حصہ 1/8 — ابو جہل کی بیٹیاں اور ایک حیران کن خاندانی سلسلہ
ابو جہل کی بیٹیوں کے بارے میں آپ نے شاید یہ تفصیل کبھی نہ پڑھی ہو…
ابو جہل کی چار بیٹیاں تھیں: صخرہ، حَنْفاء، اسماء اور جویریہ۔
لیکن اصل حیرت اس کے بعد شروع ہوتی ہے۔
ان چاروں کی شادیاں قریش کے معروف خاندانوں میں ہوئیں، اور ان کی اولاد کے ذریعے یہ خاندانی سلسلہ آگے بڑھا۔
آج اسی سلسلے کی ایک دلچسپ داستان پڑھتے ہیں، جو ہمیں جاہلیت سے بنو امیہ اور مکہ کی سیاسی تاریخ تک لے جاتی ہے۔
اگلا حصہ اس سے بھی زیادہ حیران کن ہے۔
یہ ویڈیو بھارت کے شہر پمپلری چنچواڑ کے مہترے وستّی علاقے کی بتائی جا رہی ہے، جہاں ایک چار سالہ بچی کو سات آوارہ کتوں نے گھیر لیا تھا۔ خوش قسمتی سے پڑوسیوں نے بروقت مداخلت کی اور بچی کو بحفاظت وہاں سے نکال لیا۔
ایسے مناظر واقعی رونگٹے کھڑے کر دیتے ہیں، اتنی چھوٹی بچی کو کئی کتوں کے درمیان گھرا دیکھنا انتہائی خوفناک تھا۔
شاباش ہے ان لوگوں کو جنہوں نے تماشائی بننے کے بجائے فوراً آگے بڑھ کر معصوم بچی کی مدد کی۔
ایسے وقت میں بروقت اقدام ہی کسی بڑے سانحے کو روک سکتا ہے۔ 👏❤️
@AsmaviaChaudhry M job b krti ho wo b private scl teaching inthai tough h bachy b smbhal rhi ho 2 choty h wo b ghr k kam or mamlat b dekhti ho insan ko krna b ana chaiye bechari bechari khny say zyada becari bn jati hain bacho ko control krny say phly khud pay control bht zrori hy
"ناکامی یتیم ہوتی ہے اور کامیابی کے باپ بہت ہوتے ہیں"
ہم اس قدر بد دیانت ہوچکے ہیں کہ فوربز نے جس آرٹیکل میں چار دوستوں کا تصویر لگا کر ذکر کیا جو ایک ai گوڈنگ ٹول کے فاؤنڈرز ہیں جنکے ساتھ سپیس X نے کام کا معاہدہ کیا ہے،
ہم نے اُس میں سے صرف پاکستانی نوجوان کی تصویر کروپ کی،
اور وائرل کی،
ان میں سے ایک پاکستانی ہے, ایک انڈین ، ایک سویڈش اور ایک امریکن ہے،
جو MIT سکول آف مینجمنٹ امریکہ میں کلاس فیلو تھے
اور یہ چارو "کرسر" ٹول کے مالک ہیں،
اس کامیابی میں ان چاروں کی محنت ، لگن، کوشش اور دماغ شامل ہے،
اور سب سے بڑھ کر وہ ادارہ اور وہ مُلک امریکہ شامل ہے جس نے انہیں مواقعے فراہم کئے،
اور وہ کمپنی سپیس X جس نے نئے لوگوں کو موقع دیا اپنی ذہانت دیکھانے کا۔۔۔
وہ کامیابی اس ملک کی ہے ان بچوں کی ہے جنہوں نے یہ سب کیا،
بلاوجہ مامے مت بنیں، خود کچھ کرکے دیکھائیں۔۔
@RShahzaddk Pora Pakistan hi day dain idhr bhi america bna lain humain america jany ki zrort ni pary gi hum khud america ho gy un k jesi taraqi b ho jaye gi kya khyl h
فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ، جنید صفدر اور شنزہ روہیل کے ولیمہ تقریب میں لاہور میں شریک۔