This is #historical moment in history of #Pakistani politics when a selected, unconstitutional (mentally disordered) so called PM is voted out by opposition very first time in #history of #Pakistan🇵🇰.
Historical and happiest weekend ever of my life.
🙌🏌️♂️💪✌️✊🥳🎉
🕺🕺🕺🕺🕺🕺🕺
8 EVO TITLES. NEVER BEEN DONE BEFORE.
Arslan Ash just brought home another massive win for Pakistan! He took the top spot at the Evolution Championship Series (EVO), the biggest global tournament for fighting games.
With this huge Tekken 8 victory, he is officially the only 8-time #EVO champion. Making the whole country proud! 🇵🇰🏆
#EvoChampion #PakistanKiPehchaan #ArslanAsh #Tekken8
عجیب ہی لوٹ مار مچا رکھی ہے اور حکومت شائد جانتے بھوجتے عوام کی پیٹھ میں چھرے کھونپ رہی ہے.
عجیب جنگل کا قانون ہے جتنا چاہے بل بنا کے بھیج دیتے "فکسڈ چارجز" کے نام پر.
@NawazSharifMNS@CMShehbaz@MaryamNSharif
بجلی تو بجلی اب گیس کے میٹر میں بھی ہزاروں فکسڈ چارجز کے نام پر لوٹ رہیں ہیں.
پچھلے 12 مہینوں کے ریکارڈ میں بشمول سردیوں کے مہینوں کے ہمیں 1000 سے 1200 تک بل آیا.
اب اتنی شدید گرمی کے مہینے میں آج 2300 بل آگیا
⚠️جسمیں الموسٹ 1700"فکسڈ چارجز" ہیں.
کس بات کے چارجز؟ کوئی پتا نہی.
🔥 دل کو چھو لینے والا کیپشن:
مڈل کلاس کا باپ گھر میں داخل ہوتے ہی مین سوئچ آف کر دیتا ہے۔
بیوی اور بچے حیران سے دیکھتے رہ جاتے ہیں۔
“بس دو دن اور گرمی میں گزار لو بیٹا 😪”
“کیوں ابا؟” بیٹی نے پوچھا۔
“بیٹی… ریڈنگ پرسوں ہے۔ ہم 198 یونٹ پہلے ہی جلا چکے ہیں۔
ایسا نہ ہو اگلے 6 مہینے پھر سے پیٹ کاٹنا پڑ جائے…”
گھر والوں کے چہروں پر زخمی سی مسکراہٹ پھیل گئی 💔
اس شدید گرمی میں ایک عام آدمی
کبھی میٹر دیکھتا ہے،
کبھی سورج کو،
اور زیادہ تر… اپنے بچوں کو۔
خدارا!
200 یونٹ والی بندش ختم کرو
گرمیوں کے مہینوں میں اپنی عوام کو کچھ ریلیف دے دو۔
ہم بھی انسان ہیں، مشین نہیں 😔🙏
Live preview of LEGENDARY ISPR's saying😌🤠😎
👉"Haram ki Aulaad Afghandu apne Haram ke bap ko keh rahi tum yeh karo ham ye karen ge😅😂🤣
+
👉"In Beghairton ko Besharmon ko Behaya Namak Haram logon ko nanga ker k rakh dia
#Pakistan#India#Afghanistan
دیکھو پاکستانیوں پھر یہی طالبان روتے ہیں جب پاکستان جوابی کارروائی کرتا ہے۔
ایک افغانی انڈین کو کہہ رہا کہ کراچی اور جہلم پنجاب تک علاقہ انکا ہے ۔ اور انڈیا پاکستان پر پنجاب والے سائیڈ سے حملہ کرے اور افغانستان پاکستان پر چمن بلوچستان والی سائیڈ سے حملہ کرے گا۔
@NaureenJanjua One sentence that comes my mind is.
Perfect example & live transmission of "delusional Koyeen kay maindak".
& their parents trying their best to not them unable listen to outside realistic world.