مجھے شکلیں دیکھنی ھیں
انکی جنہوں نےڈار صاحب کا مذاق اڑایا
انکی جنہوں نے NS کو برا بھلا کہا
اس ڈاکٹر کی جو امریکہ سے سب کچھ بیچ کہ پاکستان آ رھا تھا
ان یوتھیوں کی جنہوں نے پاسپورٹ جلا دئیے تھے
انکی جنہیں تبدیلی چاھئے تھی
انہی نالائقوں کا خمیازہ آج پاکستان بھگت رھا ھے
#اجالا_نور_کا
پارٹی نے ڈار صاحب کی کل عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پروگرام میں دی گئی آفر کہ “مجھے کونٹریکٹ پر رکھ لے یہ حکومت،میں معیشت ٹھیک کر کے اور ڈالر واپس 120 روپے پر لا کر دکھاتا ہوں” کو کافی سنجیدگی سے لیا ہے۔@hinaparvezbutt صاحبہ نے اس ضمن میں ایک قرارداد آج پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی۔ 😅
الحمدللہ گذشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی محرم الحرام کا پرامن، باوقار اور منظم انعقاد ممکن ہوا جس پر میں پوری ٹیم پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے شاباش دیتی ہوں۔تمام صوبائی وزراء , ایم پی ایز , پنجاب بھر کی ضلعی انتظامیہ، پنجاب پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں، ریسکیو 1122، ستھرا پنجاب , ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ اور لوکل گورنمنٹ کے جوانوں نے دن رات ایک کر کے جس طرح اپنے فرائض سرانجام دیئے وہ قابلِ ستائش ہے۔
گذشتہ برس کی نسبت اس دفعہ شدید گرمی میں عزاداروں کو ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے جو بہترین اقدامات کیے گئے وہ اپنی مثال آپ ہیں۔ چپے چپے پر ٹھنڈے پانی کی سبیلوں کا شاندار انتظام، جلوسوں کے راستوں پر عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ اور گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے سموگ گنز کے ذریعے پانی کی پھوار نے لوگوں کو بہت سکون فراہم کیا۔
اس کے ساتھ ساتھ مجالس اور جلوسوں کے روٹس پر ستھرا پنجاب کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے مثالی انتظامات کو یقینی بنا کر ایک نیا معیار قائم کیا ہے۔ تمام اداروں کا یہ باہمی تعاون اور ٹیم ورک واقعی ہم سب کیلیے باعث فخر ہے۔
شاباش ٹیم پنجاب 👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻
موصوف نے ایسٹ انڈیا کمپنی کے حکمرانوں کی طرح ایک ہی حکم سے 23 ڈاکٹروں کو معطل کیا🤬
25 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس بھیجے اور 5 ٹرینی ڈاکٹروں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی۔ ان ڈاکٹروں کا قصور صرف یہ تھا کہ انہوں نے سوال کیا کہ سالانہ 87 ارب روپے کا بجٹ کہاں خرچ ہو رہا ہے۔؟ انہوں نے پوچھا کہ آپ کے دورِ حکومت میں ڈاکٹر ماہ نور ناصر کا علاج کوئٹہ میں کیوں ممکن نہیں ہو سکا۔؟ اگر آپ پچھلے دو ماہ سے اسلام آباد میں علاج کروانے کے بجائے اپنے صوبے کا ہیلتھ سسٹم ٹھیک کرتے تو آج آپ کو خود علاج کے لیے اسلام آباد جانے کی ضرورت نہ پڑتی
ایک ستارہ امتیاز اس طرف بھی
سینکڑوں سال پرانے درخت کو کاٹ کر جس انداز میں ایکشن بنایا جا رہا ہے، گویا کوئی عظیم کارنامہ سر انجام دیا گیا ہو۔
حالانکہ اصل بہادری درختوں کو کاٹنے میں نہیں، بلکہ انہیں لگانے، پروان چڑھانے اور آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ رکھنے میں ہے۔
ایک درخت کاٹنے میں چند منٹ لگتے ہیں، مگر اسے اس مقام تک پہنچنے میں صدیاں بیت جاتی ہیں۔ 🌳
دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ایک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻
سرکاری ویگو ڈالہ, تباہ مچا کر بھاگ گیا!!🛑
سرکاری ویگو ڈالے نے دو گاڑیوں کو کچل دیا, گاڑیوں میں لوگ زخمی ہے, ویگو ڈالا ایکسیڈینٹ حالت میں بھاگ گیا, گاڑی کا نمبر ہے APF-023 پنجاب گورنمنٹ!!
