Top Tweets for #workerconvention
استحکام پاکستان پارٹی کے550افراد کا ورکر کنونشن ،بھاری اخراجات کے باجود پارٹی پرتنقید
#khabraindigital
#IstehkamPakistanParty #WorkerConvention #IPPNews #PoliticalUpdates #PakistanPolitics #PartyCriticism #PoliticalSpending #CurrentAffairs #BreakingNews #PoliticalDiscussion

صوبہ سندھ لیبر ونگ کی جوائنٹ سیکرٹری
اور یو سی 118 کی چیئر پرسن ارزو فیصل مغل آج مورو میں لیبرونگ ہاری مزدور ورکر کنوینشن میں موجود اپنے کسان بھائیوں سے خطاب کرتے ہوئے.
#insaflabourwing #PTI #Workerconvention

تحریک منہاج القرآن راولپنڈی سینٹرل و جملہ فورمز کے زیر اہتمام پی پی 14 میں ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت و بریفننگ نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن محترم انجینیئر رفیق نجم صاحب نے کی
#MSMPP14 #WorkerConvention #MSMNPUNJAB #MSM_Rawalpindi_Central #MSMOfficialNP

26 جنوري ورکرز کنونشن قمبر شہدادکوٹ
ورکرز کنونشن قمبر شہدادکوٹ آنے پر صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ ن سندھ جناب بشیر احمد میمن صاحب ، جناب کئیل داس کوہستانی صاحب اور تمام صوبائی قائدین کو دل کے گہرایوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔
#WorkerConvention #PMLN

#onthisday
ملک امجد آفریدی کی کاوشوں سے کوہاٹ کی تاریخ میں چیئرمین بلاول بھٹو کی دوسری بار آمد اور تاریخی ورکرز کنونشن ممکن ہوا
#PPP #workerconvention #Kohat #kpk
#BilawalBhuttoZardari
#jeaybhutto
#پاکستان_پیپلزپارٹی_کے_جیالے_سپاہی
@BBhuttoZardari @AmjadafridiPPP
الحمدللہ جمعیت علمائے اسلام ضلع کوٹ ادو وہ واحد ضلع ہے جہاں اس بڑے لیول پر ورکر کنونشن ہورہی ہے ۔اور اہم بات یہ ہے کہ ضلع کوٹ ادو کی جمعیت علمائے اسلام نے تاریخ میں پہلی بار جماعت کو فعال کیا اور الحمدللہ دن بدن جماعت پھل پھول رہی ہے تم الحمدللہ
#juiupdates #workerconvention

لوئر دیر
تحصیل بلامبٹ پی ٹی آئی ورکرز کنونشن کے مناظر۔
#PTI
#pakistantehreekeinsaf #WorkerConvention

کوئی اپنے بیڈ روم میں کیا کرتا ہے؟
کیا یہ ریاست کا مسلہ ہے؟
ب س ڑ کے
#Viralvideo
#Peshawar #workerconvention #PTI
#antireport #BRC20 #أبوعبيدة
پی پی پی کوہاٹ کا ورکرز کنونشن 10 دسمبر 2023 کو منعقد ہوگا.
کوہاٹ کے سرزمین سوشل میڈیا پر پارٹی کے ایک جاندار' مدلل اور ہمیشہ دستیاب آواز #مرحوم_انعام_قادری کی ہے
اس ورکر کنونشن میں انعام قادری مرحوم جیسے ورکر کے خدمات کو #خراج_تحسین ضرور پیش کرنا چاہئیے۔
#WorkerConvention

اس پرفتن دور میں ہر سو نفسا نفسی کا عالم ہے معاشرے کا ہر دوسرا شخص مجبور اور لاچار ہےکون ہے جو غریبوں کا پرسان حال ہے عبدالعلیم خان
.
.
.
.
.
.
#workerconvention #leadershipforprogress #خدمت_کی_سیاست #aleemkhanzindabad
تحریک انصاف کا کرک میں بغیر کسی مرکزی لیڈر شپ کے ورکر کنونشن۔ عوام کی کثیر تعداد کی شرکت۔
#pti #Imrankhan #Workerconvention
پولیس نے شیر افضل اور اس کے قافلے کو راستے میں روک لیا بات چیت جاری
#awamikhabar #sherafzalmarwat #PTI #workerconvention
دیر میں ورکرزکنونشن کروانے پر شیرافضل مروت، سابق ایم پی اے فضل حکیم اور دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
#awamikhabar #SherAfzalMarwat #PTI #workerconvention

انتظامیہ کی رکاوٹوں کے باوجود پی ٹی آئی کے دیر بالا میں ورکر کنونشن کے مناظر۔
#Pti #Workerconvention
پی ٹی آئی کا دیر بالا میں ورکر کنونشن ! کارکنان کے وڑ گیا وڑ دفعہ 144 وڑ گیا کہ نعرے۔
#pti #workerconvention #imrankhan
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers





















