ڈی جی آئی ایس پی آر (DG ISPR) نے اپنے press conference میں کہا کہ” سردار ،نواب elite اپنے مراعات کے لیے بلوچستان کے حالات خراب کیے ہیں”۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں ان سرداروں کے نام بتاے جائیں ، اور کیا مراعات حاصل کیے۔
آج میرے کورس میٹ اور پلٹون میٹ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی برسی ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا کرے۔
جنرل سرفراز کیساتھ بطور کیڈٹ گذرے وقت کی چند یادیں جو میں نے اسکے جنازے سے واپسی پر تحریر کی
https://t.co/emI5A8G89e
محسن نقوی اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے اور بات کررہے ہیں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کی، صرف اس لیے کہ اُنہیں ملک کے آرمی چیف نے سیاسی جماعتوں کی گردن دبا کے سینیٹر بنوایا اور وزیر داخلہ بنایا ہوا ہے، لیکن کام وزیر خارجہ کا کرتے ہیں اور اب بات کررہے ہیں نظام کی ناکامی کی۔
نظام کی ناکامی کا بنیادی سبب یہ ہے کہ آپ نے جس چیز کا حلف اٹھایا ہوتا ہے، آپ وہ کام نہیں کررہے ہوتے۔
پہلے کرکٹ کا بیڑا غرق کیا، پھر ملک میں امن امان کی صورتحال دیکھیں کہ بلوچستان میں کوئی گھر سے باہر نہیں نکل سکتا۔ وزیرستان اور خیبر پختون خواہ میں روزانہ نہیں تو ہر ہفتے سیکیورٹی فورسز کے جوان شہید ہورہے ہیں اور اب چلے ہیں نئے انتظامی یونٹس بنانے تاکہ پورے ملک میں لسانی بلوے شروع ہوجائیں
آپ چاہتے کیا ہیں اور آپ کا مینڈیٹ کیا ہے اتنی بڑی بات کرنے کا؟
کیا آپ کو صدر نے گرین سگنل دیا ہے، وزیراعظم نے، قومی اسمبلی یا سینیٹ، یا کسی صوبے کی اسمبلی نے آپ کو یہ ٹاسک دیا ہے؟
After 4 & a half years in power & experimenting Mohsin Naqvi has admitted this system has collapsed.
Big statement from someone so powerful.
We always knew it will collapse. The solution - time to dissolve the assemblies, release all political prisioners and work towards free, fair & transparent elections
جب اسٹیبلشمنٹ نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے 48 میں سے 36 مطالبات مان لیے تھے، اُس وقت انہیں خیال نہیں آیا کہ انہیں بھارت فنڈ کر رہا ہے یا ان کے پیچھے ’’را‘‘ ہے۔ دو سال تک جب ان کے ساتھ مذاکرات کیے جا رہے تھے، تب بھی انہیں یہ خیال نہیں آیا۔ اب جب ان کے چند مطالبات باقی رہ گئے ہیں تو اچانک یاد آ گیا کہ ان کے پیچھے ’’را‘‘ اور بھارت کی فنڈنگ ہے۔ لہٰذا انہیں کالعدم قرار دے دو، کشمیر میں انٹرنیٹ بند کر دو اور لوگوں تک حقائق نہ پہنچنے دو۔
رانا ثنا اللہ سے صحافی نے اکیس لاشوں پر سوال پوچھا تو کہا کہ آپ کا سوال تحریک آزادی کشمیر کے خلاف ہے
میرپور میں فائرنگ کا پوچھا تو رانا ثنا اللہ نے دعویٰ کیا میر پور میں کوئی فائرنگ نہیں ہوئی۔۔
اندازہ لگائیں یہ کس قسم کے بےحس لوگ مسلط ہیں
بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ (جون 2013 تا دسمبر 2015) کا دورِ حکومت صوبے کی سیاسی اور انتظامی تاریخ میں ایک اہم موڑ سمجھا جاتا ہے۔ وہ بلوچستان کے پہلے غیر نوابی و غیر سرداری پس منظر رکھنے والے منتخب وزیر اعلیٰ تھے
ان کے ڈھائی سالہ دورِ حکومت کی اہم اور بہترین کارکردگی کی تفصیل درج ذیل رپورٹ میں پیش کی گئی ہے:
1. امن و امان اور سیاسی مفاہمت
بلوچستان امن عمل (Sistan/Balochistan Reconciliation): انہوں نے ناراض بلوچ رہنماؤں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے سیاسی مذاکرات کی شروعات کی اور صوبے میں تشدد کی فضا کو کم کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کیں
