شہید اکبر شیرانی کو جب محاصرے میں مدد پہنچنے کی امید ختم ہوئی تو قلم کاغذ نکال کر ان پر جن افراد کا قرض تھا وہ نام لکھے، سامنے قرض کی رقم لکھی۔ خون آلود کاغز انکی جسد خاکی کی جیب سے برآمد ہوا۔
سانحہ مانگی، ضلع زیارت
#Balochistan
عالیہ حمزہ کا مریم نواز کے جھوٹ پر۔۔جیل سے جواب
مریم نواز کی جیل: علیحدہ کمرہ، اٹیچ باتھ روم، واک کیلیے جگہ اور اوپر شیڈ موجود تھا۔۔!
عالیہ حمزہ کی جیل:ہم ۱۲۰ خواتین کی بیرک میں ۲ باتھ روم کیساتھ گزارہ کر رہے ہیں پانی ہو تو قسمت، باتھ روم کے استعمال کیلیے قطار میں لگنا پڑتاہے۔۔!
سابق وزیراعظم عمران خان ، بشریٰ بی بی، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز احمد چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، شاہ محمود قریشی، محمود الرشید، حسان نیازی، ایمان مزاری، علی وزیر سمیت تمام سیاسی قیدیوں، کارکنان اور ضمیر کے اسیران کو فوری طور پر رہا کیا جائے، اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں، جو قانون کے مطابق نہیں، عاصم کے مطابق ہوتے ہیں۔ ترتیب بھی یوں رکھی جائے گی کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا سنائی جائے گی، پھر القادر میں ضمانت کا فیصلہ آئے گا۔ یہی سکرپٹ ہے، اور عدلیہ فی الحال قانون کے بجائے سکرپٹ پر ہی چل رہی ہے۔ عمران خان
#pakistan @ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں