یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے اس کا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اس کے منہ سے بے ساختہ 'پاکستان' نکلا۔ پھر آگے کیا ہوا، آپ خود ملاحظہ کریں!
بھارت میں استانی کا تھپڑ، 6 سالہ بچہ کلاس روم میں مر گیا
منظر سی سی ٹی وی پر ریکارڈ- خوف اور صدمے سے دل کا دورہ پڑا
بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے شہر وشاکھاپٹنم میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں لٹل گارڈن اسکول میں ہوم ورک نہ کرنے پر استانی کے تھپڑ کے نتیجے میں 6 سالہ معصوم بچہ کلاس روم میں ہی زندگی کی بازی ہار گیا۔
"جا غربت، تیری بہن کوں 😄"
موبائل پر گیم کے دوران پھنسنے والی پنڈی کی سحرش نے حیدرآباد میں ایان سے شادی کرلی،اس ساری ویڈیو کو دیکھیے گا اور کمنٹس ضرور دیجیے گا🫡🫡
امریکہ میں ناسا کی “بادل بنانے والی مشین” کی سیٹلائٹ تصویر منظرِ عام پر... کچھ لوگ انکار کرتے رہے، مگر متعدد ڈاکیومنٹریز میں اس منصوبے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ایرانی میڈیا
وفاقی آئینی عدالت کا کروڑوں پرائیویٹ ملازمین کے حق میں بہترین فیصلہ
پرائیویٹ ملازمین 15 سال سے کم ملازمت پر بھی اپنے اداروں میں پنشن کے حقدار👇
👇👇
محمد رفیق نے 14 سال 9 ماہ، دو مختلف فیکٹریوں میں بطور ورکر کام کیا۔ 2018ء میں 60 سال ریٹائرمنٹ کی عمر کو پہنچنے پر رفیق نے EOBI میں پنشن کیلئے درخواست دی۔ تاہم درخواست یہ کہہ کر مسترد کر دی گئی کہ EOBI قانون کے مطابق انشورڈ ملازمت (یعنی وہ مدت میں جس میں ہر ماہ تنخواہ سے EOBI کی کٹوتی ہوتی رہی ہو) کم از کم 15 سال ہونی چاہیے، جبکہ تمہارے تین ماہ کم ہیں۔
رفیق نے EOBI کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ رفیق کے علاوہ چار اور ورکرز یعقوب، شہباز، عمران اور رشید بھی تھے، جنکی انشورڈ ملازمت کی مدت ساڑھے 14 سال سے زائد مگر 15 سال سے کم تھی۔ ان سب کو بھی EOBI نے اسی وجہ سے پنشن دینے سے انکار کیا، یہ بھی لاہور ہائیکورٹ پہنچے۔
ہائیکورٹ میں ملازمین نے موقف اختیار کیا کہ EOBI قانون کے شیڈول میں واضح لکھا ہے کہ 6 مہینے یا اس سے زیادہ کی ملازمت کو ایک پورا سال شمار کیا جائے گا۔ ہم سب 14 سال 6 ماہ سے زیادہ کام کر چکے ہیں، یوں ہمارے بھی 15 سال بن جاتے ہیں۔ ہمیں پنشن دی جائے۔ ای او بی آئی نے موقف اپنایا کہ دفعہ 22 کے مطابق 15 سال لازمی ہیں۔ شیڈول صرف پنشن کی رقم نکالنے میں حساب کتاب کیلئے ہے، اہلیت طے کرنے کیلئے نہیں۔ ساڑھے 14 سال کو 15 سال نہیں بنایا جا سکتا۔ ہمارا سرکلر نمبر 1/2022 بھی یہی کہتا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے اگست 2024ء اور مارچ 2025ء کو ملازمین کے حق میں فیصلے دیے اور قرار دیا کہ EOBI ایک فلاحی ادارہ ہے، اس لیے قانون کی تشریح ملازمین کے فائدے کے لیے ہونی چاہیے۔ عدالت نے ادارے کو حکم دیا کہ ان سب کو ماہانہ پنشن ادا کی جائے۔
ہائیکورٹ کے ان پانچوں فیصلوں کیخلاف EOBI نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دیں۔ جو بعد ازاں آئینی معاملہ ہونے کی بناء پر وفاقی آئینی عدالت کے تین رکنی بنچ نے سنیں۔ جہاں فریقین نے اپنا موقف دہرایا اور دسمبر 2025ء میں جسٹس حسن اظہر رضوی نے فیصلہ تحریر کیا۔
