سعودی عرب پہ میزائل کس نے پھینکا؟ 1۔ مشکلات سے دوچار ایران ایسا نہیں کر سکتا 2۔ اسرائیل جعلی وارداتوں False flag operations کا امام ہے۔ 3۔ جلتی پہ تیل امریکہ ڈال رہا ہے 4۔عرب ایران کشمکش کا فائدہ امریکہ اور اسرائیل کو ہو گا ۔5۔ اسی لیے پرنس محمد بن سلیمان قدرے محتاط ہیں۔
مفلسی واحد مسلک ہے جس میں بھوکے کے سامنے
محرم کی نیاز
رجب کے کونڈے
میلاد کی شیرینی
تبلیغی جماعت کی دال چپاتی
یا
دربار کا لنگر
رکھ دیں۔
وہ بنا سوال کیے کھا لے گا۔
بھرے پیٹ کے سوال دوسرے ہوتے ہیں۔
#ہماکازاویہ