Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
ظالم قوم کے فتنے سے بچنے کی دعا
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَ وَ نَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَ
اے ہمارے رب! ہمیں ان ظالم لوگوں کے ہاتھوں آزمائش میں نہ ڈالیئے۔اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دے دیجئے۔
{سورۃ یونس۔۸۵،۸۶}
ایک ہیلتھ ایکسپرٹ ڈاکٹر منڈی پلز کا پاڈکاسٹ سنا۔ حیران کن بلکہ ہوشربا انکشافات کیے۔
فرمایا کہ processed food industry نے ہمارے ہارمونز کو تبدیل کر دیا ہے اور ہمارے digestive system کے ساتھ چھیڑ خانی rigging کی ہے۔ اب ہمارا ہم پر کنٹرول ختم یوچکا ہے۔
ایک مثال دی کہ آلو کی چپس بنانے والی کمپنیاں چپس پر ایسے کیمیکلز چھڑکتی ہیں جو مضر صحت ہیں لیکن آپ کی بھوک کم کرنے کی بجائے بڑھاتی ہیں۔ اس لئے آپ لیز, پرنگلز اور دوسری چپس جتنی کھاتے جائیں بھوک بڑھتی جائے گی۔
کم نہیں ہوگی۔ وہ کیمیکلز آپ کو وقی خوشی بھی دیتے ہیں۔
فرمایا کہ آئیس کریم کی کمپنیاں اور چاکلیٹس بار بنانے والے بھی یہی کام کرتے ہیں۔
کہا آئیس کریم تو ایسے بیکٹریا آپ کے دہن میں پیدا کرتی ہیں جو بیکٹریاز آئیس کریم نہ ملنے پر چیختے ہیں۔ شور و غوغا کرتے ہیں۔ اور آپ کو کان سے پکڑ کر آئیس کریم کی دوکان پر لے کر جاتے ہیں کہ چلو آئیس کریم کپ خریدو۔
کہا ہم نے کیا کھانا کیا ہے اب اس کی چوائیس processed food companies نے ہم سے چھین لی ہے۔ اور یہ واردات بچپن میں ہی ڈال دی جاتی ہے۔ آپ اپنے بچوں کو اب روک نہيں سکتے۔ وہ کمپنیوں کے کنٹرول میں ہیں۔
فرمایا خود رک سکتے ہیں لیکن اس کا طریقہ کافی مشکل ہے۔
کہا سب سے پہلے ایک عادت بنائیں۔ صرف دن کی روشنی میں کھائیں۔ طلوع آفتاب سے غروب آفتاب تک۔ جب سورج چلا جائے تو کبھی کچھ نہ کھائیں۔ یہ عمر بھر کا معمول ہونا چاہیے۔ قدیم انسان یہی کچھ کرتا تھا۔ صحتمند، توانا اور طاقتور رہتا تھا۔
پھر فرمایا کہ مضر صحت بیکٹریاز کا صرف ایک حل ہے کہ انہیں starve out کیا جائے یعنی بھوک کے لمبے وقفوں سے مارا جائے۔
فرمایا کی باڈی کو detoxify کرنے کا بھی یہی طریقہ ہے کہ 8 گھنٹے کھایا جائے۔ سولہ گھنٹے کی fasting کی جائے۔
اس سے آپ کے سسٹم سے زہریلا مواد toxins نکل جاتا ہے۔
(پاڈکاسٹ کا لنک نیچے۔)
کچھ مقدسات ہیں ،جن کے باب میں دو ارا نہیں ہو سکتیں ۔
مکہ مکرمہ دنیا کے بت کدوں میں پہلا وہ گھر خدا کا۔
مدینہ منورہ ، جہاں آج بھی سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت بے کراں کے نقوش زندہ ہیں۔
ان پہ حملہ کرنے والوں سے بڑا بدخت کون ہو سکتا ہے۔
قبلہ اول کے 70 ہزار معصوم بچوں، بزرگوں اور خواتین کے چیتھڑے اڑانے والے صیہونیوں کی مدد کرنے والوں کے بارے میں ارشاد کیا ہے؟
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص نے اپنے کسی بھائی کی عزت پر حملہ کر کے یا کسی اور معاملے میں اس پر ظلم کیا ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ آج ہی (دنیا میں) اس سے معافی مانگ کر اپنے آپ کو فارغ کر لے، اس دن سے پہلے جب کوئی دینار اور درہم کام نہیں آئے گا۔ (اگر اس نے دنیا میں معافی نہ مانگی) تو اگر اس کے پاس نیک اعمال ہوں گے تو اس کے ظلم کے بقدر اس سے نیکیاں لے لی جائیں گی، اور اگر اس کے پاس نیکیاں نہ ہوئیں تو مظلوم کے گناہ لے کر اس (ظالم) پر ڈال دیے جائیں گے۔“*
صحیح بخاری #2449*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا تم میں سے اگر کوئی (الله کی راہ میں) مال خرچ کرنے میں بخیل ہو یا وہ دشمن سے جہاد کرنے میں بزدل ہو یا اس پر تہجّد کی نماز پڑھنا بھری ہو تو
سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر زیادہ سے زیادہ پڑھے
آداب المفرد - ١٦ -صحیح
البیہقی - ٥٩٩ -صحیح
میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے کمرے کے پاس رات گزارتا تھا، تو میں آپ کو سنتا جب آپ رات میں اٹھتے، تو دیر تک «سبحان اللہ رب العالمين» کہتے، پھر «سبحان اللہ وبحمده» دیر تک کہتے۔
سنن نسائی ، ١٦١٩-صحیح