"I want you to attend one of my games!”
کرسٹیانو رونالڈو نے زلزلے میں سب کچھ کھونے والے وینزویلا کے بچے کا پیغام دیکھ کر اس کی حوصلہ افزائی کی اور اسے اپنے ایک میچ میں شرکت کی دعوت دے دی۔
#24newshd#ronaldo#fifaworldcup#fifa#football#cr7#venezuela
*یہ پرندہ تمل ناڈو، انڈیا میں پایا جاتا ہے اور اسے "عالمی ثقافتی ورثہ" قرار دیا گیا ہے جس کی قیمت تقریباً 2.8 ملین ہے۔ یہ پرندہ ایک جھٹکے میں 25 مختلف دھنیں چہچہا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو شوٹ کرنے میں 16 فوٹوگرافروں کو 62 دن لگے۔ خدا کی تخلیق کی خوبصورتی سے لطف اٹھائیں*
یہ فلسطینی بچی میری بچی ہے اسکی معصوم آنکھوں میں نمی دیکھ کر میرا دل بھینچ جاتا ہے کاش میں اپنی ساری زندگی دیکر اس بچی کو ایک لمحے کی خوشی دے سکوں۔۔براہ کرم جو مسائل انکے ہیں وہ ہم شاید سوچ بھی نہیں سکتے انکے بارے بات کرنا بند مت کریں
ڈاکٹر تانیا حَج حسان، جنہوں نے غزہ میں رضا کارانہ طور پر کام کیا، نے اسرائیل کو بے نقاب کیا :
"میں نے ایک بے جان بچے کو اپنی بانہوں میں تھاما۔ اسے بچانے کے لیے کوئی سامان موجود نہیں تھا۔ یہ جنگ نہیں ہے؛ یہ معصوموں کا قتل عام ہے۔"
ایک امریکی خاتون نے اسرائیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا :
آپ نے امدادی قافلوں اور جہازوں کو روکا پھر حماس کو بھوک کا ذمہ دار ٹھہرایا۔
آپ کا جعلی پروپیگنڈہ اب شرمناک ہے کیونکہ اب آپ کی باتوں پر کوئی یقین نہیں کرتا۔
لہذا بچوں اور لوگوں کو کھانا دیں