@SYahyaHussaini Sarfraz ki sab se bari ghalti in players ke sath team ki coaching qubool karna thi... jinko hum last 6 saal se musalsal nakaam dekh rhe hen ...
@GhaffarSports Phir se sarey formats ka bera gharq karne ka plan hai. Afg aur America jesi teams se haarney ke baad nikala tha isko..
Sirf test team me hi kafi hai.....
کوئی ان سیاست کی سنڈیوں کو سمجھائے کہ پاکستان میں اور کہیں بھی کراچی کی طرح عوامی احتجاج نہیں ہورہا
کراچی والے آپکی اٹھارہ سال مسلسل اور پچاس سال مکمل حکمرانی کی وجہ سے اس مطالبے پر مجبور ہیں
کارکردگی میں کرپشن ، لوٹ مار ،بربادی، دھونس دھاندلی اور نسلی تعصب کے سوا اور کچھ نہیں
پیپلز پارٹی بےغیرتوں کا ایک ایسا ٹولہ ہے جو اپنی نااہلی اور کرپشن سے صوبائی دارلخلافہ کراچی کو تباہ و برباد کرنے پر تُلا ہوا ہے۔
یہ بےغیرت جب بھی کسی منصب پر قابض ہوئے یا تو انہوں نے ملک توڑا یا پھر کرپشن کا بازار گرم کرکے ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا۔
#نااہل_مئیر_پیاسا_کراچی
کراچی کی کہانی صرف ٹوٹی سڑکوں،پانی کی قلت اورٹریفک جام کی نہیں،بلکہ سیکڑوں ارب روپےکےان نامکمل بیمارمنصوبوں کی بھی ہے جو آج شہر پر بوجھ بن چکے ہیں۔ K-4 پانی منصوبہ، S-3 سیوریج منصوبہ،کراچی سرکلر ریلوے، سیف سٹی اور ریڈ لائن بی آر ٹی جیسے منصوبے دسیوں سالوں سے تباہ حالی کا شکار ہیں
سیٹوں پر تو سب ہی “اسی” طرح آئے ہیں۔ لیکن ہم واقعی آپکو بہت سنجیدہ لیتے ہیں، کیونکہ ایم کیو ایم کا CMکبھی سندھ میں رہا ہی نہیں لیکن یہ واقعی سنجیدگی سے سوچنے کئ بات ہے کہ 18 سال ممسلسل CM ہونے کے باوجود، کیسے PPP کراچی میں ایک بھی میگا پراجیلٹ مکمل نہ کر سکی؟ شہر کو پ��نئ نہ دے سکی؟ شہر کی سڑکیں نہ بنا سکی؟ شہر کی صفائی نہ کرسکی؟ پورے صوبے میں ایک BRT نہ بنا سکی؟ تعلیم پر کام نہ کرسکی؟ واقعی کیا کوئی جماعت اتنی نااہل ہو سلتی ہے؟ یہ سنجیدگی سے سوچنے کی ہی بات ہے۔
Mash'Allah Sindh ko to barbaad ker diya hai aur ubb Gilgit Baltistan ko khaanai niklaiy hain- Hopefully GB wont fall for it- GB needs to simply look at who has delivered better in the provinces under them -
@SMRehmaan@New116jb Mere khyal se Pakistan ke tamam Schools ko bhi strictly sports activities ka paband karna chahiye..aajkal tu beshtar Schools me gronds hi nahi hotey..bachchey khel hi nahi sakey ...schools level pe sports activities ko farogh dene se overall impact aa sakta hai.