میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں ، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں ، لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفیہ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا
جنید اکبر
گورنر راج کے نتائج۔۔!🚨🚨
پولیس نے گاڑی کو اپنی کسٹڈی میں لیا تو اگلی صبح گاڑی ورکشاپ لے آئے مالک ورکشاپ آگیا گاری کے پیچھے تو کیا دیکھتا ہے اس گاڑی سے سامان نکالا جا رہا ہے۔۔!!
یقین کریں ہم پشاور پولیس کی مثالیں دیا کرتے تھے۔۔!!😊
🚨ضلع باڑہ خیبر ایجنسی میں گرفتار کئیے گئیے تحریک انصاف کے کارکنان کو اج دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا، اللہ ان سب کے لئیے اسانیاں پیدا فرمائے۔ امین
#ظلم_کا_راج_نہیں_چلے_گا
🚨خیبر ضلع، تیراہ اکاخیل میں افسوسناک واقعہ
اطلاعات کے مطابق، دوپہر تقریباً 12 بجے تیراہ اکاخیل کے علاقے پنج گھالی گاؤں میں ڈرون حملہ کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق، حملے میں 4 سویلین جانبحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
مقامی ذرائع کے مطابق جانبحق ہونے والوں کی لاشیں SOC اور اورکزئی پولیس نے زبردستی اپنی تحویل میں لے کر دھشت گرد قرار دے دیا جس کا کسی دھشت گردی سے تعلق بھی نہیں تھا،
اور ان کی لا شوں کو گاڑی میں باندھ کر علاقے میں گھمایا گیا،
آغا شیخ سرور کی ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کر دی۔
آج آغا شیخ سرور کو مجسٹریٹ نعیم وٹو صاحب کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ان کی ضمانت مسترد کر دی۔ اب ان کی ضمانت کے لیے سیشن کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔
اس وقت مشکل میں ہے ان کے لیے اواز اٹھائیں
باتیں کرنا بہت آسان ہے ۔ ڈٹ جانا بہت مشکل ۔ دن بدن خیبرپختنخواہ کے لوگوں کو سمجھ آجائیگی کہ پنجاب کیوں نہیں نکل پاتا۔ ڈٹ جانا اور سامنا کرنا صرف ایک ہی بندہ نے دکھایا ۔
مبارک مبارک مبارک۔۔۔🚨🚨🚨
پاکستانیوں بلخصوص کے پی کے کی عوام کو مبارک پیپلز پارٹی کا راج آتے ہیں کے پی میں لوٹ مار عروج پر۔۔!!
سوات لیویز کے دو اہلکار اے سی کا بتا کر لاکھوں کی لکڑی چوری کرتے مقامی عوام کے ہاتھوں پکڑے گئے۔۔!!✊🏻🔥
شاباش پیپلز پارٹی شاباش کُنڈی۔۔!!✊🏻✌🏻
قید میں مجبور کیا جا رہا ہے۔ عاصم منیر ہر صورت خان کو ڈیل پر مجبور کرنا چاہتا ہے۔ ہم نے پورا سال ضائع کر دیا۔ کیا پورا ایک سال قید تنہائی کاٹنا آسان کام ہے ؟ خود کو ایک کمرے میں بند کریں پھر پتہ چلے کیا ہوتی قید۔ پورا ایک سال ضائع مگر کیوں ؟
راجہ پرویز اشرف نے عجیب و غریب بات کر دی کہ سال ہوگیا عمران خان سے ملاقاتیں نہیں ہوئی تو کیا فرق پڑتا ہے ہماری زارداری سے چھ سال ملاقاتیں نہیں ہوئی تھی،
سنیے عمران ریاض کا راجہ پرویز اشراف کو ایسا جواب دیا کہ کبھی بھول نہیں پائے گا،🔥