ڈی ایچ اے وائے بلاک میں کھانا کھارہے تھے ، دو دوست ملنے آگئے، پوچھا آپ پرویز سندھیلہ ہیں، آپ کے وی لاگ سنتے ہیں، مجھے اُن سے ملکر بہت خوشی ہوئی،نوجوانوں کی گفتگو سن کر میں ان کا فین ہوگیا
الحمدللہ وفاق اور پنجاب میں اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن حکومت بناکر ملک و قوم کی خدمت کا سفر پھر سے شروع کرے گی اور ہر وہ وعدہ پورا ہوگا جو عوام سے کیا ہے
#راہبر_ہمارا_نوازشریف