Before you die, make sure to tell your children and future generations that you witnessed the era— Where a 86 year old man stood alone in the face on global terrorism.
In the exalted name of Haydar (peace be upon him)…
"Say to Pharaoh: Moses (pbuh) is coming toward the Nile
Ali (pbuh), with his Zulfiqar, is coming to Israel"
⸻
⚫ 27 اکتوبر — کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کا 78واں سیاہ دن
وہ دن جب بھارت نے کشمیریوں کی مرضی کے بغیر ٹینکوں کے ذریعے ریاست پر قبضہ کیا: مشعال حسین ملک
کشمیر آج بھی دنیا کا سب سے زیادہ ملٹری قبضہ زدہ خطہ — 9 لاکھ بھارتی فوج تعینات: مشعال
کشمیری ماؤں کے گھروں سے بیٹے چھینے گئے — 78 برس بعد بھی آنچل آنسوؤں سے خالی نہیں: مشعال حسین ملک
بھارت کشمیر میں قیادت کو خاموشی سے ختم کرنے کی پالیسی پر گامزن ہے: مشعال
10 نومبر — یاسین ملک کا ٹرائل نہیں، عالمی انصاف کا امتحان ہے: مشعال ملک
یاسین ملک امن کے سفیر ہیں، انہیں خاموش کرنا خطے کو دھماکہ خیز صورتحال کی طرف دھکیلنا ہے: مشعال
اگر عالمی طاقتیں خاموش رہیں تو کشمیر دنیا کا اگلا سیاسی دھماکہ بن سکتا ہے: مشعال حسین ملک
مشعال ملک: یہ اپیل نہیں، عالمی قوتوں کے لیے وارننگ ہے — کشمیر کو مزید نظرانداز نہ کیا جائے
#27OctoberKashmirBlackDay #KashmirBlackDay #FreeKashmir #FreedYasinMalik #SaveYasinMalik #KashmiriLivesMatter @UNHumanRights@amnesty@StateDept