محترمہ روبینا خالد صاحبہ، السلام علیکم۔ ماشاءاللہ آپ کی ٹیم بہترین کام کر رہی ہے۔ مؤدبانہ گزارش ہے کہ NSER کے ان افراد پر دوبارہ غور کیا جائے جو 5 سال سے دیانتداری سے کام کر رہے ہیں۔ بغیر وجہ نکالنا ناانصافی ہے، براہ کرم ان کی خدمات کو سراہا جائے۔
#NSERStaffDeserveJustice
پورے پاکستان کو گیس فراہم کرنے والے سوئی کے اپنے لوگ لکڑیاں جلا کر گزر بسر کرتے ہیں۔ اور ریاست پاکستان پھر الزام ہندوستان پر لگاتی ہے کہ وہ یہاں کے حالات خراب کر رہی ہے۔
@bahot_baluch@AWGoraya@soldierspeaks#Balochistan