@Ex Prime Minister Of Pakistan Mian Muhammad Nawaz Sharif
@chief minister Mariam nawaz Sharif
@PakPMO Mia Muhammad shahbaz Sharif
@Ex chief minister Punjab Mian Hamza shahbaz Sharif
@captains sadar
@PMLNPunjabPk
مجھے کہتے ہیں کہ شہباز شریف پنجاب میں تو تم نے مہنگائی نہیں ہونے دی تھی جب وزیراعظم بنے تو مہنگائی کا دور تھا جواب سن لیں کہ پچھلی حکومت نے 4 سال پیٹرول کی قیمتیں آسمانوں پہ چلی گئیں دنیا میں اور پہ پچھلی حکومت نے بے دردی سے قوم کے وسائل بہائے اور ہم نے انکو حل کرنے کی بھرپور کوشش کی
#شیخوپورہ_شیرکا
1985 کے جب نان پارٹی الیکشنز آئے تو میں خود اپنی کاروباری مصروفیات سے وقت نکال کر آپکی کیمپین میں شرکت کی، چھوٹے بھائی کا یہی مقام ہوتا ہے کہ بڑے بھائی کی خدمت میں ہر وقت موجود ہو
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا اظہارِ خیال۔
چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن مریم نواز شریف کے لاہور اور سرگودھا سے تمام حلقوں سے کاغذات نامزدگی منظور
ذیشان ملک
پارٹی جن حلقوں سے فیصلہ کرے گی مریم نواز شریف وہاں سے الیکشن لڑیں گی:
ذیشان ملک
پولیٹکل سیکریٹری مریم نواز شریف
NA 119
NA 120
PP 159
PP 160
PP 165
PP 80
الحمدللہ ماڈل ٹاؤن 180 ایچ میں آج لاہور کے امیدواروں کے ٹکٹوں کے حوالے سے اجلاس میں شرکت کے موقع پر اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کا دیدار کرتے ہوئے۔۔۔🙏