محترمہ منزہ یاسر صاحبہ زوجہ ایم یاسر جلال صاحب کو چیئرپرسن ڈسٹرکٹ لودھراں مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اس قومی ذمہ داری کو بہترین طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور علاقے میں امن و ہم آہنگی کے فروغ کا سبب بنائے۔
#NPCIH
غزہ کے بچوں کے حقِ زندگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کی پُراثر آواز اور فلسطین وفد کے چہرے کے تاثرات دیکھیں
"غزہ میں جنم لینے والا بچہ بھی دنیا کے کسی دوسرے خطے میں پیدا ہونے والے بچے کی طرح بہتر زندگی، روشن مستقبل اور اپنے خواب پورے کرنے کا حق رکھتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف"
We are proud to announce the official appointment of *Hasnat Ahmed Qureshi* as Vice Chairman District Rawalpindi of the National Peace Committee for Interfaith Harmony (NPCIH).
🌐 Website: https://t.co/g3PcyxM7pa
📞 Contact: 03346920092
#NPCIH#HumanRights#Peace#HasnatQureshi