عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت اچھی خاصی گرچکی ہے مگر عوام کو صرف چار اور دو روپے کا ریلیف دیا گیا مگر جب اتنی قیمت بڑھتی ہے تو تیس چالیس پچاس روپے بڑھائی جاتی ہے۔ ذیشان خان نیازی @niyazee26
راستہ لینے کیلیے اشارہ کیوں کیا؟
لاہور میں امیر زادوں نے سرکاری افسر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ جاتے ہوئے نقدی، گھڑی، سونے کی چین بھی لے گئے، مقدمہ درج
بلوچستان میں سڑک بنانے کے لئے پٹرولیم مصنوعات پر کئی مہینے پہلے پٹرولیم لیوی بڑھائی تھی۔ اس کے بعد مزید پٹرولیم لیوی بڑھا کر عوام کا کچومر نکال دیا گیا بلکہ نکالا جا رہا ہے۔
ان کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہی ہیں اور اس وزیر منصوبہ بندی کا حال دیکھیں
https://t.co/QgP7adc0Uv
پاکستان میں پٹرول پر 166 فیصد ٹیکس، آئی ایم ایف کا انکشاف۔
یہ حکومت نہیں، عوام پر مسلط ٹیکس مافیا ہے۔
موٹر سائیکل والا مزدور ہو یا مرسڈیز والا امیر، سب کو ایک ہی پمپ پر لوٹا جا رہا ہے۔
ریاست چلانے کے نام پر عوام کا خون نچوڑا جا رہا ہے۔
ٹیکس آئی ایم ایف نے لگانے ہیں، بجلی، گیس، پٹرول، چاندی، سونا، خوراک ہر چیز کے ریٹ آئی ایم ایف نے بتانے ہیں، بجٹ آئی ایم ایف نے بنانے ہیں، پالیسیاں اور فیصلے آئی ایم ایف سے آنے ہیں تو پھر اسلام آباد میں بٹھائے مسخروں کا کیا کام؟
اس بدترین بجٹ کی ذمہ داری اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہوتی ہے جس نے عمران خان کی چلتی ہوئی حکومت کو ختم کیا اور شریف خاندان اور زرداری گروپ کو دوبارہ اقتدار میں لایا۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے بچوں کے کاروبار اور اثاثے بیرونِ ملک ہیں اور جن کی بڑی بڑی جائیدادیں پاکستان سے باہر موجود ہیں ! ایثار رانا۔
🚨 This hungry, naked nation has collected Rs 1900 billion in taxes in the form of electricity bills, Rs 1500 billion in petroleum levy, and this year Rs 11,000 billion in taxes from the public.
Now plans are being made to collect even more next year.
- Asad Toor.
حکومت نے تاجر برادری کو ایک بار پھر قربانی کا بکرا بنا دیا دن بھر گرمی میں کون شاپنگ کرنے جاتا ہے؟ جیسے ہی شام مارکیٹ بند۔۔۔مطلب خود بھی کوئی ریلیف نہیں دینا اور کسی کو خود کما کر بھی نہیں کھانے دینا۔۔۔سمارٹ لاک ڈاؤن سے حکومت نے معیشت کو کیا فائدہ دیا ؟
یہ اویس لغاری آخر نکال کہاں سے لائے گئے ہیں؟ اب موصوف یہ منطق پیش کر رہے ہیں کہ سولر لگانے سے لوگوں کے یونٹس 200 سے نیچے آ گئے ہیں، اور اس کا بوجھ 200 یونٹس سے اوپر والے صارفین پر پڑ رہا ہے، اس لیے سولر صارفین پر بھی بجلی مزید مہنگی کر دی جائے گی۔
یہ استدلال سیدھا سیدھا عوام دشمن پالیسی لگتا ہے۔جو شخص اپنا بل کم کرنے کے لیے متبادل توانائی اختیار کرے۔
جن کا اپنا کاروبار سولر سے متاثر ہوتا ھو وہ سولر پر ٹیکس بڑھائیں گے یا کم کریں گے؟
اگر سولر سستا ھو گیا تو ان کی آئی پی پیز کی بجلی کون خریدے گا؟
بجلی کا نظام کیا وہ عوام کی محبت میں نجکاری کے نام پر کنٹرول کرنے جا رھے ھیں ؟