زبان_اردو
دل کرتا ہےبرسوں بعد
پھر وہ مجھ کو فون کرے اور
میری آواز کو سن کر
اک پل مجھ سے اتنا پوچھے
ٹھیک ہو ناں تم,
کیوں آواز ہے بدلی ہوئی سی.
سن کر اک پل کھو جاؤں میں
اور اس پل میں
سب بیتے لمحے دہرا کر
اتنا کہوں بس
'مجھے لگا تھا بھول گئے تم
#wasii
#اپنی_زبان_اردو
حسّاس لوگ ہر دن کئی بار مرتے ہیں، کبھی کسی کی باتوں سے، کبھی معاشرے کی بے حسی سے
اور کبھی کسی کی لاپرواہی سے،
اس میں اُن کی کوئی غطی نہیں ہوتی،
کیوں کہ زیادہ تر وہ ہر چیز کو دل سے سوچتے ہیں اور مخلص لوگوں کی ایک نشانی حسّاس ہونا ہے۔🌹🌹
#wasii
#اپنی_زبان_اردو
میں جو کہتا ہوں کہ مرتا ہوں تو فرماتے ہیں...
کارِ دُنیا نہ رُکے گا ترے مر جانے سے!
#wasii
#اپنی_زبان_اردو
صندلیں پیکر، تمہارے بازؤں کے درمیان
فارہہ کا غم بھلانے کے لیے آیا ہوں
فارہہ کی یاد میرے حافظے سے چھین لو
اپنا سرمایہ لٹانے کے لیے آیا ہوں
اب تو بس تم ہو فقط تم! فارہہ کچھ بھی نہیں
تم کو سینے سے لگانے کے لیے آیا ہوں
#wasii
#اپنی_زبان_اردو
-agar insaan sahi ho toh intezaar bura nahi..!!♥️
#wasii
Last Seen Hashtags on Sotwe
teacher #student #sex
Seen from India
minichatt
Seen from United States
hidden cam sex filter:videos
Seen from Egypt
แอบถ่ายใต้กระโปรง
Seen from Thailand
adult filter:videos
Seen from United States
teenageers
معصيتي_راحتي
komşumuzsuriye
Seen from Turkey
DarkWeb
Seen from United States
somno
Seen from Canada
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers





