یہ پاکستان کی انپڑھ عوام کے لیے بہت اچھا میسج ہے اس سے زیادہ سے زیادہ ریپوسٹ کریں کیونکہ ایسی ویڈیو بہت کم ملتی ہیں اور اس میں دو چیزیں بتائی گئی ہیں ایک گیس اور تیزابیت کا درد دوسرا دل کا درد ڈاکٹر نے بہت اچھے طریقے سے نشاندہی کی ہے دیکھیں نہ دیکھیں یہ اپ کے شعور اور ذہن کا مسئلہ ہے میرا کام تھا ویڈیو لگانا میں نے لگا دی ہے
اس مُلک کی مُنافق اور احساس کمتری کی ماری نو دولتی اشرافیہ، “لہوری ہتھوڑا گروپ” کی قیادت میں پاکستان کے بانیوں میں سے ایک بلوچس��انی کے بیٹے قاضی فائز عیسی کے خلاف صرف اس لئے اکٹھی ہے کہ وہ کسی کی پاکٹ یا بوٹ میں نہیں۔ کیونکہ وہ ایک ایماندار اور نڈر جج ہے جو جھوٹ اور ڈیجیٹل ٹارگٹ کلنگ کیمپین سے نہیں گھبراتا، کیونکہ وہ اپنے سُسر، والد یا کسی رشتے دار جج، وکیل کی اُنگلی پکڑ کر جج نہیں بنا، کیونکہ وہ اس دھرتی کا بیٹا ہے۔
کیونکہ وہ کرپٹ نہیں ہے۔ کیونکہ وہ ایک ٹاؤٹ جج نہیں ہے۔ کیونکہ وہ اپنی “برادری” کی کالک نہیں چھُپاتا۔
یہ ہیں اسُ کے قصور !!