لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
”ایسی کرسی پر لعنت بھیجتا ہوں جو مجھے اپنے نظریے سے ہٹا دے، گورنر راج یا ایمرجنسی کی دھمکیوں سے اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF#LongMarchOnOctober4th
"ستائیس ستمبر والا لانگ مارچ اب چار اکتوبر کو ہے آپ لوگوں نے نکلنا ہے چار اکتوبر کو پاکستان کی تقدیر اور تاریخ دونوں بدلے گی ان شاء اللہ۔
یہ جو مسخرے،جوکر اور ٹی وی چینلز پر ٹاؤٹ لگے ہوئے ہیں گورنر راج گورنر راج میں لعنت بھیجتا ہوں اس کرسی پر جو مجھے میرے مقصد سے پیچھے ہٹائے
ایک لوٹا جو تحریک انصاف چھوڑ گیا تو اس وقت عمران خان نے کہا تھا کہ " وہ شخص چھوٹا ہوتا ہے جو کرسی اور عہدے کے پیچھے بھاگتا ہے ، اپنا کردار اتنا عظیم کرو کہ وہ کرسی تقاضا کرے کہ مجھے یہ شخص چاہیے " ہمیں نہ عہدہ چاہئے نہ کرسی چاہئے ہمیں بس ملک میں آئین،قانون و انصاف ،جمہوریت اور حقیقی آزادی چاہیے،"۔ وزیراعلی سہیل آفریدی
"جنازے تو ہم اٹھا رہے ہیں کندھوں پر تو ہمارے بوجھ ہے،ہمارے لوگ شہید ہورہے ہیں،چاہے کسی بھی فرقے سے ہوں، کسی بھی وردی میں ہوں، کسی بھی صوبے سے ہوں ہمارے لوگ ہیں ہم ان کو own کرتے ہیں۔ تکلیف تو ہمیں ہے انہیں کیا ہے؟ وہ تو گیارہ گیارہ ارب کے جہاز خرید رہے ہیں۔ایک ارب روپے کی پرپل انٹیریر والی گاڑیاں منگوا رہے ہیں۔ علاج کروانے باہر جارہے ہو، لندن اور دبئی میں فلیٹس خرید رہے ہو،خیبرپختونخوا کی عوام، پاکستان کی عوام سچ جانتی ہے وہ آپ کے جھوٹے بیانیوں کو نہیں مانتی"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
Fix Terrorism, not PTI!
Misplaced priorities of law enforcement are a big reason why Pakistan is number 1 on Global Terrorism Index.
Regime leads have dented national security and economy both!
پاکستانی عوام کے سامنے ہر دور میں یہی سوال رہا ہے: خاموشی اور بے اختیاری کو قبول کیا جائے، یا آئینی و جمہوری طریقے سے اپنے حقوق، اپنی آواز اور اپنے مستقبل کے لیے کھڑا ہوا جائے۔
راستہ عوام نے خود چننا ہے۔
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
تاریخ میں پہلی بار پاکستان دہشتگردی سے متاثرہ ممالک کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ چکا ہے — شکریہ عاصم منیر و محسن نقوی !!
یہ ہوتا ہے جب پر امن سیاسی پارٹی پر دہشت گرد کا لیبل لگاتے ہیں اور اصل دہشت گردوں کی بجائے ساری خفیہ ایجنسیز پی ٹی آئی کو روکنے میں لگ جاتی ہیں۔
عاصم منیر اور شہباز شریف کو چاہیے کہ زیادہ وقت بیرون ملک دوروں کی بجائے پاکستان میں گزاریں-
اور اپنی ایجنسیاں پی ٹی آئی کے سیاسی کارکنوں کی بجائے دہشت گردوں کو روکنے پر لگائیں۔
علی امین کے جانے کا نظام کو اتنا دکھ تھا کہ استعفی دیا تو قبول نہ کیا، تین مرتبہ استعفی دیا۔ پھر مروت سے پٹیشن کروا کے ابھی تک اس کو واپس لانے کی کو ششیں۔ دوسری طرف سہیل آفریدی کو گھر بھیجنے کے لیے ہر طرح کے حربے۔۔ ایسا کیوں ہے؟
یہ اتنے ڈفرز ہیں، کہتے ہیں اسلام آباد آؤ گے تو 26 نومبر سے زیادہ برا حال ہو گا۔ دوسری طرف ان کے بیانات دیکھیں تو کہتے ہیں 26 نومبر کو تو ہم نے کچھ کیا ہی نہیں، سائرہ بانو خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@Saira_Banokhan
کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سال سپیکر KP اسمبلی بابر سواتی صاحب اپنی زبردست کارکردگی کی وجہ سے کامن ویلتھ ایوارڈ جیتے۔ لیکن ایوارڈ وصول کرنے ساؤتھ افریقہ صرف اس وجہ سے نہ جا سکے کہ فارم 47 حکومت نے ان پر بھی سفری پابندی عائد کر رکھی ہے۔ ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan