🕊️ Join Hands for Peace & Human Rights with NPCIH Pakistan! 🇵🇰
#NPCIH is actively working across the nation to promote peace, foster interfaith harmony, and safeguard fundamental human rights.
🌐 Website: https://t.co/RI2D7QA7Rc
#Npcihgovpk#Humanrights#Peace
محترمہ منزہ یاسر صاحبہ زوجہ ایم یاسر جلال صاحب کو چیئرپرسن ڈسٹرکٹ لودھراں مقرر ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ آپ کو اس قومی ذمہ داری کو بہتری�� طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے اور علاقے میں امن و ہم آہنگی کے فروغ کا سبب بنائے۔
#NPCIH
Darya Khan Shahani ko Vice Chairman, District Dadu, Sindh, Pakistan muntakhib kiya gaya hai. Is appointment ko Central Vice Chairman Pakistan, Rana Ahsan Ali Rajput ki taraf se saraaha gaya hai aur Allama Ayaz Zaheer Hashmi ki khas duayein shamil hain. #NPCIH
National Peace Committee for Interfaith Harmony #NPCIH Pakistan is pleased to announce a new appointment.
We extend our heartiest congratulations to M Yasir Jalal VIRK (S/O Muhammad Jalal) on being appointed as District Chairman (Human Rights)
Area: District #Lodhran.
اے پاک پروردگار ! ہمیں رزق حلال میں فراخی بخش اور حقوق الله و حقوق العباد صحیح طور ادا کرنے کی توفیق دے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
#Npcih#HumanRights#Peace
*رانا احسن علی راجپوت* کا سفر صحافت سے شروع ہو کر سماجی اور بین المذاہب ہم آہنگی تک پہنچا ہے۔ وہ ایک ایسے شخصیت ہیں جو قلم کی طاقت اور عملی اقدامات دونوں سے پاکستان میں امن اور انصاف کی جدوجہد کر رہے ہیں۔ ان کی کاوشیں نہ صرف مظفرگڑھ بلکہ پورے ملک کے لیے ایک روشن مثال ہیں
#NPCIH
عظمیٰ شکیل عباسی کو چیئر پرسن کورال کی ذمہ داری سونپتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری فرمایا۔
اسی سلسلہ میں چیئرمین یونین کونسل کورال ڈاکٹر محمد خالد عباسی نے اپنے دست مبارک سے محترمہ عظمیٰ شکیل عباسی کو چیئر پرسن کا نوٹیفکیشن اور ایگریڈیشن کارڈ عنایت فرمایا۔
#NPCIH
"ضلع بہاولنگر کی قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے تمام اراکین و ممبران کو نئی باڈی کی تشکیل اور نوٹیفیکیشن جاری ہونے پر گرمجوش مبارکباد پیش کرتے ہیں
یہ قدم ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کو فروغ دینے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔
#NPCIH#Bahawalnagar
علامہ مولانا مفتی محبوب الرحمن کو قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم اہنگی پاکستان میں علما مشائخ ونگ ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا اور نوٹیفکیشن جاری
فیڈرل چیئرمین سید علامہ ایاز ظہیر ہاشمی اور سینیئر وائس چیئرمین پنجاب رانا احسن علی راجپوت نے مبارکباد دی
#Npcih