ایک لاکھ قابل انسانوں کی موت سے اتنا نقصان نہیں ہوتا۔
جتنا کہ ایک احمق انسان کے حکمران بننے سے ہوتا ہے۔
مولانا رومیؒ❤
#مفتی_محموود_کانفرنس_پشاور#14_اکتوبر
جامعہ ھاجرہ للبنات (جامعہ حقانیہ ) طالبات دورہ حدیث کی جانب سے جامعہ کے اساتذہ وشیوخ کے لئے ظہرانہ حضرت والد محترم اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب بمعہ اکثراساتذہ کے موجود
@Waqasbh4088@asmashirazi ابے وے اللّٰہ کے دھمبے کیا تجھے کرکٹ کے بارے میں نہیں پتہ کیچ چھوڑنے سے انسان کا دل ٹوٹ جاتا ہے اور ایک چھانس ملنے کے بعد پھر بھی وہ نہ کھیلتا تو اور کیا کرتا
بحریہ ٹاؤن کے 16,980 ایکڑ کو اگر سپریم کورٹ ہی ریگولائز کرتی ہیں تو کیا نسلہ ٹاور کے 340 گز کو کسی فائن میں ریگولائز نہیں ہوسکتا ،
جناب امین اللہ صدر بزنس فورم JUI سندھ
@Amin_official__
#NaslaTower
وضاحت! میرا ایک انٹرویو جس کو غلط تعبیر دی گئی ہےجس میں شراب میں مچھلی کےحوالےسےمیرےمؤقف کوغلط طریقے سے پیش کیاگیاہے،میراکہنا تھاکہ شراب میں مچھلی ڈال دی جائےتواس سےشراب کی حقیقت تبدیل ہوجائے گی اور یہ سرکہ بن جائے گا تو وہ سرکہ استعمال کرنا جائز ہے باقی اللہ ہدایت دے جو
1%1
مفتی محمود صاحب بے لوث اور قناعت پسند سیاسی رہنما تھے، اسی صاف دامنی کی وجہ سے انہیں ملک کے علمی، دینی اور سیاسی حلقوں کا اعتماد حاصل تھا اور اسی اعتماد نے اس پیش رفت اور کامیابیوں کی راہ ہموار کی جو ان کی زندگی کے نمایاں ابواب کی حیثیت رکھتی ہیں
#MuftiMehmoodConference