بس ہوسٹس کون
مختلف علاقوں کو جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی بیٹیاں ہیں کسی کے باپ کا انتقال ہوچکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے کسی کی بہنوں کا جہیز انکی شادیوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور کسی کے والدین معذور۔
انکی طرف میلی نظر سے پہلے سوچ لینا کہیں کل تمہاری بہن یہاں نہ ہو