مفتی اعظم افغانستان کے نزدیک شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب علم و فقہ کا بے مثال آفتاب اور امت کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ ان کی گہری تحقیق، عصرِ حاضر کی بصیرت انگیز قلم رہنمائی کا چراغ ہے،جسے پورا عالمِ اسلام قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
دوررہ بنگلہ دیش ملتوی، مفتی تقی عثمانی کی وضاحت!
پاکستان کے معروف عالمِ دین شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی کا 22 نومبر سے شروع ہونے والا 7 روزہ دورۂ بنگلہ دیش وہاں کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ڈھاکہ رپورٹرز یونٹی میں پریس کانفرنس کے دوران مفتی میزان الرحمان سعید نے بتایا کہ تمام تر تیاریاں مکمل تھیں اور دیگر ہمراہیوں کو این او سی بھی مل چکا تھا، تاہم سیکیورٹی اور کشیدہ حالات کے پیشِ نظر وزارتِ داخلہ نے فی الحال اس دورے کو مناسب نہیں سمجھا۔
منتظمین کے مطابق بنگلہ دیش میں حالیہ افراتفری اور غیر یقینی صورتحال کے باعث حکام نے تجویز دی کہ یہ دورہ کچھ عرصے بعد رکھا جائے۔ مفتی میزان الرحمان سعید نے کہا کہ این او سی کے لیے بھرپور کوشش کی گئی، تاہم جب مفتی تقی عثمانی کو صورتحال سے آگاہ کیا گیا تو انہوں نے وزارتِ داخلہ کے تحفظات کا احترام کرتے ہوئے دورہ مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا۔ شیڈول کے تحت انہیں 27 نومبر کو بیت المکرم میں نمازِ جمعہ سے قبل بھی خطاب کرنا تھا۔
اس حوالے سے شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی @muftitaqiusmani کی ایک آڈیو بھی منتظمین کے نام ہے، جس میں مفتی محمد تقی عثمانی نے دورہ ملتوی ہونے کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کردیا ہے۔
🕌دینی مدارس کی ترجمانی کا حق ادا کردیا۔🇵🇰آپ نے آج تک ایساشاندارکلام نہیں سنا ہوگا💐بہترین لکھت اور عمدہ پڑھت کے ساتھ💞ویلڈن برادرم سعود عثمانی✍️ ،شاباش بھائی شاذخان 🤳دل وجان سے سنئیے اور نیکی کی نیت سے آگے شیئر کیجئے✈️
@hasankhyber که دا درسره ومنو چی ددوی مرسته باکستان کول ، نودغه سوال بېرته تاته راجع کوو چی دپاکستان څنګه دغه ........ دی چی پر هر ذکر برابر دی ، موږ دې ته په تعجب کی یو .
دوخت په امير المؤمنين شیخ صاحب هبة الله اخندزاده حفظه تعالی ئي غږ کړی
د ثواب په خاطر نشر کئ
که کوم ملګری د مشرانو سره رابطه او ملګرتيا لري لکه والی وزیر وغيره
نو اسلامي وجبي په خاطر مهرباني دي وکړي دا غږ دې ور ورسوي ترڅو
مو ږ خپله وجبه او مسؤلیت اداکړی وي ځکه دوي مظلومو فلسطينيانو دوخت په امير المؤمنين ئي غږ کړی چې ژمی راروانه ده له موږ سره دي مرسته او کومک وکړي