ٹارگٹ کلنگ اور فرقہ وارانہ تشدد میں کمی: ان کی حکومت کے دوران کوئٹہ اور گردونواح میں فرقہ وارانہ ناخوشگوار واقعات اور ٹارگٹ کلنگ میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی
2. تعلیم اور صحت کے شعبے میں اصلاحات
تعلیمی ایمرجنسی اور این ٹی ایس (NTS): شفافیت اور میرٹ کے فروغ کے لیے اساتذہ کی بھرتیوں کو این ٹی ایس (NTS) سے منسلک کیا گیا، جس سے ہزاروں شائقین کو بغیر کسی سیاسی سفارش کے میرٹ پر ملازمتیں ملیں۔
جعلی اساتذہ اور اسکولوں کا خاتمہ: تعلیمی شعبے میں جاری کرپشن پر قابو پانے کے لیے 'گھوسٹ اسکولز' اور غیر حاضر اساتذہ کے خلاف سخت کارروائی کی گئی
میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیاں: ان کے دور میں تربت اور خضدار سمیت مختلف اضلاع میں کیمپسز اور میڈیکل کالجز کا قیام عمل میں لایا گیا تاکہ دور دراز کے طلباء کو بھی اعلیٰ تعلیم میسر ہو سکے
3. حُسنِ انتظام (Good Governance) اور شفافیت
مالیاتی ڈسپلن: صوبائی بجٹ کو بہتری کی طرف گامزن کیا گیا اور جاری ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن پر قابو پانے کے لیے مانیٹرنگ سسٹم کو فعال بنایا گیا
مقامی حکومتوں (بلدیاتی) کے انتخابات: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے دور میں بلوچستان پاکستان کا پہلا صوبہ بنا جس نے 2013-2014 میں بلدیاتی انتخابات کامیابی سے کروائے اور اختیارات کو نچلی سطح تک منتقل کیا
4. بنیادی ڈھانچہ (Infrastructure) اور سی پیک (CPEC)
گوادر اور ساحلی پٹی کی ترقی: گوادر پورٹ اور اس سے منسلک منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کی گئی
سڑکوں کا جال: کوئٹہ سے کراچی اور ژوب کے ذریعے اسلام آباد تک کے روٹس کی بہتری اور دور دراز اضلاع کو مرکز سے جوڑنے کے لیے انفراسٹرکچر پر کام کیا گیا
5. جمہوری قدر اور پاور شیئرنگ فارمولا
مری معاہدے کی پاسداری: اپنے سیاسی دور کی سب سے بڑی جمہوری مثال قائم کرتے ہوئے انہوں نے مسلم لیگ (ن) کے ساتھ طے شدہ "مری معاہدے" کے تحت اپنے ڈھائی سال مکمل ہونے پر انتہائی شرافت اور جمہوری وقار کے ساتھ استعفیٰ دیا اور اقتدار نواب ثناء اللہ زہری کے سپرد کر دیا
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا دورِ حکومت بلوچستان میں میرٹ کی بحالی، تعلیمی اصلاحات، بلدیاتی نظام کے قیام اور جمہوری روایات کی پاسداری کے حوالے سے ایک مثالی دور کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے
@DrMalikBalochNP@JanBulediNP@SaadDehwarNP@Bizenjo@RahmatSalehNP
Progressive Students Collective invites all students in Lahore to participate in a Tulba Baithak on August 1, 2026 from 1:00–4:00 PM at the Research and Publication Center, Lahore.
This gathering aims to initiate a dialogue +
#Pakistan#india#students#genz#movement
ایک شاعر نے بہت سال پہلے پاکستان ٹوٹنے سے پہلے وارننگ دی تھی کہ گولی سے مسلئہ حل نہیں ہو گا بندوق والوں نے اسے گرفتار کر لیا تھا اس شاعر کے الفاظ آج بھی گونج رہے ہیں
محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
راولا کوٹ کی صورت حا ل پر ایک مہیب خاموشی ہے۔ سیاسی جماعتیں اور میڈیا مُنہ چھپا کر شتر مرغ کی طرح آنکھیں بند کئے بیٹھا ہے، طاقت کا استعمال قطعی طور پر کسی صورت مناسب نہیں ہے۔ سیاست دان بعد میں لکیر پیٹنے سے بہتر ہے کہ ابھی میدان میں کودیں ورنہ دیر ہو جائے گی۔
Choose your heroes very wisely, they are the future investments of the dark force.
And it's not about politics, they create heroes from every field and then at the right time they use their voice to amplify their agenda.
Don't subscribe to a person, subscribe to an idea.