@MaidahMuhammad ان سرکاری غنڈوں کو جو کے بوٹوں اور حکمرانوں کے اس وقت پالتو کتے بنے ہوئے ہیں۔ ان کو اسی طرح ٹھوکیں۔اور جب ایسا شروع ہوگیا انشاءاللہ ملک میں جلد انصاف آجائے گا۔
@naziagoraya کتنے افسوس کی بات ہے ایک پی ایچ ڈی خاتون اور تعلیم سے وابستہ آفیسر ایک ایسے بیان کا دفاع کر رہی ہے جو کہ سیدھا جھوٹ اور من گھڑت کہانی پر مشتمل ہے۔ اس سے زیادہ ہمارے معاشرے کے لیے اور کیا بدقسمتی ہوگی۔
@Hayaeman02@naziagoraya جن ٹچرز نے سوشل میڈیا پر احتجاج کیا ہے اب انکو کاروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس میں غلطی سے ان کو بھی معطل کر دیا ہے۔ خیر یہ دوبارہ بحال ہو جائیں گی۔
@Hayaeman02@naziagoraya بے شک یہ deo ہیں لیکن یہ موجودہ حکومت کی کھلی حمایت کرتی ہیں۔ اور وزیر تعلیم کے گھٹیا بیان کی بھی وضاحت دے رہی ہیں۔ اگر کوئی ایسا واقعہ ہوا ہے ثبوت سامنے لائیں۔ بس ایسے ہی موصوف کو ڈیفند کر رہی ہیں۔
@Spera_Speaks یہ پٹوارن اپنی طرف سے نیوٹرل بنے کوشش کر رہی تھی۔ اصل میں جن ٹیچرز نے احتجاج کیا وزیر تعلیم کے خلاف ان کو اب کاروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ غلطی سے اپنی پٹوارن کو بھی معطل کر دیا۔ خیر سفارش کرا کے واپس آجائے گئ۔
@DsdDte چاپلوس گوپ والوں پہلے اپنے اس ٹکلے وزیر کو کہو کہ ثبوت کے ساتھ بات کرے۔ اتنا گھٹیا الزام لگائے اور تھوڑی سی تعریف کر دے۔ ایسی تعریف کی کوئی ضرورت نہیں۔
@MohUmair87 اس کے گھر میں یہ چوری کے پنکھے لگے جو اس کو پتہ لگا۔ اس ٹکلے موصوف کا صرف سکولز پرائیویٹ کرنے پر زور ہے۔اور یہ اسی کو اپنی کارکردگی سمجھتا ہے۔ محکمہ بہتر کرنے کے حوالے سے اس کی کوئی پالیسی نہیں ہے۔ بس پرائیویٹ اور پرائیویٹ کیے جائو۔
@DsdDte@RanaSikandarH کوئی انتہائی بے غیرت ایڈمن ہے اس پیج کا۔ تصویروں کے ساتھ نام اور عہدے لکھو اور ان کے انٹرویوز نشر کرو تا کہ پتہ چلے کون سے بیوروکریٹ پیدا کیے ہیں تعلیم کے ان ٹھیکیداروں نے۔ ایسے چاپلوس ٹیچرز خاص کر (ن) لیگی یونین والوں نے ان کرپٹ وزیروں کی چاپلوسی کر کے ادارے تباہ کرا دیے ہیں۔
@Tanveer85306331 یا اللہ ایسا ظلم کرنے والے والوں کو دنیا اور آخرت میں تباہ و برباد کر دے۔ ان کا یہ ایک ماہ کا خرچہ ہوتا ہے۔ اور غریب ملازم کو 35 سال بعد پندرہ لاکھ دے رہےہیں۔ یا اللہ ایسا باطل نظام کب تک چلے گا۔ یا اللہ ان ظالموں نست و نابوت کر دے۔ آمین۔
@AasifzaiAzhar بلکل ایسا ہی ہے ۔ معاشرے سے پروفیشنلز کی وہ عزت ختم ہو گئی ہے جو پہلے کبھی ہوا کرتی تھی۔ افسوس سے کہنا پڑھتا ہے کہ آج کل پیسوں کی اور سوشل میڈیا پر ان جیسےلوچے لفنگوں کی ویلیو زیادہ بڑھ گئی ہے۔
@Parizaad_reborn میں تو ان خنزیروں کو ایسٹ انڈیا کمپنی کی سامراجی فوج ہی کہتا ہوں۔ جس کا سربراہ ایک دجال ہے۔ ان کے لباس سے دزرا بھی پاکستان کی عکاسی نہیں ہو رہی بلکہ برطانوی سامراجی فوج کی عکاسی ہو رہی ہے جو برصغیر پر قابص تھی۔
@writetofahim دوسرے سول ڈیپارٹمنٹس خاص طور پر صوبائی ڈیپارٹمنٹس کی تنخواہوں میں ایک روپے کا بھی اضافہ نہیں کیا گیا اور یہ خنزیر کس طرح اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھا رہے ہیں ایسا لگ رہا ہے کہ ایسٹ انڈیا کمپنی یہاں پہ کام کر رہی ہے جو کہ صرف اپنے ملازمین کو مراعات پر مراعات دے رہی ہے۔
@fatimaanilapk@QuatrinaHosain Yes, the one you are following, who exempted himself from accountability, who says that he will never be held accountable in his life, that he is no less than the dajjal, how come there are such intellectually corrupt people in Pakistan?