گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
آج سے ٹھیک ایک سال پہلے جب وادی تیراہ میں بزدل فوج نے اپنے عوام پر سیدھا فائرنگ کر کے 6 جوانوں کو شہید کئے تھے اور 16 زخمی 🥹
قبائل اگر اٹھ نہیں گئے متحد نہیں ہوئے تو ایک ایک ختم ہونے جارہے ہو سب💯
#blackdayfortirah
"جنگل کا قانون بھی فطرت کے اصولوں اور قواعد کا پابند ہوتا ہے۔ وہاں حیوان بلا وجہ ایک دوسرے کے دشمن نہیں بنتے، نہ ہی وہ حرص، ہوس اور لالچ کے شکار ہوتے ہیں۔ وہاں ہر مخلوق صرف اپنی ضرورت کے مطابق زندگی بسر کرتی ہے۔
مگر افسوس! انسان درند گی اور بے حسی میں جنگل کے قانون سے بھی کہیں آگے نکل چکے ہیں۔"
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI
یہ پہلا موقع ہے کہ ایک صوبے کا وزیراعلی اور سپیکر کو اغوا کرلیا گیا ہے
ماضی میں ن لیگ پیپلزپارٹی کی فسطائیت کا شکار ہونے والے سینئر راہنما بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کی پشاور میں گفتگو
جو آگ 9 مئی کے بعد پنجاب میں لگی تھی آج اس آگ نے مکمل طور پر خیبرپختونخوا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
پختون کلچر کی روایات کو اڑایا جا رہا ہے
گھروں کی دیواریں بغیر کچھ سوچے سمجھے پھیلانگی جا رہی ہیں
بریکنگ نیوز🚨
برطانوی صحافی یلدا حکیم نے عمران خان پر قیدِ تنہائی میں ہونے والے مظالم پر پورے دنیا کے سامنے آواز اٹھا دی۔
خان پر ہونے والے مظالم پاکستانی اسٹبلیشمنٹ کروا رہی ہے۔یہ اب انٹرنیشنل مسئلہ بن چکا ہے
“شہباز شریف صاحب سے پوچھا کہ لانگ مارچ کو روکنے کے لیے ریاستی طاقت استعمال کرنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟ مسلئہ کیا ہے؟ اس بات پر وہ اپنے لیڈر سے ملاقات چاہتے ہیں اور انکو علاج کے لیے اسپتال لانا چاہتے ہیں، اس مطالبے پر آپ لاشیں بچھائیں گے؟ میں صبح سات بجے آپکے پاس گیا، آپ دو گھنٹے کے اندر اندر گِر گئے؟ اتنے مجبور حکمران ہو تم؟ آپ جعلی حکومت ہیں، آپ ہارے ہوئے لوگ ہیں۔ جو لوگ دھاندلی کے ذریعے آپکو اقتدار میں لائے ہیں یہ کرسی انہی کی مرہونِ منت ہے اور حقِ نمک ادا کررہے ہیں”۔
مولانا فضل الرحمان کا ملتان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
ہم پر قاتلانہ حملے کس نے کیے؟ اسفندیار ولی خان کے گھر میں گھس کر قاتلانہ حملہ کس نے کیا؟ مولانا فضل الرحمٰن پر تین حملے ہوئے، تین حملے! آفتاب شیرپاؤ پر دو حملے ہوئے ؟ کیا یہ سہیل آفریدی تھا؟
آپ کس دہشت گردی کی بات کرتے ہیں؟ آپ دہشتگردوں کی ماں ہے۔
🚨وہ جنرل فیصل نصیر تھے، میری نشست سمیت چاروں صوبائی نشستیں ہم سے چھیننا چاہتا تھا،
جنرل فیصل نصیر نے کہا تھا کہ انہیں ایک بھی نشست نہیں دیں گے اور پھر ریٹرننگ افسر کو ڈرایا گیا لیکن وہ ڈٹ گیا اس نے کہا کہ میرے پاس پستول ہے، یہ ہمارے علاقے کا بوڑھا آدمی ہے، اور یہ نشست جیتا ہوا ہے، میں یہ کام نہیں کر سکتا۔ اس نے کہا کہ اس پستول سے یا میں خود کو مار لوں گا، یا آپ مجھے مار دیں، تب ہی میں یہ نتیجہ تبدیل کروں گا،
محمود خان اچکزئی
کیا وژن ہے سر جی آپ کا!
پنجاب والی پلیگ نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا ہے۔ جس سے ڈر لگے اٹھا لو جو بولے اسے گولی مار دو۔
باڑہ خیبرپختونخوا کی پولیس کے ظلم اور فرعونیت کے افسوسناک مناظر ہیں۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
🔴People across different cities of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan 🇵🇰, have taken to the streets to protest against the imposition of Governor’s Rule. The people are making their voices heard and demanding respect for their democratic mandate.
Governor Rule:This is an attack on democracy wrapped in constitutional cover.We must distinguish between the serious security/terrorism challenges in KP& dispute with federal gov.situation in KP is a serious test of constitutional system & federalism. @skynewsarabia@SkyNews