آئی پی پیز کو نوازنے کیلئے عوام کا خون نچوڑا جارہا ہے، @akleghari کچھ تو شرم کرلیں اگر باقی بچی ہے تو. آپ کو خوف خدا بھی نہیں، اپنی قبر کا بھی خوف نہیں آتا. سیٹھوں، ایلیٹ کلاس کی جیبیں بھرنے کیلئے عوام پر آگ برسانے، بجلیاں گرانے کے بعد آپ کو رات کو سکون سے نیند آکیسے جاتی ہے.
@readswithravi The Moment the World Looked Away
Not because it’s my book.
Because most people spend their lives learning what happened.
Very few learn how to recognize what’s happening before everyone else does. 🎯📖
ایک ایک کرکے ستاروں کی طرح ڈوب گئے
ہائے کیا لوگ میرے حلقہ احباب میں تھے
کندہ تھے جتنے حرف وہ کتبوں سے مٹ گئے
قبروں سے پوچھتا ہوں میرے یار کیا ہوئے
~محسن احسان
@mohsin__zaid جب سوچ نہیں بدلے گی معاشرہ نہیں بدلے گا۔اس دور میں بھی بہت سے والدین بس بیٹی کی پرورش شادی کا فرض پورا کرنے کے لیے کرتے ۔حالانکہ بعض دفعہ وہی پورا کیا ہوا فرض ڈبل ٹرپل ہو کر ان پہ واپس بوجھ بن جاتا ہے۔بہتر ہے بیٹی کو تعلیم دے کر پاؤں پہ کھڑا کر دیں تاکہ وہ اپنا بوجھ خود اٹھا لے
جس معاشرے میں انسان کا ذہن ہر وقت رزق، بجلی، پانی، گیس، علاج اور سیکیورٹی جیسے بنیادی مسائل کے بوجھ تلے دبا رہے، وہاں تحقیق، فکری ارتقا اور تخلیقی صلاحیتیں پروان نہیں چڑھتیں۔
قومیں اُس وقت آگے بڑھتی ہیں جب شہری بقا کی جنگ نہیں، ترقی کے خواب سوچنے کے قابل ہوں۔