@dannielthe7th@MaryamNSharif نہیں سر جی۔۔ لوکل گورنمنٹ کا مضبوط نظام ہونا چاہئے، پیسے وفاق سے ڈائریکٹ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو ٹرانسفر ہوں۔۔ وزیر اعلی اور گورنر کا رول کم ہو۔۔ 100 میں سے دس ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ت کام کریں گی۔۔ سندھ، بلوچستان، کے پی کا سارا پیسہ وزیراعلٰی اور وزیر کھا جاتے ہیں