ان ہڈیوں کے مجموعے کا نام انسان ہے ۔جو سمندروں کی گہرائی ،پہاڑوں کی اونچائی ،چاند تک رسائی،جنگلوں ،*
*صحراؤوں،بیابانوں، چٹانوں،جزیروں اور ناجانے کہاں کہاں اپنے بنانے والے کو چیلنج کرتا پھرتا ہے ؟؟؟*
*فَبِاءَیِّ اٰلآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰن*
@naziagoraya میڈم برا مت مانیے گا لاہور اکیڈمی پہ سب اس لیے واویلا کر رہے ہیں کہ ایک غریب عورت کی تھی جبکہ پچھلے دنوں ایک ملک صاحب کے سکول کی چھت گری تو بیچارہ سی ای او معطل کر کے سکول مالک کو پروٹیکٹ کر کے کیس دبا دیا گیا تھا اگر یاد ہو تو بہت پرانا واقعہ نہیں صرف ایک ماہ قبل
ابھی مرکز میں ٹیلی کام کمپنیوں والے بل کا مسلہ حل ہوا نہی تھا اب پنجاب میں ایک متنازعہ بل کا کیس سامنے آ گیا آپ اپوزیشن کو گولی ماریں زرا سپیکر پنجاب اسمبلی کی گفتگو غور سے سنیں
نون لیگ کو سوچنا ہو گا وہ اقتدار سے چلے جائیں گے کل کو یہ قانون ان پر لگے گا
@naziagoraya میڈم ہم اساتذہ اپنے بہن بھائیوں کی منت ترلہ کر کے سکول کے لیے سولر یا کچھ بھی لیں تو وہ ہمارے لحاظ میں کچھ دیتے ہیں نہ کہ گورنمنٹ کے لیے اور جب سکول ہمارا نہیں رہا تو کسی نے اپنا سولر اتار لیا جو کہ گورنمنٹ پراپرٹی تھا ہی نہیں تو ایسی چیزوں پہ چیخ رہے ہیں
@naziagoraya@adnanmalik9801 میڈم اپ لوگ خود گواہ ہیں نہ کہ ٹیچرز سے ہر چیز پوری کروائی جاتی ہیے اگر کسی سکول میں سولر سسٹم وغیرہ ہے تو اساتذہ نے اپنی کاوشوں سے لگوایا ہوا ہیے پھر ایسے الزامات؟
@Badarahmad04@RShahzaddk تو سر آپ کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ایک پتہ بھی حکام بالا کہ مرضی کےبغیر نہیں ہل سکتا ڈپارٹمنٹ میں۔باقاعدہ لسٹ ملتی ہیے اس کےمطابق سامان پورا کیاجاتاہیے۔ٹیچرز نے ہمیشہ سکول پہ اپنی جیب سے خرچ کیا ہوتا ہیےکچھ بھی لےکر نہیں جاتےجو بھی اوپر سے آرڈر آتا ہیےاسکے مطابق ہوتا ہیے سب
الحمداللہ جو تحقیق کر کے مشن ُ نور کی مکمل حقیقت آپ کے سامنے رکھی آپ نے اسے ہر طرف پھیلایا اس کے بعد اب تحریک انصاف کے لیڈر بھی مان رہے یہ متنازعہ معاملہ اس کا تعلق ختم نبوت سے ہے
اللہ نے چاہا اسی طرح ہر وادات پکڑتے رہیں گے افسوس یہ کہ ہمارے ملک میں کسی جماعت نے اس پر آواز نہی اٹھائی