خان صاحب نےقید تنہائی میں1000دن انتہائی ہمت جرات وبہادری سےگزارے۔کبھی کسی چیز کےلیےشکوہ ناکیابلکہ اپنی جدوجہد پاکستان کی آزادی کےلیےجیل سےبھی جاری رکھی ہوئی۔
ملکی آزادی وخودمختاری کی بات کرتے ہوۓ
اپنی پارٹی کوہرقانونی کام کی ترغیب دی۔
عمران خان ہمارافخرہیں
#1000DaysKhanUnbroken
پنجاب کے عوام نکلو 🚨
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے
شاہد خٹک کا پنجاب سے اپیل
پنجابی نہیں نکلیں گے ، ناجانے کیا ہے شاید ادھر ظلم زیادہ ہوا ہے۔ یا جو بھی وجہ ، یا پنجاب کو اسی لیے قابو کیا ہوا کہ کچھ بات آگے نا بڑھے کیونکہ جس دن پنجاب نکلا انشاللہ خان صاحب نکل آئیں گے، لیکن کب؟
پنجاب کے عوام نکلو 🚨
آپ ایک دفعہ تو نکل آئیں، ایک دفعہ بڑی تعداد میں نکلیں۔
ہمارا لیڈر جیل میں بیٹھ کر ہمارا انتظار کر رہا ہے۔
آپ کو گلہ تھا کہ قیادت نہیں نکل رہی، آج قیادت کنٹینر کے اوپر موجود ہے
شاہد خٹک کا پنجاب سے اپیل
پوری قوم تیار رہے۔۔!!
ہم آرہے ہیں ہمیں آپکی یعنی ماؤں اور بہنوں کی دعاؤں۔۔
بھائیوں اور بزرگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔
مر گئے تو شہید ہوں گے۔۔
بچ گئے تو غازی۔۔
پوری قوم تیار رہے۔۔!!
ہم آرہے ہیں ہمیں آپکی یعنی ماؤں اور بہنوں کی دعاؤں۔۔
بھائیوں اور بزرگوں کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔
مر گئے تو شہید ہوں گے۔۔
بچ گئے تو غازی۔۔
MNA @JamalAhsankhan MNA @AdilBaxai MNA Mian Ghaus, MNA @DawarKundi MNA @Mna_sana Senator @SaifullahNyazee & MPA Fateh ul Mulk @FatehMulk from Pakhtunkhwa.
لاکھوں لوگوں کے نمائندوں کو اٹھایا گیا ہے ،آج کہاں ہیں عدالتیں جو کہہ رہی تھی کہ ملک میں عدالتیں آزاد ہیں ،ہماری لیگل ٹیم کو تو کل ہی کہہ دیا تھا کہ فالو کرنا لیکن لیکن یہاں قانون ہو تو .
🚨 ہم نا گھبرائے ہیں نا ڈرے ہیں، پچھلے چار سالوں میں ہم نہیں ڈرے تو اب کیا ڈرنا، 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے اعلان پر ہم ڈٹے ہوئے ہیں،
عمران خان کی بہنوں کو اغواء کرکے یا شکیل خان پر حملہ آور ہوکر فضل شکور کو اغواء کرکے اگر یہ 27 ستمبر کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے تو ایسا نہیں ہوگا، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
ستائیس کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا اگر یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کو اغواء کرکہ ہم پیچھے ہٹ جائیں گے یا شکیل خان کو اغواء کرنے سے ہم پیچھے ہٹ جائیں گے یا فضل شکور کو اغواء کرنے سے ہم پیچھے ہٹ جائیں گے تو یہ انکی بھول ہے ہم مزید زور سے آئیں گے۔۔
وزیراعلی سہیل آفریدی کی پریس کانفرنس
🚨مظلوم ظلے شاہ سے لے کر اعجاز ستی شہید کی شہادت تک ایک ایک شہادت کی ذمہ دار یہ جابر مسلط حکمران اور ان کے ہینڈلرز ہیں، 9 آپریل 2022 سے شروع ہونے والا آج تک برداشت کررہے ہیں لیکن ہم ٹوٹے نہیں جھکے نہیں،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
رات کے آخری پہر سہیل آفریدی لاھور کے قریب پہنچ چکے ھیں
سہیل آفریدی کے کہے ایک ایک لفظ کی مکمل تائید اور حمایت کرتے ہیں۔
ہم سب متحد ہو کر ہی حقیقی آزادی کی منزل پا سکتے ہیں۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ وقت اتفاق کا اور منظم ہونے کا ہے۔
اختلاف رائے کا حق ضرور محفوظ رکھیں لیکن ایسے موقع پر تمام شکوک و شبہات کو ختم کر کے متحد ہو جائیں۔ ایک دوسرے کی طاقت بنیں، کمزوری نہیں۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو
🔥❤️وزیراعظم عمران خان کا خطاب
پوری دنیا کے لیڈرز عمران خان کی تقریر کو غور سے دیکھتے اور سننا چاہتے تھے کیونکہ دنیا کو عمران خان کی سٹینڈرڈ کا پتا تھا کہ یہ سیدھا آدمی ہے اپنے ملک کے لئے کُچھ کرنا چاہتا تھا مگر افسوس ہم ایک ایماندار مخلص وزیر اعظم سے محروم ہوگئے ہیں
ویڈو دیکھئے سب کے ساتھ شیئر کریں