سرکاری مشینری استعمال کئے بغیر پشاور میں عوامی سمندر اکٹھا کرنا صرف جمعیت علماء اسلام کا کام ہے۔
کل آپ لوگوں کے جلسے میں جتنے لوگ تھے اتنے تو ہمارے جلسوں میں رضا کار ہوتے ہیں۔
5 ہزار بندوں سے نہ انقلاب آئیگا نہ کوئی رہا ہوگا۔
ڈیجیٹل میڈیا کنونشن ضلع مردان
جے یو آئی کے کوآرڈینیٹرز کی مشاورتی بیٹھک
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ضلع مردان کے ڈیجیٹل میڈیا سیل کے زیر اہتمام ایک انتہائی اہم مشاورتی بیٹھک جس میں ضلع مردان میں آئندہ ہونے والے ڈیجیٹل میڈیا کنونشن کی تیاریوں اور حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو کی
صوبے بنانا بری بات نہیں، مگر سوال یہ ہے کہ کیا ملک اس کا متحمل ہوسکتا ہے؟ ملکی ساخت، قومی وحدت اور موجودہ حالات کو نظرانداز کرکے نئے صوبوں کے شوشے چھوڑنا مسائل کا حل نہیں۔ اصل ضرورت عوام کو امن، آئین اور مستحکم نظام دینے کی ہے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن کی کوئٹہ میں پریس کانفرنس
Follow On Twitter X @HazratAliMDN
#MaulanaInQuetta
#صوبےنہیں_امن_دو
#عوامی_قوت_جمعیت
#آئین_کےمحافظ_مولانا
#نااہل_حکمران_مفلوج_نظام