عدالت نے کہا کہ EOBI قانون کا مقصد بزرگ ملازمین کو بڑھاپے میں محتاجی سے بچانا ہے۔ اسے محض ریاضی کے فارمولوں سے نہیں بلکہ انسانی ہمدردی اور انصاف کے اصولوں پر دیکھنا چاہیے۔ اگر کوئی مزدور ساڑھے 14 سال سے زیادہ کام کر چکا ہو تو صرف 6 مہینے یا اس سے کم کی کمی کی وجہ سے پنشن روکنا، ناانصافی ہوگی۔ شیڈول میں لکھا ہے کہ 6 مہینے یا زیادہ کی ملازمت، ایک سال کے برابر ہے۔ یہ صرف پنشن کی رقم نکالنے کا فارمولا نہیں، بلکہ پنشن کی اہلیت طے کرنے کا طریقہ بھی ہے۔ دفعہ 22 کے ساتھ جب شیڈول ملا کر پڑھیں تو سب کے 15 سال پورے ہو جاتے ہیں۔ "راؤنڈنگ آف" کے اس اصول کو سپریم کورٹ پہلے بھی کئی فیصلوں میں تسلیم کر چکی ہے۔ 2022 والا سرکلر قانون سے متصادم ہے۔ مزدوروں کو پہلے سے حق مل چکا تھا، اسے کسی نوٹیفکیشن یا سرکلر کے ذریعےختم نہیں کیا جا سکتا۔ تمام ملازمین ماہانہ پنشن کے حقدار ہیں۔
وفاقی آئینی عدالت نے EOBI کی تمام اپیل خارج کر دیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ:- ای او بی آئی ایک سرکاری فلاحی ادارہ ہے جس کا مقصد پرائیویٹ اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد ماہانہ پنشن اور مالی تحفظ فراہم کرنا ہے۔ اس فیصلے کو تمام فیکٹریوں اور کمپنیوں میں کام کرنے والے ملازمین کو لازمی پڑھنا چاہیے۔
#Law #Pakistan #FCC #Pension #Insurance #Labour #Rights #JusticeHassanAzharRizvi #EOBI
Leaving your crypto idle? That’s the real loss.
On MEXC Earn, borrow with 0% interest, let funds grow even in your Futures account, and unlock up to 600% APR for new users.
👇Join NowLeaving your crypto idle? That’s the real loss.
On MEXC Earn, borrow with 0% interest, let funds grow even in your Futures account, and unlock up to 600% APR for new users.
👇Join NowLeaving your crypto idle? That’s the real loss.
On MEXC Earn, borrow with 0% interest, let funds grow even in your Futures account, and unlock up to 600% APR for new users.
👇Join NowLeaving your crypto idle? That’s the real loss.
On MEXC Earn, borrow with 0% interest, let funds grow even in your Futures account, and unlock up to 600% APR for new users.
👇Join Now!
عید کی آمد آمد ہے اور پٹرول کی قیمیت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر مطلب 118 روپےفی لیٹر ہے،اب بتاؤ غریب کیا کرے۔۔مریم نواز
مریم نوازصاحبہ میں قربان جاؤں آپکےلگزری جہاز اور جہاز کے21 سو لیٹر فی گھنٹےپٹرول خرچے پر آج ہمارے لئیےپٹرول فی لیٹر331روپےفی لیٹر ہے،اب بتائیں ہم کیا کریں ؟
اہم اعلان:
اسلام آباد میں اگر کوئی پیٹرول پمپ آپ کو پیٹرول/ڈیزل دینے سے انکار کرے تو فی الفور ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے کنٹرول روم نمبر 051 9108084 پر رابطہ کریں یا بذریعہ سوشل میڈیا ہمیں آگاہ کریں، شکریہ
میں شوکت خانم کے لیے بھاگ دوڑ کی ہے کسی پر احسان نہیں کیا میں نے، یہ سب میں نے اللہ کو خوش کرنے کے لیے کیا ہے اور اپنے پر احسان کر رہا ہوں کسی پر نہیں، عمران خان
بھائیوں کی طرح مل جل کر رہیں ، شیعہ اور سنی کے اختلافات کی باتوں سے کیوں دشمن کو فائدہ پہنچاتے ہیں ؟ نہ کریں ، اختلاف کی طرف نہ جائیں-
شہید امام علی خامنہ ای
موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ سٹیکر کے چوری ہونے کے حوالے سے خدشات کے پیش نظر ڈی جی ایکسائز کا اہم بیان
ایم ٹیگ سٹیکر میں جدید سیکورٹی فیچرز کو متعارف کروایا گیا ہے جبکہ مختلف ناکہ جات پر ریڈرز کی مدد سے ایم ٹیگ کی سکینگ کے ذریعے بائک نمبر کے ساتھ مماثلت اور اونر شپ بھی ویریفائی کی جاتی ہے، واضع رہے کہ غیر متعلقہ ایم ٹیگ استعمال کرنے پر بائک سوار پر مقدمہ بھی درج ہو سکتا ہے، شہریوں سے التماس ہے کہ ایم ٹیگ چوری ہونے کی صورت میں شہری اپنے رجسٹرڈ نمبر سے 1313 پر رابطہ کرکے ایم ٹیگ فی الفور بلاک کروائیں تاہم دوبارہ ٹیگ لگوانے کی صورت میں فیس وصول نہیں کی جائے گی