China’s Belt and Road project does not only pose a severe threat to the survival of nations like Baloch but it also tends to accelerate the climate change. The UN should not be a part, in any way, of such a controversial project. @antonioguterres@UN_Spokesperson
It’s regrettable that @antonioguterres pledges @UN support to align highly disputed Belt & Road Initiative with #GlobalGoals. #CPEC is called flagship of #BRI scheme but the same is being constructed in #Balochishan at gunpoint against the interests of indigenous #Baloch people.
Entire Balochistan shocked when @UN Secretary General @antonioguterres commented in favour of #BeltandRoadInitiative of China. #CPEC is an important part of it which caused a disaster in Balochistan, 1000s forced to migrate & killed by Pakistan army. We want your attention @UN.
بلوچوں کو قتل کرکے لاوارث دفنانا پاکستانی جنگیجرائم میں نئی اضافہ ہے، کوئٹہ میں بارہ افراد کو لاوارث قراردے کر دفنانا پاکستان کےجنگی جرائم کی فہرست می ایک نئی اضافہ ہے۔ اس عمل کیلئےدانستہ طور پ 27 مارچ کادن چنا گیا تاکہبلوچ قوم کو مظالم کا سدباب ممکن ہو۔ https://t.co/KMV86O7Ay7
پاکستان نے بلوچستان کو ایک مقتل بنادیا ہے۔یہاں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے اور یہ بحران عالمی اداروں کی خاموشی سے روز بروز سنگین تر صورت اختیار کررہاہے۔اجتماعی قبروں،مارو اور پھینکو،جعلی مقابلوں کے بعد اب لاپتہ بلوچوں کو لاوارث قرار دیکر دفنایا جا رہا ہے
https://t.co/pcKL9CUg0h
ہر بلوچ کافرض بنتا ہےکہ وہ اکٹھےہوکراپنی ماں اور بہنوں کی آواز کو بلندکرین-اگر ہم اکٹھےہوتےتو اس طرح اپنی سرزمین پر ایسے اجنبیوں کی طرح ہمارے بھائی ، بہنوں بچوں اور بزرگوں کی لاشیں پڑی نہ ہوتیں اپنی حق کیلئےلڑنا تو بلکل بغاوت نہیں بلکہ ہر بلوچ کا فرض ہے
#SaveBalochMissingPersons
ہر بلوچ کافرض بنتا ہےکہ وہ اکٹھےہوکراپنی ماں اوربہنوں کی آواز کو بلندکرین-اگر ہم اکٹھےہوتےتو اس طرح اپنی سرزمین پر ایسے اجنبیوں کی طرح ہمارےبھائی، بہنوں بچوں اور بز��گوں کی لاشیں پڑی نہ ہوتیں اپنی حق کیلئےلڑنا تو بلکل بغاوت نہیں بلکہ ہربلوچ کا فرض ہے
#SaveBalochMissingPersons
ہر بلوچ کافرض بنتا ہےکہ وہ اکٹھےہوکراپنی ماں اور بہنوں کی آواز کو بلندکرین-اگر ہم اکٹھےہوتےتو اس طرح اپنی سرزمین پر ایسے اجنبیوں کی طرح ہمارے بھائی ، بہنوں بچوں اور بزرگوں کی لاشیں پڑی نہ ہوتیں اپنی حق کیلئےلڑنا تو بلکل بغاوت نہیں بلکہ ہر بلوچ کا فرض ہے
#SaveBalochMissingPersons