❗urgent plz repost
یہ ڈاکٹر فیصل مسعود ٹیچنگ ہسپتال سرگودھا ہے ۔۔جہاں بچے ثمر عباس کا اپریشن ہوا جس کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی ہیں ۔۔لیکن نا ہی اس کے بیڈ پر پنکھا ہے اور نہ ہی اے سی آن ہے ۔۔اس وارڈ کے انچارج ڈاکٹر حسیب ورک ہیں
@GovtofPunjabPK@MohUmair87@tariqmateen@SdqJaan
جناب وزیر صحت سلمان رفیق صاحب ۔۔ایم ایس ڈاکٹر سلمان صاحب۔۔ انتہائ افسوس کی بات ہے کہ ایک معصوم بچہ جس کی ٹانگیں ٹوٹی ہوئی ہیں اور اس کے جیسے کئی مریض ایک کنٹینر جیسے بند کمرے میں بے یار و مددگار پڑے ہیں ۔۔۔اتنے زیادہ فنڈز اتنی زیادہ گرانٹس کس لیے اگر یہ غریب لوگ کوئی سہولت حاصل نا کر سکیں کم از کم اس بچے کا بیڈ کسی ایسی جگہ لگوائیں جہاں اس کے سر پر پنکھا تو ہو
جی ٹی وی نے اپنے ڈرامے ضبط کی قسط نمبر 20 یوٹیوب سے ہٹادی ہے ۔ کیوں کہ 20 جون کو نشر کئے گئے اس ڈرامے کی قسط میں ایکٹرس سارہ اعجاز خان اسلامک اسٹڈیز کی کتاب کو پھینکتے ہوئے دکھائی جاتی ہے جس پر مسجد نبویﷺ کی تصویر بنی ہوئی تھی اور ظاہر ہے کہ اسلامک اسڈیز کے اندر بھی اللہ اور رسولﷺ کا ہی زکر ہوگا ۔
اب یہ ڈرامے میں نادانستہ غلطی تو نہیں ہوسکتی ۔ پھینکنا ہی تھا تو شیکسپئر کا کوئی ناول وغیرہ پھینکا جاسکتا تھا ۔لیکن جیو نیوز عادی جرائم پیشہ ہے ۔ پوری ڈھٹائی کیساتھ یہ اسلامی شعائر کو نشانہ بناتا آیا ہے ۔ اکثر صحافی صرف پروفیشنل کیئریر کی وجہ سے خاموش ہیں یا پھر اس کی حمایت کررہے ہیں
اب تو کوئی شک نہیں رہا ہے کہ جیو اور جنگ گروپ نادانستہ نہیں بلکہ جان بوجھ کر شعائر اسلام کو نشانہ بنارہے ہیں ۔
7 سالہ بچی کا ریپ کرکے اس کی جان لے لی جاتی ہے۔
مائیں اپنا احتساب کریں کہ اپنے بیٹوں کی پرورش کرکے انہیں اچھا انسان بناتی ہیں یا معاشرے کے لئے جانوروں کی نشونما کررہی ہیں؟
کوئی حبیث مجھے یہ نا بولے کہ یہ بچی اکیلی کیوں نکلی گھر سے باہر؟ اس نے دوپٹہ کیوں نہیں لیا۔ یا اس کے لباس کے میں مسئلہ تھا۔
مجھے ایسا معاشرہ چاہئے جہاں میرے بچے گھر سے باہر نکلیں تو میں فکر مند نا ہوں۔
ایسے تمام لوگ جن میں ریپ کرنے کی حتیٰ کہ چھیڑنے کی بھی ہمت پیدا ہوجائے ان سب کی ماؤں پر میں دونوں ہاتھوں سے 🖐🏻 بھیجتا ہوں۔ کاش تم نے اپنے بیٹوں کو بچپن میں ہی خواتین کا احترام سکھایا ہوتا۔
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
طلحہ بھائی کے پانچ بچے ہیں ۔۔۔سب سے بڑا بیٹا صرف 10 سال کا ہے ۔۔۔اور وہی اپنی ماں کے ساتھ ہسپتال میں موجود ہے ۔۔۔ تکلیفیں کیا ہیں پی ٹی ائی ورکرز اور سپورٹرز کے گھروں میں جا کر دیکھیں کہ وہ کس کرب سے گزر رہے ہیں ۔۔💔
وقاص پچھلے دو ہفتوں سے جیل انتظامیہ سے فریاد کر رہا ہے کہ اس کی آنکھ میں شدید درد ہے، جو دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔ اسے خوف ہے کہ کہیں انفیکشن نہ پھیل جائے۔ آج ملاقات کے دوران اس نے صرف ایک درخواست کی کہ
آپا، آپ ایک پوسٹ کر دیں۔ شاید ان تک بات پہنچ جائے، شاید ان کے دل میں رحم آ جائے، شاید وہ مجھے ڈاکٹر کو دکھا دیں۔
یہ صرف وقاص کی کہانی نہیں۔ تحریک انصاف سے وابستہ قیدیوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے، وہ ظلم کی ایک ایسی داستان بن چکا ہے جو تاریخ میں لکھی جائے گی۔
ریاستیں جب انتقام میں انسانیت بھول جائیں، تو جیلیں صرف قید خانے نہیں رہتیں، ظلم کی علامت بن جاتی ہیں۔
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
Tomorrow is Thursday!!!
Fast if you are able to, if not, earn reward by reminding others.
As the caller to good is like its doer (in reward)
Jazakumullahu Khairan as you remind others
@mansoorlaughs اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے۔ انکے درجات بلند کرے انکے لئے الگے جہاں میں آسانی کا معاملہ فرمائے۔ اللہ پاک ہائیڈ بھائی سے راضی ہوں۔ اللہ انکو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین🤲
@mansoorlaughs اللھم اغفرلہ وارحمہ۔ سر میں زیادہ نہیں جانتی ہائیڈ بھائی کو اکثر انکی موسٹس نظر سے گزرتی تھیں میں نے انہیں فالو بھی نہیں کیا ہوا تھا۔ مگر جب انکی وفات کی خبر سنی تو یہ میرے لیے بھی شاک تھا تو انکا کیا حال ہو گا جو انکے قریب تھے۔ میرے درخواست ہے کہ میت کی مغفرت کی دعا کثرت سے کریں
اڈیالہ کے باہر سے 7اپریل کو جو لوگ اٹھاے گے تھے ان میں سے پندرہ کو ضمانت مل گی ھے اور باقی بچارے اندر پریشان ھے اپ سب ان کے لیے اواز اٹھاے کےان ورکرز کے ساتھ کیوں ناانصافی ہورہی ھے جب گرفتار ساتھ کیا ھے دفعات ایک جیسی ھے تو پھر کیوں ان کی ضمانتیں نہیں ہورہی کل ان قیدیوں کی حاضری بھی ھے اور تاریخ بھی اپ کی اواز اٹھانے سے جج صاحب شاہد سب کو کل ضمانت دے دے
@honey_eshaal اللہ پاک ہائیڈ بھائی کے تمام گناہ معاف فرمائیں اور انکی مغفرت فرمائیں۔ اللہ پاک قبر کے عذاب سھ جہنم کی آگ سے اپنی امان میں رکھیں اور جنت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین