@MalakAatifKhan یہی حال ہمارے پورے معاشرے کا ہے بارش کے دوران اپ کسی دکان کے چھت کے نیچے کھڑے ہو جائیں دکان والا اپ کو کھڑا ہونے نہیں دے گا احترام سے کہا جا سکتا ہے کہ ادھر روڈ بلاک ہو رہی ہے اپ کہیں سائیڈ پر کھڑے ہو جائیں لیکن ہم ایسا تھوڑی کریں گے کیونکہ ہم خونخوار ہیں
@ShabbirDar5@ICT_Police یہی حال ہمارے پورے معاشرے کا ہے بارش کے دوران اپ کسی دکان کے چھت کے نیچے کھڑے ہو جائیں دکان والا اپ کو کھڑا ہونے نہیں دے گا احترام سے کہا جا سکتا ہے کہ ادھر روڈ بلاک ہو رہی ہے اپ کہیں سائیڈ پر کھڑے ہو جائیں لیکن ہم ایسا تھوڑی کریں گے کیونکہ ہم خونخوار ہیں
پانچ کروڑ کی مرسیڈیز کا دروازہ کھُلا اور اس میں سے پچیس چھبیس سال کا نوجوان اُترا اور پیچھے کی طرف چل دیا۔اس کے ہاتھ میں پلاسٹک کا گلاس تھا۔جسے پھینکنے کے لیے وہ ڈسٹ بن ڈھونڈ رہا تھا۔پھر اُسے ایک کونے میں ڈسٹ بن نظر آیا اور وہ اسے وہاں پھینکنے گیا۔
وہ چاہتا تو چلتی گاڑی سے بھی پھینک سکتا تھا۔یا پھر فیشن ایبل لوگوں کی طرح آرام سے کسی بھی جگہ گلاس کھڑا کر سکتا تھا۔لوگ اسے بھی ٹھیک سمجھ کے اکثر کر لیتے ہیں لیکن پھر دو منٹ میں ہوا کے ساتھ ہی وہ گر جاتا ہے۔اور پھینکا ہوا لگتا ہے،
خیر اس نے بہت اچھا کام کیا۔اور زیادہ تر میں بڑی گاڑیوں میں اس طرح کے سُلجھے لوگ ہی دیکھتا ہوں۔ زیادہ گند باہر پھینکنے والوں میں چھوٹی گاڑیاں ہی شامل ہوتی ہیں۔ہمارے شہر ہیں ہم نے خود ہی انہیں صاف رکھنا ہے۔اب تو پنجاب میں جُرمانہ بھی لگا دیا ہے کوڑا پھینکنے پہ۔اس لیے کوشش کریں تھوڑی سی ہل جُل کر لیا کریں۔
@BalochNadir5 90 فیصد پاکستان میں موٹر سائیکل سوار نہ شیشے کا استعمال کرتا ہے نہ اشارے کا اسی لیے سارے ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں وہ سمجھتا ہے میرے باپ کا روڈ ہے
@sajidusmani787 ان کو دیکھا دیکھی تمام مرغ پلاؤ والوں نے ریٹ بھی سیور والے کر دی ہیں یہ اتنا منافع بخش کاروبار ہے ایک برانچ سے چار برانچ باسانی بنا چکے ہیں لوگ
لے جی @TheFarhanAKhan سیور فروری 2022 کو ایک 290 کا تھا
آج اگست 2026 میں 720 کا ہے 'صرف' 430 کا ہی فرق پڑا ہے
اندازہ لگائیں سیور فوڈ والے قیمت کا تعین آخر کس بنیاد پر کرتے ہیں ؟؟؟