ن لیگ اور خُرم دستگیر کے کہنے پر پولیس کی بھاری نفری ایم این اے پی ٹی آئی مُبین عارف جٹ کے گھر اور دفتر پر چھاپے مار رہی ہے، کاروباری مراکز سیل کردیے گئے ہیں، زبردستی پارٹی تبدیل کروانے کی کوشش جاری ہے۔
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
ڈی پی او بہاولنگر آر او آفس NA-163 فورٹ عباس ضلع بہاولنگر سے الیکشن کا سارا ریکارڈ فارم 45،کمپیوٹر اور دیگر چیزیں اٹھا کر غائب ہوگئے
#RiggingAgainstPTI
@ICT_Police Respected Police officers of Islamabad please take strict action against Encroachments mafia and rehri baan specially front of TMC CNG Station, near Khanapul, Islamabad 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