جعلی حکومت میں لوگو کی مال وجان محفوظ نہیں!💔
کراچی اور سندھ کے وسائل پہ وہ قابض ہیں جو مر کہ بھی زندہ ہیں۔ ایک بار #PMLN#نوازشریف کو 80 فیصد ووٹ دے کر دیکھیں صرف ایک بار، جو 40 سالوں میں نہیں ھو سکا صرف 5 سالوں سندھ کی تقدیر بدل جائیگی۔
@pmln_org
اگر آپ ملکی سیاست پہ نظر رکھتے ھیں تو اتنا شعور رکھتے ھونگے کہ آپ تشریح کر سکیں کہ ان میں کونسا صحافی ملکی مفاد میں صحافت کرتا ھے، کس نے صحیح صحافت کا حق ادا کیا، اور کون ھے جس نے ہمیشہ سچ بتایا اور سچ دکھایا
#PeaceDiplomacyOfCDF#Pakistan
نتھیا گلی میں موجود ایک ھوٹل اینڈ ریسٹورانٹ آفاق کے نام سے ھے،یہ لوگ روزانہ لاکھوں روپے کا کاروبار کرتے ھیں،نا یہ ٹیکس دیتے ھیں نا یہ آنلائن پیسے لیتے ھیں نا یہ کارڈ لیتے ھیں،صرف کیش اور کیش پر بھی جو رسید دیتے ھیں اس میں ھم سے تو ٹیکس لیا جاتا ھے لیکن یہ لوگ ٹیکس حکومت کو ادا نہیں کرتے۔ایسی جگہوں کی نشاندھی کیا کیجئے جو کروڑوں روپے کمانے کے باوجود حکومت کو ٹیکس ادا نہیں کرتے
زمین پر لیٹے ہوئے اس شخص کا نام ڈاکٹر الحسن عبد الرحمن واتارا ہے، یہ ساحلِ عاج کے صدر ہیں۔ یہ اپنی ذاتی خرچ پر حج کے لیے آئے ہیں۔ انہوں نے سعودی شاہی دیوان سے معذرت کی کہ وہ سرکاری پروٹوکول کے مطابق شاہی محل میں، دنیا کے حکمرانوں اور وزیروں کی طرح قیام نہیں کرنا چاہتے
Eid 2nd day
ہم نے ناردرن کی منڈی سے جانور لیا تھا، اس بھائی کی گاڑی میں لوڈ کیا تھا۔
گاڑی کا نمبر KF-3667 ہے۔ یہ بندہ سہراب گوٹھ پہنچ کر غائب ہوگیا، نہ ہمارے پاس اس کا صحیح پتہ ہے اور نہ ہی یہ ہماری لوکیشن پر آیا۔
جو بھی بھائی اس بندے کو ڈھونڈنے میں مدد کرے گا اُس کے لیے 20,000 روپے انعام رکھا گیا ہے۔
مفتی ریاض حنیف
📞 رابطہ نمبر:
0323-2513704
0333-0378334
*براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ جلد از جلد رابطہ ہوسکے۔
یار یہ کس کا مشورہ تھا افغانیوں کو واپس بلانے کا ، یہ کون سا جذبہ خیر سگالی ھے عید کے موقع پر ، اب ان کے لیے گیٹ کھول دیا ھے کس وجہ سے عید پر انہوں کون سا ادھر آکر بہنوں کے رشتے طے کرنا ہیں ؟
انتہائی شرمناک گری ہوئی حرکت ہے 🥲
سرگودھا تھانہ سٹی پولیس سے درخواست ھے ٹرسٹ پلازہ مارکیٹ میں موجود اس لنڈے کے سستے ڈان کو فوری گرفتار کرکے اسکا سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا جائے
پلازے میں ہر آتے جاتے شہری پر پانی پھینک کر گری ہوئ حرکت کرتے ہوئے ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرتا ھے ، اس بے شرم انسان نے غریب مانگنے والے خواجہ سرا پر بھی پانی پھینکتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی ہے
ایسے گندے کردار معاشرے پر بدنما داغ ہیں،
#Sargodha #BreakingNews
بھائیوں، یہ دیکھو کہاں کا ظلم و جبر ہے🚨
کندیاں موڑ والے پیٹرول پمپ پر میری آنکھوں کے سامنے naked فراڈ ہوا
500 روپے کا پیٹرول ڈلوایا تو 170 روپے تک نوزل میں ایک قطرہ پیٹرول نہیں نکل رہا
تھا۔
میں بار بار چیخ رہا تھا "نوزل اوپر کرو"،
لیکن وہ حر+ام خور بار بار نوزل نیچے کر کے مشین گھما رہا تھا
۔ جب زبردستی نوزل اوپر کروایا تو مشین تو چل رہی تھی،
مگر پیٹرول کا نام و نشان نہیں
پھر اچانک کلچ دبایا یا جو بھی جادو کیا،
170 پر رک گیا۔
بعد میں وہی 170 سے دوبارہ سٹارٹ کر کے 500 پورا کر دیا۔
یعنی صاف صاف میری آنکھوں کے سامنے 170 روپے کا پیٹرول چوری کر لیا
بالکل کھلے عام فراڈ کیا جا رہا تھا
پیٹرول پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہا ہے
اوپر سے یہ پمپ والوں کی دو نمبریاں!
لہجہ ان کا بڑا درست تھا،
مگر فراڈ بھی بالکل کھلا تھا۔
اب فیصلہ آپ سب کے ہاتھ میں ہے،
اس پمپ کو بند کروا کے رکھ دو،
ورنہ یہ لوٹ مار روز کا معمول بن جائے گا
غصہ آ رہا ہے بہت،
مگر حقیقت یہ ہے کہ ہماری آنکھوں کے سامنے لوٹ مار ہو رہی ہے
مہنگے پٹرول سے ایک طرف حکومت عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہی ہے
دوسری طرف پٹرول پمپ مالکان بھی دو نمبری سے عوام کو لوٹ رہے ہیں🚨
پہلی بار پیرا فورس نے ان بڑے چوروں پر ہاتھ ڈالا ہے
چھوٹی موٹی دو نمبری کے بغیر
یہ پاکستانی کاروبار نہیں کر
سکتے
💔